عمومی مضامین˛Mixed essay

عملیاتی روحانی وظائف و اعمال

Posted On مارچ 5, 2020 at 11:13 شام by / No Comments

 خاص عملیاتی روحانی وظائف و اعمال

نظرات کواکب پر مضامین کا ایک خاص سلسلہ

تحریر: عبدالباسط راٹھور
یہ مضمون راہنمائے عملیات کے ماہ مارچ 2020ء کے شمارے سے لیا گیا ہے۔

زیر نظر مضمون ہر ماہ راہنمائے عملیات میں شائع ہتا ہے۔ اس میں ماہِ رواں میں جاری اہم کواکبی نظرات کے حوالے سے اعمال بیان کیے جاتے ہیں۔ گو یہ اعمال خاص دن اور وقت پر کرنے کے لیے ہوتے ہیں لیکن آپ عمومی طور پر کواکب کے شرف و ہبوط یا نظرات کواکب، جیسا عمل میں لکھا ہو کے دوبارہ واقع ہونے پر بھی کر سکتے ہیں۔

عملیاتی روحانی وظائف و اعمال
عملیاتی روحانی وظائف و اعمال

اس ماہ کے خاص
عملیاتی روحانی وظائف و اعمال
نظرات کواکب پر مضامین کا ایک خاص سلسلہ
تحریر: عبدالباسط راٹھور
یہ مضمون راہنمائے عملیات کے ماہ مارچ 2020ء کے شمارے سے لیا گیا ہے۔

زیر نظر مضمون ہر ماہ راہنمائے عملیات میں شائع ہتا ہے۔ اس میں ماہِ رواں میں جاری اہم کواکبی نظرات کے حوالے سے اعمال بیان کیے جاتے ہیں۔ گو یہ اعمال خاص دن اور وقت پر کرنے کے لیے ہوتے ہیں لیکن آپ عمومی طور پر کواکب کے شرف و ہبوط یا نظرات کواکب، جیسا عمل میں لکھا ہو کے دوبارہ واقع ہونے پر بھی کر سکتے ہیں۔

جنسی قوت کے لیے
شرفِ مریخ
ابتداء شرف اختتام شرف
تاریخ
وقت 26-03-20
17:07 28-03-20
03:39

اس دفعہ شرفِ مریخ کےسنہرے وقت میں جنسی قوت کا خاص عمل دیا جارہا ہے جس سے ہر شخص باآسانی فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ اس دفعہ جنسی قوت کے لیے دو نقش دیئے جا رہےہیں اگر ممکن ہو سکے تو دیئے گئے اوقات میں تانبے کی پتری پر آگے پیچھے تیار کریں اور اس کا کمال دیکھیں۔
الاسماء الحسنیٰ: یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالکُ
بادی نقش (۱)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالکُ
۲۵۷ ۲۴۳ ۲۵۰ ۲۵۴
۲۴۹ ۲۵۵ ۲۵۶ ۲۴۴
۲۵۲ ۲۴۸ ۲۴۵ ۲۵۹
۲۴۶ ۲۵۸ ۲۵۳ ۲۴۷
یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالکُ

نقش (۲)
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالک
یا قوی یا خالق یا مالک یا اللہ
یا خالق یا مالک یا اللہ یا قوی
یا مالک یا اللہ یا قوی یا خالق
یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالک
اس عمل میں مزید قوت پیدا کرنے کے لیے درج ذیل نقش پلیٹ پر لکھ کر پینے کے لیے دیں۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو کاغذ پر لکھ کر دیں۔ کم از کم ۷نقش پینےکے لیے دیں اور ایک نقش کا پانی ۷ دن استعمال کروائیں۔
آبی نقش
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالکُ
۲۵۴ ۲۵۰ ۲۴۳ ۲۵۷
۲۴۴ ۲۵۶ ۲۵۵ ۲۴۹
۲۵۹ ۲۴۵ ۲۴۸ ۲۵۲
۲۴۷ ۲۵۳ ۲۵۸ ۲۴۶
یا اللہ یا قوی یا خالق یا مالکُ
نیز درجِ بالا اسماء الحسنیٰ کا ورد روزانہ ۳۳۳ دفعہ عجوہ کجھور پر کر کے اس کو استعمال میں لائیں۔ کجھور کو ۳۳دن روزانہ دودھ میں ایک گھنٹہ بھگو کر استعمال میں لائیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ جلد حصولِ مقصد ہو گا۔
صدقہ :
دیسی مرغ سرخ رنگ کا خود ذبح کر کے صدقہ کریں۔
بخور:
مشک و عنبر کا استعمال کریں۔
اولادِ نرینہ
شرفِ مریخ
ابتداء شرف اختتا م شرف
تاریخ
وقت 26-03-20
17:07 28-03-20
03:39
یوں تو ہمارے معاشرے میں ہر فرد کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بھی اولادِ نرینہ ہو۔ بے شک یہ خواہش اچھی بات ہے مگر اس خواہش میں بیٹیوں کے حقوق میں کمی یا ان کے ساتھ کسی بھی قسم کی زیادتی نہیں ہونی چاہیے۔ بے شک اللہ تعالیٰ کسی کو کچھ دے کر آزماتا ہے اور کسی سے کچھ لے کر آزماتا ہے۔ ہمیں ہر حال میں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے روزِ قیامت کو یاد رکھنا چاہئے۔ بہرحال بحیثیت انسان ، ابن آدم کو کوشش ضرور کرنی چاہیے۔ اسی حوالے سے اس خاص وقت میں آپ کے لیے خاص الخاص عملِ اولادِ نرینہ لے حاضر ہوا ہوں۔
وہ خواتین جن کا حمل ٹھہرے ہوئے ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا ہےتو وہ بھی اس عمل کو کر سکتی ہیں۔ اللہ کے خزانے لا محدود ہیں اللہ تعالیٰ ضرور حصولِ مراد پوری کرے گا۔ ان شاء اللہ تعالیٰ۔
الاسماء الحسنیٰ: یا اللہ یا حلیمُ یا وارِثُ یا خالقُ یا اوَّلُ
بادی نقش
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا اللہ یا حلیمُ یا وارِثُ یا خالقُ یا اوَّلُ
۴۱۳ ۳۹۹ ۴۰۷ ۴۱۰
۴۰۶ ۴۱۱ ۴۱۲ ۴۰۰
۴۰۸ ۴۰۵ ۴۰۱ ۴۱۵
۴۰۲ ۴۱۴ ۴۰۹ ۴۰۴
یا اللہ یا حلیمُ یا وارِثُ یا خالقُ یا اوَّلُ

آبی نقش
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
یا اللہ یا حلیمُ یا وارِثُ یا خالقُ یا اوَّلُ
۴۱۰ ۴۰۷ ۳۹۹ ۴۱۳
۴۰۰ ۴۱۲ ۴۱۱ ۴۰۶
۴۱۵ ۴۰۱ ۴۰۵ ۴۰۸
۴۰۴ ۴۰۹ ۴۱۴ ۴۰۲
یا اللہ یا حلیمُ یا وارِثُ یا خالقُ یا اوَّلُ
بادی نقش کو چاندی پر کنندہ کرا کے کمرے میں لٹکائیں۔ آبی چال سے تین نقش تیار کریں اور ایک نقش ۱۱ دن تک پینے کے لیے دیں۔ دونوںمیاں بیوی استعمال میں لائیں۔ درجِ بالا اسماء الحسنیٰ کا ورد۸۱۵دفعہ دونوں میاں بیوی اکٹھے بیٹھ کر کریں اور سات عدد کجھوریں اس طرح کھائیں کہ ہر کھجور کے دو حصے کریں ایک شوہر کھائے اور ایک بیوی۔ اللہ تعالیٰ آپ کے حق میں بہتری فرمائے ۔ آمین۔
صدقہ :
۳ پرندے آزاد کروائیں۔
بخور:
مشک و عود کا استعمال کریں۔
بواسیر کے لیے
شرفِ مریخ
ابتداءشرف اختتام شرف
تاریخ
وقت 26-03-20
17:07 28-03-20
03:39
وہ لوگ جن کو بادی یا خونی جس قسم کی بھی بواسیر کی شکایت ہو تو اس عمل سے ان شاء اللہ جلد فیض یاب ہوں گے۔
اسماء الحسنیٰ: یا اللہ یا قابضُ یا سلامُ یا شافی
آبی نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ یا قابضُ یا سلامُ یا شافی
۳۷۵ ۳۷۲ ۳۶۵ ۳۷۹
۳۶۶ ۳۷۸ ۳۷۶ ۳۷۱
۳۸۱ ۳۶۷ ۳۷۰ ۳۷۳
۳۶۹ ۳۷۴ ۳۸۰ ۳۶۸
یا اللہ یا قابضُ یا سلامُ یا شافی

بادی نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ یا قابضُ یا سلامُ یا شافی
۳۷۹ ۳۶۵ ۳۷۲ ۳۷۵
۳۷۱ ۳۷۶ ۳۷۸ ۳۶۶
۳۷۳ ۳۷۰ ۳۶۷ ۳۸۱
۳۶۸ ۳۸۰ ۳۷۴ ۳۶۹
یا اللہ یا قابضُ یا سلامُ یا شافی
آبی چال سے ۷ نقش تیار کریں اور پینے کے لیے دیں۔ ایک نقش ۷ دن استعمال کریں۔ پانی کو روزانہ کم از کم ۳ دفعہ استعمال میں لائیں۔ نیز درج بالا اسماء الحسنیٰ کا ورد ۱۳۳ دفعہ ۷ انجیروں پر کر کے رات کو بھگو دیں۔ پانی میں چند قطرے آبی نقش والے محلول کے بھی ڈال دیں اور صبح نہار منہ انجیروں کو کھائیں۔ ان شاء اللہ تعالیٰ ، اللہ کے پاک کلام سے شفاء یاب ہوں گے۔
صدقہ :۔
دال چنا اور سبزی بطور صدقہ دیں۔
بخور:۔
بخورِ مریخ کا استعمال کریں۔
حمل ٹھہرانے کے لیے
مریخ تسدیس نیپچون
ابتداء نظر تکمیل نظر اختتام نظر
تاریخ
وقت 13-03-20
02:56 14-03-20
15:32 16-03-20
04:07
یہ عمل خصوصاً ان کے لیے پیش کیا جارہا ہے جن کا حمل ٹھہر کر پھر ضائع ہو جاتا ہو۔ اس صورت میں یہ عمل آپ کے لیے تحفہ ہے۔ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے اس عمل کو پہلے استعمال کریں اور پھر ہم بستری کریں تو بہتر نتائج آئیں گے وہ خواتین جن کا حمل ٹھہرا ہو، وہ بھی یہ عمل کر سکتی ہیں۔ مگر میرے ذاتی تجربے میں حمل ٹھہرنے سے پہلے اس عمل کو کرنا زیادہ مفید ثابت ہوا ہے۔
آیت عمل: ٍ یخلق ما یشاء واللہ علی کل شئی قدیر ؕ
( سورۃ المائدہ: ۱۷)
بادی نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یخلق ما یشاء واللہ علی کل شئی قدیر
۴۹۳ ۴۷۹ ۴۸۶ ۴۹۰
۴۸۵ ۴۹۱ ۴۹۲ ۴۸۰
۴۸۸ ۴۸۴ ۴۸۱ ۴۹۵
۴۸۲ ۴۹۴ ۴۸۹ ۴۸۳
یخلق ما یشاء واللہ علی کل شئی قدیر

یخلق مایشا واللہ علی کل شی قدیر
ی خ ل ق م ا ی ش ا و ا ل ل ہ ع ل ی ک ل ش ی ق د ی ر
ر ی ی خ د ل ق ق ی م ش ا ل ی ک ش ی ا ل و ع اہ ل ل
ل ر ل ی ہ ی ا خ ع د و ل ل ق ا ق ی ی ش م ک ش ی ا ل
ل ل ا ر ی ل ش ی ک ہ م ی ش ا ی خ ی ع ق د ا و ق ل ل
ل ل ل ل ق ا و ر ا ی د ل ق ش ع ی ی ک خ ہ ی م ا ی ش
ش ل ی ل ا ل م ل ی ق ہ ا خ و ک ر ی ا ی ی ع د ش ل ق
ق ش ل ل ش ی د ل ع ا ی ل ی م ا ل ی ی ر ق ک ہ و اخ
خ ق ا ش و ل ہ ل ک ش ق ی ر د ی ل ی ع ل ا ا ی م ل ی
ی خ ل ق م ا ی ش ا و ا ل ل ہ ع ل ی ک ل ش ی ق د ی ر

بادی نقش کو چاندی پر کنندہ کریں اگر چاندی پر نہ کر سکیں تو کاغذ بہتر ہے۔ نقش کو کمرہ میں لٹکائیں۔ تکسیر کو کاغذ پر زعفران سے تیار کر کے دیں ۷ عدد تیار کریں۔
یہ تکسیر ۱۱ دن استعمال کرنی ہے۔ دونوں میاں بیوی پانی دن میں کم از کم ۳ دفعہ استعمال میں لائیں۔ درجِ ذیل اسماء کا ورد دنوں میاں بیوی کے نام معہ والدہ کے نام کے اعداد کے برابر کریں۔
اسماء الحسنیٰ: یا اللہ یا وارِثُ یا قیومُ یا وکِیلُ
دونوں میاں بیوی روزانہ تین تین کجھوریں لازماً کھائیں۔
صدقہ :۔
ایک مرغ ذبح کریں اور غریبوں میں کھانا تقسیم کریں۔
بخور:۔
عود و مشک کا استعمال کریں۔
ےےےےے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے