ظالم بننا یا دیکھنا شیطانی جماعتوں کو نیست و نابود کرے ظالم ، عیار، ذلیل و خوار ہوں۔
ظالم کو ہلاک کرنا دیکھنا قحط سالی دور ہو، نیک لوگوں کا دشمن ہو خود غرض ہو۔
ظرافت کرنادیکھنا دنیا کے فضول کاموں میں حصہ لے۔
ظروف برتن دیکھنا دنیاوی کاروبار میں مشغول ہو۔
ظروف خریدنا دیکھنا دنیا کے کاموں میں منہمک ہو، دین کو بھول جائے۔
ظروف کی دوکان دیکھنا دنیا کے دھندوں میں پھنسے، اگر بیچے تو لوگوں کو گمراہ کرے۔
ظریف بننا دیکھنا عزت و بزرگی پائے ہم نشینوں میں عزت ہو۔
ظلم کر نا دیکھنا ظالم و جابر، راہزن، ڈاکو پر فتح پائے۔
ظلمات دیکھنا ناگہان آفت میں گرفتار ہو، دکھ درد مصیبت اٹھائے۔
ظلمت دور ہو دیکھنا رنج و غم سے نجات پائے دیندار ہو ، آرام و راحت پائے۔
ظلمت دیکھنا گمراہی میں پھنسے، رنج و غم اٹھائے۔
ظلمت شہر پر دیکھنا آسمانی بلائیں نازل ہوں لوگ آزردہ و ملول ہوں۔
ظہر کا وقت دیکھنا رزق و دولت میںقدرے کمی واقع ہو عزت میں فرق آئے۔
ظہر کی نماز پڑھنا دیکھنا گناہوں سے توبہ کرے دیندار اور پرہیز گار ہو۔
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu