نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ظاعنہ Zaina مؤنث عربی راستہ چلنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ، راہرو
ظاہرہ Zahira مؤنث عربی ظاہر ہونے والی، آشکارا ہونے والی، واضح ہونے والی
ظافرہ Zafra مؤنث عربی کامیاب، جیتی ہوئی، فتح مند، فتح یاب
ظبیہ Zabia مؤنث عربی ہرنی
ظبہ Zabeh مؤنث عربی ہتھیار کی دھار
ظرافت Zarafat مؤنث عربی عقلمند و دانا
ظریر Zareer مؤنث عربی پتھریلی زمین، سخت زمین، منارہ جس سے راستہ معلوم ہو
ظریفہ Zarifa مؤنث عربی لطیفہ گو، بذلہ سنج، خوش طبع، ہنس مکھ
ظرف Zarf مؤنث عربی عقل مندی، دانش، سمجھ، شعور، برتن
ظعیفہ Zaeefa مؤنث عربی ہووج نشین عورت
ظعینہ Zaina مؤنث عربی پردہ نشین، عورت
ظعین Zuain مؤنث عربی مسافر
ظفر Zafar مؤنث عربی کامیاب
ظفر النساء Zafar-un- Nisa مؤنث عربی جیتی ہوئی عورت، کامیاب عورت
ظفیرہ Zafira مؤنث عربی ہر میدان میں کامیاب، ہر جگہ فتح مند
ظفارہ Zafara مؤنث عربی ایک خوشبو
ظلامہ Zlama مؤنث عربی ترچھی نظر والی
ظل قمر Zil-e-Qamer مؤنث عربی چاند کا سایہ
ظل ہما Zil-e-Huma مؤنث عربی ہما کا سایہ، خوش قسمت
ظلہ Zulla مؤنث عربی چھائوں کرنے والی، سایہ کرنے والی،سائبان
ظلہا Zullha مؤنث عربی اس عورت کا سایہ
ظل Zul مؤنث عربی چھائوں، سایہ
ظنیہ Zunnia مؤنث عربی جس بات کا گمان غالب ہو
ظنی Zanni مؤنث عربی خیالی، قیاسی، واہمی، عقل کے قریب
ظہارہ Zuhara مؤنث عربی بادل، ابر
ظہرہ Zuhra مؤنث عربی دوست، حبیب، رفیق
ظہیرہ Zahira مؤنث عربی گرم دوپہر، حمایتی، مددگار، دوست، معاون
ظہری Zuhri مؤنث عربی پشت والی، عقب والی
ظہارت Zaharat مؤنث عربی قوی پشت ہونا
ظہور Zahoor مؤنث عربی ظاہر ہونا
ظہور النساء Zahoor-un-Nisa مؤنث عربی ظاہر ہونے والی عورت

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu