نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
طائرہ Taira مؤنث فارسی اڑنے والی، پرواز کرنے والی
طائز Taiz مؤنث فارسی پرواز کرنے والی، اڑنے والی
طاب Tab مؤنث عربی خوشبودار، خوش گوار، نفیس، پاک
طابقہ Tabiqa مؤنث عربی موافق ہونا
طابنہ Tabena مؤنث عربی دانشمند، سمجھدار، عقلمند، دانا، زیرک
طاہرہ Tahira مؤنث عربی پاکباز، عورت، پاک دامن عورت، پاکیزہ عورت
طامحہ Tamiha مؤنث عربی سرکش، بلند
طالتہ Talta مؤنث عربی نصیب والی
طالحہ Taleha مؤنث عربی باغی، سرکش
طالمیہ Talmia مؤنث عربی باغی، سرکش
طالعہ Taleh مؤنث عربی نصیب، مقدر، نصیب والی، بخت، روشنی
طالیہ Talia مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کا تحفہ
طابہ Tabeh مؤنث فارسی مدینہ طیبہ کا نام
طابہ Tabah مؤنث عربی کھجور، کھجور کی شراب، مدینہ طیبہ
طاع Taa مؤنث عربی فرمانبردار
طاغیہ Taghia مؤنث عربی سرکش
طافحہ Tafiha مؤنث عربی سوکھی، خشک
طالبہ Taliba مؤنث عربی علم حاصل کرنے والی، طلب کرنے والی
طارمہ Tarima مؤنث فارسی بلند مکان، اونچا مکان
طاری Taree مؤنث عربی ناگہاں، ظاہر کرنے والا، چھا جانے والا، غالب آنے والا
طائف Taef مؤنث عربی چوکیدار، نگہبان، طواف کرنے والا، حجاز کا ایک قصبہ
طائوس Taoos مؤنث عربی مور
طائی Taee مؤنث عربی عرب کے قبیلہ ’’طے‘‘ سے منسوب جس میں حاتم بڑا سخی گزرا ہے
طائوسہ Taoosa مؤنث فارسی مورنی
طاصحہ Taseh مؤنث عربی اونچی، بلند، سرکش، باغی
طاضہ Taza مؤنث عربی عقل مند
طائل Tael مؤنث عربی زیادتی، قدرت، دلتمندی، فراخی
طائلہ Taila مؤنث عربی مالدار، امیر، دولت مند، فائدہ، نفع
طاحونہ Tahuna مؤنث فارسی پرسکون، مطمئن
طارحہ Tareh مؤنث عربی شعر یا گانے میں مقابلہ کرنا
طارفہ Tarefa مؤنث فارسی امیر، دولت مند، رئیس، کثیر، وافر
طافیہ Tafia مؤنث عربی ہلکی چیز
طبیبہ Tabiba مؤنث عربی ڈاکٹر، حکیم
طبنہ Taabna مؤنث عربی ہوشیاری، چالاکی، زیرکی
طبہ Tuba مؤنث عربی علاج کرنا
طبہ Tabah مؤنث عربی نرمی کرنا
طپنچہ Tapancha مؤنث فارسی پستول، چھوٹی بندوق، ایک نام طپنچہ خانم
طحرت Tahrat مؤنث عربی بادلوں کو جانا
طحمہ Tahma مؤنث عربی بڑی چیز، اطاعت
طحمہ Tehma مؤنث عربی جنگجو، تیز بہنے والا دریا
طخیا Takhya مؤنث عربی تاریک رات، وقتی اور گہری بات
طریقہ Tareeqa مؤنث فارسی انوکھی، عجیب
طریقہ Tareeqa مؤنث فارسی انوکھی، عجیب
طریفہ Tarifa مؤنث عربی عمدہ اور نئی چیز
طرقہ Tirqa مؤنث عربی خصلت، عادت، سرشت
طرب Tarb مؤنث اردو، عربی خوشی، شادمانی، انبساط
طربہ Tarba مؤنث فارسی خوشی، انبساط، مسرور ہونا، خوش ہونا
طریفہ Tarifa مؤنث فارسی عجیب، انوکھی، نادر
طریدہ Tarida مؤنث عربی تلاش کرنے والی، ڈھونڈنے والی، کھوج لگانے والی
طرزہ Terza مؤنث عربی پیچھے ہٹانا، پرے ہٹانا
طرفہ Turfah مؤنث فارسی عجیب، انوکھی، نادر، غیر معمولی
طروب Taroob مؤنث   ملکہ، حکمران، اندلس کے خلیفہ عبدالرحمن ثانی کی ملکہ
طروبہ Tarooba مؤنث فارسی خوش و خرم، پرمسرت، مسرور، شاداں و فرحاں
طرویہ Tarvia مؤنث فارسی شادمانی
طراب Tarab مؤنث عربی خوشی و رنج
طراوت Tarawat مؤنث اردو، عربی نمی، تری، رطوبت، ٹھنڈک، تازگی
طراد Terad مؤنث عربی چھوٹی کشتی، نائو، تیز رفتار
طرازی Tarazi مؤنث اردو، فارسی سجانا، آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا
طرازیہ Terazia مؤنث عربی زیبائش کرنے والی، آرائش کرنے والی، سجاوٹ کرنے والی
طریرہ Tarira مؤنث فارسی خوبصورت عورت، حسین و جمیل
طرہ Turah مؤنث عربی عجیب، بالوں کی زلف
طرفندہ Turfanda مؤنث ترکی غیر موسمی پھل
طرفہ Terfah مؤنث عربی حسین، خوبصورت، نئی اور عمدہ چیز
طرازہ Tarazah مؤنث عربی سجانے والی، آراستہ کرنے والی
طرازہ Terazah مؤنث عربی نقش و نگار
طعب Taab مؤنث عربی ذائقہ، مزہ، خوشبو
طعمہ Taama مؤنث عربی خوراک، غذا، نوالہ، لقمہ
طغادہ Taghadah مؤنث عربی سورج کا ہالہ
طغیہ Taghia مؤنث عربی ہر اونچی جگہ، پہاڑ کی چوٹی
طغوہ Taghwah مؤنث فارسی بلند مقام، پہاڑ کی چوٹی
طغرہ Tughra مؤنث فارسی علامت، تحریر، نشانی
طفیہ Tufia مؤنث عربی پہاڑ کی چوٹی، ہر بلند جگہ
طفیفہ Tafifa مؤنث عربی تھوڑی
طفادہ Tufadeh مؤنث عربی سورج کا ہالہ
طلبعہ Talbaa مؤنث عربی بلند ہونا
طلبیدہ Talbidha مؤنث فارسی بلایا ہوا
طلبیہ Talbia مؤنث فارسی مطلوب، طلب کی ہوئی
طلح Talh مؤنث عربی نعمت، تازگی، نزاکت
طلق اللسان Talqu-ul- Lisan مؤنث عربی تیز زبان
طلیق Taliq مؤنث عربی ہنس مکھ، بے قید، آزاد
طلعت Talat مؤنث عربی نظارہ، دیدار، منظر، شکل، چہرہ
طلالہ Talala مؤنث عربی خوبصورتی، حسن، مسرت، شادمانی، خوشی
طلیعہ Talia مؤنث عربی نکلنا، بلند ہونا
طلاقت Talaqat مؤنث عربی فصاحت، بلاغت، تیز زبانی
طلسہ Tulsa مؤنث عربی ہلکا بادل
طلایہ Talalia مؤنث عربی رات کے وقت حفاظت کرنے والی فوج
طلیقہ Taliqa مؤنث عربی خوش مزاج، آزاد، ہنس مکھ
طمار Tamar مؤنث عربی بلند، مقام، اونچی جگہ
طنازی Tanazi مؤنث فارسی اشارہ، شوخی
طناز Tanaz مؤنث فارسی ناز وا داوالی، شوخ، نخرے والی
طنب Tunb مؤنث عربی خیمہ کی ڈوری
طواسیم Tawaseem مؤنث عربی قرآن شریف کی وہ سورتیں جن کے شروع میں طسمہ ہے
طوالت Tawalat مؤنث اردو، عربی طول، درازی، زیادتی، تاخیر
طولانی Tulani مؤنث  فارسی لمبا، دراز
طولہ Tula مؤنث عربی کامل، اکمل، اعلیٰ، عمدہ، لمبا کرنا، مہلت دینا
طولیٰ Toola مؤنث عربی خوبصورت
طوسہ Tusa مؤنث عربی آرائش کرنا، زینت دینا، زیبائش دینا
طوبیٰ Tuba مؤنث عربی پاکیزہ تر ، رشک، خوشبودار، سعادت، پاک صاف، جنت کا ایک درخت
طوسیہ Tusia مؤنث عربی پینے کا برتن، ایک رنگ
طہافہ Tahafah مؤنث عربی بال، زلف، گیسو
طہور Tahoor مؤنث عربی پاک
طہیرہ Tahira مؤنث عربی اقدس پاک، پاکیزہ، پاک صاف
طہرہ Tahra مؤنث عربی صفائی، پاکی، پاکیزگی
طیاب Tayyab مؤنث عربی خوشبو، خوب اچھی چیز، پاکیزہ، پاک
طیات Tayat مؤنث عربی بہت پاک، بہت اچھا
طین  Tain مؤنث عربی، اردو مٹی
طیفیہ Taifia مؤنث عربی روح سے متعلق
طیرہ Taira مؤنث عربی اڑانے والی، پرواز کرنے والی
طیبہ Tayyeba مؤنث عربی پاک، صاف، منزہ، پاکیزہ
طیرزہ Tirza مؤنث عربی ہلکا، لطیف، پرندہ
طیبہ Tayyaba مؤنث عربی مہک، خوشبو، مسرت
طیب Tayyab مؤنث عربی پاک، پاکیزہ

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu