عمومی مضامین˛Mixed essay

شرف شمس: عزت و وقار حاصل کرنے‘ بلند مرتبہ‘ عظمت‘ شہرت‘ کامیابی‘ ترقی‘ کاروبار‘ الیکشن میں کامیابی‘ اعلی عہدہ و حکومت ‘ دشمنوں پر غلبہ

Posted On اپریل 5, 2020 at 6:46 شام by / No Comments

شرف شمس
شرف شمس
شرف شمس
شرف شمس
شرف شمس

شرف شمس

ایک زود اثر اور یقینی عمل
علم نجوم میں سورج یعنی شمس تخلیق‘ اقتدار‘ حکومت‘ بادشاہت‘ عزت‘ وقار‘ طاقت‘ شہرت‘ قوت‘ جاہ و جلال اور لیڈر شپ سے منسوب ہے۔ ہر سال جب یہ آسمان پر حرکت کرتے ہوئے برج حمل کے 19 ویں درجے پر پہنچتا ہے تو طاقت ور اور سعد ترین حالت میں ہوتا ہے۔ عملیات کے میدان میں یہ وقت بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اس سعد اور طاقت ور وقت کے دوران معاشرے میں عزت و وقار حاصل کرنے‘ بلند مرتبہ‘ عظمت‘ شہرت‘ کامیابی‘ ترقی‘ کاروبار‘ الیکشن میں کامیابی‘ اعلی عہدہ و حکومت ‘ دشمنوں پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے خصوصی نقش یا لوح تیار کی جاتی ہے۔ ذیل میں تحریر کردہ طریقہ کار پر عمل کرتے ہوئے آپ بھی اس سعد وقت میں اپنی کامیابی کے لیے نقش و لوح تیار کر سکتے ہیں یا اس مقصد کے لئے ادارے سے رجوع کر سکتے ہیں۔
طریقہ عمل
مندرجہ بالا مقاصد کے حوالے سے خصوصی اسماء الہی کے اعداد شمسی جو کہ 5454بنتے ہیں۔ ان میں سائل کے نام اور اس کی والدہ کے نام کے اعداد ابجد شمسی سے حاصل کر کے جمع کریں۔ کل اعداد میں سے تیس عدد تفریق کر دیں اور باقی کو چار سے تقسیم کریں۔ جو حاصل قسمت ہو اس کو چال کے مطابق خانہ اول میں تحریر کریں اور اسی کے مطابق تمام نقش مکمل کریں۔ چار سے تقسیم کرنے سے کچھ بچ جائے تو اس طرح عمل کریں۔ باقی قسمت ایک ہو تو خانہ تیرہ میں دو ہو تو خانہ نو میں‘ تین ہو تو خانہ پانچ میں‘ ایک عدد کا اضافہ کر دیں۔
نقش کی چال یوں ہو گی۔
۱۴
۱
۸
۱۱
۷
۱۲
۱۳
۲
۹
۶
۳
۱۶
۴
۱۵
۱۰
۵

بادی نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یااللہ یارافع یا واسع یا نافع یا عزیز یا فتاح
۱۳۶۹
۱۳۵۶
۱۳۶۳
۱۳۶۶
۱۳۶۲
۱۳۶۷
۱۳۶۸
۱۳۵۷
۱۳۶۴
۱۳۶۱
۱۳۵۸
۱۳۷۱
۱۳۵۹
۱۳۷۰
۱۳۶۵
۱۳۶۰
یااللہ یارافع یا واسع یا نافع یا عزیز یا فتاح

ضروری ہدایات:

1۔ نقش کے ماتھے پر بسم اللہ الرحمن الرحیم تحریر کریں۔
2۔ چاروں کونوں میں یا اللہ تحریر کریں۔
3۔ چاروںاضلاع کے گردچاروںمقرب فرشتوںجبرائیل‘ عزائیل‘ میکائیل او ر اسرافیل کے نام لکھیں۔
4۔ اضلاع کے ساتھ اطراف میں اللہ تعالی کے درج ذیل نام تحریر کریں۔
یا اللہ یا رافع یا واسع یا نافع یا عزیز یا فتاح
5۔ نقش کے چاروں اضلاع بسم اللہ سے مکمل کریں۔
6۔ نقش کے اردگرد موکل استخراج کر کے لکھیں۔
7۔ نقش کو بہ مرتبہ چال مکمل کریں۔
نقش شرف شمس کی مناسبت سے ساعت شمس میں تحریر کریں۔ میرا مشورہ ہے کہ اس کو سونے پر کندہ کروالیں تو زیادہ بہتر ہے۔ تاہم اگر ایسا ممکن نہ ہو تو پھر چاندی پر یا بحالت مجبوری کاغذ پر بھی تحریر کر سکتے ہیں۔ قوی اثرات بالترتیب سونے‘ چاندی اور کاغذ سے حاصل ہوں گے۔ آپ اس کو بصورت لاکٹ ‘ انگوٹھی‘ ہار یا جیب میں رکھ کر استعمال کر سکتے ہیں۔ قبل استعمال شمس کی مناسبت سے صدقہ دیں۔

ساعت عمل:

شرف شمس کے حوالے سے جو بھی عمل تیار کریں کوشش کریں کہ ساعت شمس میں اور دن کے اوقات میں ہو۔ شرف شمس کا عمل رات کی بجائے دن کے وقت زیادہ موثر ہوتا ہے۔
وقت شرف:
اس سال شمس کو شرف 07 اپریل 2020ءدوپہر49:01تا 08اپریل دوپہر 02:14تک ہو گا۔ اس وقت درجہ شرف کی ابتداء ہو گی۔ یعنی ان اوقات کے درمیان آپ ساعت شمس میں یہ نقش یا لوح تیار کر سکتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے رات کی بجائے دن کا وقت زیادہ موزوں ہے۔
بخور : نقش لکھتے یا لوح کندہ کرتے ہوئے صندل و زعفران کا بطور بخور استعمال کریں۔
سیاہی : کاغذ پر نقش تحریر کریں تو زعفران خالص اور آب زم زم ملا کر سیاہی تیار کریں۔
قلم :کسی پھل دار درخت کی شاخ کو بطور قلم استعمال کریں۔
موکل : جس قدر کل اعداد ہو ان کے حروف استخراج کریں۔ ان حروف کے موکل نقش کے چاروں طرف تحریر کر دیں۔
طریقہ استعمال : دو نقش مندرجہ بالا چال سے تحریر کرنے کے بعد ایک نقش ہمہ وقت اپنے پاس رکھیں اور دوسرا نقش اپنے دفتر یا فیکٹری وغیرہ میں اونچی جگہ پر لٹکا دیں۔
صدقہ :نقش کا استعمال شروع کرنے سے قبل جانور مثل مرغ‘ بکری وغیرہ بقدر گنجائش برنگ سنہرا بطور صدقہ دیں۔
ذکر : جس قدر کل اعداد حاصل ہو اس قدر ان اسماء الہی کا ذکر روزانہ طلوع آفتاب کے وقت کریں۔ کل اعداد کا مفرد عدد حاصل کر کے اتنے ہزار مرتبہ روزانہ ذکر کرنا ہے۔
نقش تیار کرنے کا طریقہ کار تحریر کر دیا ہے۔ وہ اصحاب جو اس کو خود نہ تیار کر سکیں وہ خالد اسحق راٹھورسے یہ خصوصی نقش و لوح تیار کروا سکتے ہیں۔
حاکم اعلیٰ یا حکام میں مقبولیت
٭ اس مقصد کے لئے درج ذیل مثلث کو طالع اسد میں شرف شمس کے وقت کندہ کروائیں۔سائل مرد ہوتو چاندی کی اور عورت ہوتو سونے کی انگوٹھی پر تحریر کرنا چاہئے۔اعلیٰ حکام بادشاہ وقت کے پاس مقبولیت حاصل ہو اور ان کے پاس روکے ہوئے کام مکمل ہوں۔
ا
ا
ا
ا
ا
ا
ا
ا
ا

 

 

اولاد نرینہ

عموماً عاملین شرف شمس کے وقت تسخیر‘حکومت ‘ بادشاہت‘ امارت ‘عہدے اور مرتبے وغیرہ کے اعمال تیار کرتے ہیں۔ تاہم میں ان میں سے کوئی عمل یہاں تحریر نہیں کر رہا بلکہ ایک ایسا عمل تحریر کر رہا ہوں جس کا ذکر بھی پہلے آپ کی سماعت سے نہ گزرا ہوگا۔
وہ جوڑے جو اولاد نرینہ سے محروم ہیں وہ اس وقت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ شمس کے تحت اس سعد وقت میں اگر اسم الہیٰ ’’اول‘‘جو کہ حرف’‘ا‘‘سے شروع ہوتا ہے کو بھی شامل کر لیا جائے تو اس کے اثرات دوچند ہوجاتے ہیں۔
قاعدہ:۔
اولاد نرینہ کے لئے نقش تیار کرنے کا طریقہ کچھ یوں ہے۔
۱۔ نام سائل بمعہ نام والدہ سائل(زوجین) کے لیں۔
۲۔ ان میں اسم الہیٰ’’اول‘‘کا اضافہ کریں۔
۳۔ تمام الفاظ کی بسط حرفی کریں مگر تکرار والے حروف کوکاٹیں مت۔
۴۔ اس سطر کی تکسیر حاصل کریں۔
۵۔ اس تکسیر میں جس قدر حروف نورانی حاصل ہوں ان کے اعدادکے مطابق نقش تحریر کرکے طالب وسائل کو دیں۔
۶۔ طالب کی مالی حیثیت کے مطابق سونے یا چاندی کی لوح پر کندہ کریں ۔ یوں اس کو کاغذ پر بھی تحریر کر سکتے ہیں۔
۷۔ تکسیر سے موکل او ر اعوان استخراج کر کے نقش کے چہار اطراف میں تحریر کریں۔
۸۔ نقش کے اضلاع بسم اللہ سے بنائیں اور چاروں کونوں میں چاروںمقرب ترین فرشتوں کے نام تحریر کردیں۔
مثال:۔
مندرجہ بالا قواعد کی وضاحت کے لئے حقیقی مثال نہیں لی جا سکتی کیونکہ وہ بہت طویل ہو جائے گی۔ مختصراً سائل اور اسم الہیٰ ے کر تکسیر کرتے ہیں۔
نام سائل:۔ احمد
اسم الہی:۔ اول
ا
ح
م
د
ا
و
ل
ل
ا
و
ح
ا
م
د
د
ل
م
ا
ا
و
ح
ح
د
و
ل
ا
م
ا
ا
ح
م
د
ا
و
ل
ل
ا
و
ح
ا
م
د
د
ل
م
ا
ا
و
ح
ح
د
و
ل
ا
م
ا
ا
ح
م
د
ا
و
ل

اب تمام حروف نورانی کا استخراج کریں اور ان کی عددی قیمت لیں۔ ہماری مثال میں ان کی کل عددی قیمت۷۲۰ بنتی ہے۔ اس کے مطابق نقش ۱۰۲الف پُرکریں۔ خیال رہے یہ چال ہے مسدس کی جو کہ منسوب شرف آفتاب سے ہے۔ عموماً تجربہ کار اور صاحب علم عاملین کو اس نقش کے لکھنے کے بارے میں مزید وضاحت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ تاہم یاددہانی کے لئے تحریر کیے دیتا ہوں کہ جس قدر اعداد حاصل ہوں ۔ ان میں سے ۱۰۵ عددقانون کے تفریق کرکے باقی کو۶ سے تقسیم کردیں۔ جو حاصل آئے اس کو چال کے خانہ اول میں رکھ کر نقش مکمل کر لیں۔ اگر تقسیم سے کچھ بچ جائے تو بمطابق کسر مختلف خانوں میں سے متعلقہ خانے میں ایک عدد کا اضافہ ہوگا۔
۱۰۲
۶
۳۲
۳۴
۳
۳۵
۱
۷
۱۱
۲۷
۲۸
۸
۳۰
۱۸
۱۴
۲۱
۲۲
۲۳
۱۳
۱۹
۲۰
۱۵
۱۶
۱۷
۲۴
۲۵
۲۹
۱۰
۹
۲۶
۱۲
۳۶
۵
۴
۳۳
۲
۳۱

خارج قسمت۱ہوتو خانہ۳۱ میں ‘دو ہوتو خانہ۲۵ میں ‘تین ہوتو خانہ ۱۹ میں‘چار ہوتو خانہ ۱۳ میں اور اگر پانچ ہوتو خانہ ۷ میں ایک کا اضافہ کردیں۔
اگر آپ کا ارادہ یہ نقش تحریر کرنے کا ہوتو قبل از وقت اس کی تیاری کر لیں اور عین وقت پر اس کو سونے ‘چاندی یا کاغذ پر منتقل کرلیں۔ اللہ مدد کرنے والا ہے۔
شرف شمس+حروف نورانی=فتحنامہ
ماہ اپریل میں جب یہ مضمون آپ کی آنکھوں کے سامنے ہو گا تو اس ماہ ایک خاص وقت شرف شمس بھی ہو گا۔ سو اس مناسبت سے حروف نورانی کے حوالے سے شمس طاقتوں کے حصول کا ایک عمل تحریر کر رہا ہوں تاکہ حروف نورانی اور شرف شمس کی قوتوں کو یکجا کیا جا سکے۔
عمل
اس مقصد کے لیے حروف نورانی کے اور فرد کے ناموں کی بسط حرفی کرنے کے بعد تکسیر بنا لیں۔ تکسیر کے حاصلہ اعداد کے مطابق چاروں چالوں سے کاغذ پر نقش بنا لیں اور بلحاظ طبع اِن کو استعمال کریں اور فرد نے اپنے پاس (اِن میں سے)کوئی نقش نہیں رکھنا۔ یعنی آتشی کو حرارت والی جگہ پر رکھ دیں یا دفن کر دیں، بادی کو کسی درخت کے ساتھ لٹکا دیں۔ آبی کو پانی میں بہا دیں اور خاکی کو زمین میں دفن کر دیں۔
خاص نقش
حاصلہ اعداد کو چار سے تقسیم کریں اور دیکھیں باقی قسمت کیا ہے۔ اگر:
۱بچے تو نقش کی چال آتشی ہو گی۔
۲بچے تو نقش کی چال بادی ہو گی۔
۳بچے تو نقش کی چال آبی ہو گی۔
۴ بچے تو نقش کی چال خاکی ہو گی۔
حاصلہ چال کا ایک اور نقش کا غذ یاچاندی یا سونے یا تابنے پر تحریر یا کندہ کروالیں۔ اس نقش یا لوح کو آپ اپنے تصرف میں رکھیں۔ انشاء اللہ اس شمسی عمل کی قوتیں آپ کے لیے مسخر ہو جائیں گی۔
ذاتی عمل
وہ جو اس عمل کو اپنی ذات کے لیے تیار کرنا چاہیے اپنا اور والدہ کا مکمل نام شامل کریں اور نقش بنانے کے لیے دائرہ شمسی سے اعداد حاصل کریں۔
عمومی عمل
ذاتی عمل کیونکہ فرد خاص کے لیے استعمال ہو سکتا ہے اور راہنمائے عملیات کے پڑھنے والے ہر فرد کے لیے اس کو تیار کرنا ممکن نہیں ہوتا۔ سو اس حوالے سے سطور ذیل میں ایک عمومی عمل دیا جا رہا ہے۔ تاکہ قارئین راہنمائے عملیات کی ایک بڑی تعداد بلا کسی مشکل کے اس سے فائدہ اٹھا سکے۔ تاہم جو ذاتی عمل تیار کرنا چائیں، وہ مندرجہ بالا طریق کے مطابق کر سکتے ہیں۔ وہ جو خود تیار نہیں کر سکتے ذاتی یا عمومی عمل کے لیے ادارہ سے بھی رابطہ کر سکتے ہیں۔ عمومی حل شدہ عمل یوں ہے۔
آتشی چال
۱
۱۴
۱۱
۸
۱۲
۷
۲
۱۳
۶
۹
۱۶
۳
۱۵
۴
۵
۱۰

نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ
ا
۱۰۶۲۳۸
۱۰۶۲۵۲
۱۰۶۲۴۸
۱۰۶۲۴۵
ا
ل
۱۰۶۲۴۹
۱۰۶۲۴۴
۱۰۶۲۳۹
۱۰۶۲۵۱
ل
ل
۱۰۶۲۴۳
۱۰۶۲۴۶
۱۰۶۲۵۴
۱۰۶۲۴۰
ل
ہ
۱۰۶۲۵۳
۱۰۶۲۴۱
۱۰۶۲۴۲
۱۰۶۲۴۷
ھ
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ

بادی چال
۱۴
۱
۸
۱۱
۷
۱۲
۱۳
۲
۹
۶
۳
۱۶
۴
۱۵
۱۰
۵
نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ
ا
۱۰۶۲۵۲
۱۰۶۲۳۸
۱۰۶۲۴۵
۱۰۶۲۴۸
ا
ل
۱۰۶۲۴۴
۱۰۶۲۴۹
۱۰۶۲۵۱
۱۰۶۲۳۹
ل
ل
۱۰۶۲۴۶
۱۰۶۲۴۳
۱۰۶۲۴۰
۱۰۶۲۵۴
ل
ہ
۱۰۶۲۴۱
۱۰۶۲۵۳
۱۰۶۲۴۷
۱۰۶۲۴۲
ھ
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ

آبی چال
۱۱
۸
۱
۱۴
۲
۱۳
۱۲
۷
۱۶
۳
۶
۹
۵
۱۰
۱۵
۴
نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ
ا
۱۰۶۲۴۸
۱۰۶۲۴۵
۱۰۶۲۳۸
۱۰۶۲۵۲
ا
ل
۱۰۶۲۳۹
۱۰۶۲۵۱
۱۰۶۲۴۹
۱۰۶۲۴۴
ل
ل
۱۰۶۲۵۴
۱۰۶۲۴۰
۱۰۶۲۴۳
۱۰۶۲۴۶
ل
ہ
۱۰۶۲۴۲
۱۰۶۲۴۷
۱۰۶۲۵۳
۱۰۶۲۴۶
ھ
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ

خاکی چال
۸
۱۱
۱۴
۱
۱۳
۲
۷
۱۲
۳
۱۶
۹
۶
۱۰
۵
۴
۱۵
نقش
بسم اللہ الرحمن الرحیم
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ
ا
۱۰۶۲۴۵
۱۰۶۲۴۸
۱۰۶۲۵۲
۱۰۶۲۳۸
ا
ل
۱۰۶۲۵۱
۱۰۶۲۳۹
۱۰۶۲۴۴
۱۰۶۲۴۹
ل
ل
۱۰۶۲۴۰
۱۰۶۲۵۴
۱۰۶۲۴۶
۱۰۶۲۴۳
ل
ہ
۱۰۶۲۴۷
۱۰۶۲۴۲
۱۰۶۲۴۱
۱۰۶۲۵۳
ھ
یا اللہ
ا ل م ص ر ک ھ ی ع ط س ح ق ن
یا اللہ

عمومی عمل سے فائدہ اٹھانے والے اپنے پاس رکھنے والے نقش و لوح کے لیے بادی چال کے نقش کا انتخاب کریں۔
خصوصی نوٹ:
جو خود یہ اعمال تیار نہ کر سکیں وہ خالد اسحاق راٹھور، ایڈیٹر، راہنمائے عملیات سے تیار کروا سکتے ہیں۔ عین وقت سے قبل رابطہ کریں۔ تاکہ سکون سے کام کیا جا سکے۔ بعض اوقات عین موقع پر کام کی زیادتی کی وجہ سے مزید کام کرنا ممکن نہیں ہوتا۔
٭٭٭

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے