نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
سابقہ Sabiqa مؤنث عربی ٍپچھلا، گزشتہ
ساتر Satar مؤنث عربی چھپانے والا، پردہ ڈالنے والا
سارا Sara مؤنث عبرانی بادشاہ کی بیٹی، شہزادی، حضرت اسحق علیہ السلام کی والدہ محترمہ کا نام جو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ تھیں
سارہ Sara مؤنث عبرانی شہزادی، حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زوجہ مطہرہ کا نام جو حضرت اسحٰق علیہ السلام کی والدہ تھیں۔
سادنہ Sadna مؤنث عربی ملاقات کرنے والی
سادرہ Sadira مؤنث فارسی حیرت زدہ، متحیر، نڈر، بے باک، حیران
ساونت Sawnat مؤنث ہندی بہادر، دلیر جواں مرد، شجاع
سائرہ Saira مؤنث عربی پھرنے والی، گھومنے والی
ساجدہ Sajida مؤنث عربی عبادت گزار، سجدہ کرنے والی
سامی Sami مؤنث عربی اونچا، بلند، سام کی نسل کے لوگ مثلاً یہودی، عرب وغیرہ
سامیہ Samia مؤنث عربی اونچی، بلندو بالا، عالی
سانک Sanik مؤنث اردو، ہندی شاخ، ٹمنی، (مذکر) برچھا، نیزہ بھالا
ساریہ Saria مؤنث عربی بادل، ابر، رات کو آنے والا
ساجیہ Sajia مؤنث عربی مس کرنے والی، چھونے والی
ساریتا Sarita مؤنث عبرانی شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
ساطع Sata مؤنث عربی اونچا، بلند، چمکتا ہوا
ساطلہ Satla مؤنث عربی اونچا غبار، قصہ گو
سائمہ Saima مؤنث عربی سیر کرنے والی
سامرہ Samra مؤنث فارسی داستان گو، قصہ گو
ساحبہ Sahba مؤنث عربی تیز بارش
ساحرہ Sahra مؤنث عربی عقلمند، جادوگر، عاشق ہونے والی، فریفتہ
ساخابہ Sakhaba مؤنث فارسی جھیل، خلیج
ساحیہ Sahia مؤنث عربی تیز بارش، سیلابی بارش، موسلا دھار بارش
سالغہ Salgha مؤنث عربی کسی سے برابری کرنا
سالمہ Salma مؤنث عربی سمجھوتہ کرنا، صلح کرنا، مصالحت کرنا
ساجلہ Sajla مؤنث عربی شعر گوئی میں مقابلہ کرنے والی
سارینا Srina مؤنث عبرانی شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
سائلہ Saila مؤنث عربی امیدوار، سوال کرنے والی
سارہ Sara مؤنث فارسی حجاب، پردہ
سافرہ Safra مؤنث عربی سفر کرنے والی
سافر Safir مؤنث عربی مسافر، لکھنے والا، عورت جس کا چہرہ کھلا ہوا ہو، رسول صلح کرنے والا، رستم پہلوان کے دادا کا نام
سامتہ Samta مؤنث عربی سامنے ہونا، مقابل ہونا
سابلہ Sabla مؤنث عربی راستہ، گزرگاہ
ساجع Saja مؤنث عربی مقفی کلام بولنے والا، خوشنما چہرہ
ساجعہ Sajia مؤنث عربی درمیانی چال چلن والی، میانہ رفتار چلنے والی
ساہر Sahir مؤنث عربی بیدار، بیداری کی رات
ساہرم Sahram مؤنث عربی سیر کرنے والی
ساہرہ Sahra مؤنث عربی بیدار، خبردار، ہوشیار، چوکنا، جاگی ہوئی
ساء Saa مؤنث عربی ایک باریک ستارے کا نام
سائقہ Saiqa مؤنث عربی پیچھے سے چلانے والی، عقب سے چلانے والی
سائرم Sairem مؤنث عربی پھرنے والی، گھومنے والی
سادیہ Sadia مؤنث عبرانی شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
ساشا Sasha مؤنث یونانی حمایتی، معاون، مددگار
ساجی Saji مؤنث عربی ہاتھ لگانا، مس کرنا، چھونا
سامنہ Samna مؤنث عربی مقابل ہونا
سامعہ Samia مؤنث عربی سننے کی طاقت، قوت سماعت
ساخرہ Sakhra مؤنث عربی دل میں گھر کرنے والی، دل موہ لینے والی
ساربہ Sarba مؤنث عربی واضح، عیاں، آشکارہ، صاف، ظاہر
ساحنہ Sahna مؤنث عربی اخلاق سے پیش آنا، نیک سلوک کرنا، اچھا برتائو کرنا، گفتگو کرنا، ملاقات کرنا، بات چیت کرنا
ساعت Saat مؤنث اردو، عربی لمحہ، گھری، منٹ، پل
ساعفہ Saifa مؤنث عربی مدد کرنا، مددگار، حاجت پوری کرنا، ضرورت پوری کرنا
ساعی Saee مؤنث عربی کوشش کرنے والا، دائم باقی، قائم
سائفہ Saifa مؤنث فارسی تلوار بند
ساعقہ Saieqa مؤنث عربی مددگار
سامہ Sama مؤنث عربی عہد ، وعدہ، پیمان، قول، قرار
سالفہ Salfa مؤنث عربی کسی سے برابری کرنا
ساعدہ Saida مؤنث عربی شیر
سالکہ Salka مؤنث عربی عبادت گزار، سیدھی راہ پر چلنے والی
سبا Saba مؤنث عربی ملکہ بلقیس کے شہر کا نام
سباخانہ Saba Khana مؤنث فارسی جھیل
سبجا Subja مؤنث عربی کالی کملی
سبیلہ Sabila مؤنث عربی طریقہ، صاف راستہ، واضح راہ، امام حسین ؓ کی زوجہ مطہرہ بی بی شہر بانو کا لقب مبارک۔
سبحان Subhan مؤنث ہندی، عربی عالم، دانا، دانش مند
سبحہ Subha مؤنث عربی کالی چادر، کالی کملی
سبقت Sabqat مؤنث عربی اول ہونا، آگے ہونا، بڑھ جانا
سباہ Subah مؤنث عربی دور دراز کا سفر
سبطانہ Subtana مؤنث  فارسی بندوق، رائفل، تفنگ
سبوہا Sabuha مؤنث فارسی گھڑا، برتن
سبحہ Subha مؤنث عربی ہار، کینٹھی، مالا، تسبیح
سبیل Sabil مؤنث عبرانی نیک عورت، پاکباز عورت، برگزیدہ عورت
سبات Subat مؤنث عربی عہد، دور، وقت، زمانہ، سونا، نیند
سبلہ Subla مؤنث عربی چارہ، سبیل، طریقہ، راہ، راستہ
سبزینہ Sabzina مؤنث فارسی محبوب، پیارا
سبینا Sabina مؤنث عربی کٹاری، چھوٹی تلوار
سبرینا Sabrina مؤنث اردو، سنسکرت شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
سبرینہ Sabreena مؤنث فارسی معشوقہ، محبوبہ
سبزہ Sabza مؤنث فارسی ہریالی، روئیدگی
سبین  Sabin مؤنث لاطینی قبیلہ سبین کی عورت
سباحت Sabahat مؤنث فارسی پیراکی، تیرنا
سبیتا Subita مؤنث ہندی اطمینان، تسلی، فرصت، فراغت
سبتہ Sabta مؤنث عربی سات
سبز پری Sabz Pari مؤنث فارسی بہار کا موسم، فصل ربیع
سبز بخت Sabz Bakht مؤنث فارسی خوش قسمت، نیک بخت، خوش نصیب
سپاس Sapass مؤنث اردو، فارسی محسن کی تعریف، اظہار احسان مندی، شکریہ
سپنا Sapna مؤنث ہندی خواب
ستلہ Sitla مؤنث عربی فرمان
ستلہ Sitla مؤنث عربی تعمیل کرنا، اطاعت کرنا، پیروی کرنا
سپید بخت Spaid Bakht مؤنث فارسی نیک بخت، خوش قسمت، خوش نصیب
ستارہ Sitara مؤنث فارسی تارا، انجم، اختر، مشہور مسلمان عالم اور طبیب بو علی سینا کی والدہ کا نام ستارہ ؒ جو بذات خود عالمہ اور عارفہ تھیں اور دینی علوم سے گہر شغف رکھتی تھیں۔
ستیا Satya مؤنث اردو طاقت، قوت
ستیزہ Sateeza مؤنث فارسی جنگ و جدل
سجبہ Sijba مؤنث عربی کالی چادر
سجد Sujad مؤنث عربی تسبیح، ہار، مالا
سجیلہ Sajila مؤنث عربی زیبائش کی ہوئی، آراستہ و پیراستہ، سجی ہوئی
سجیہ Sajia مؤنث عربی خصلت، سرشت، عادت، طبیعت
سجاح Sajah مؤنث عربی ایک عورت کا نام جس نے نبوت کا دعویٰ کی تھا جھوٹ میں ضرب المثل
سجاع Saja مؤنث عربی مقفی کلام بولنے والا، خوش نما چہرہ، اپنی آواز سے مست کر دینے والی اونٹنی
سجافہ Sajafa مؤنث عربی پردہ، حجاب
سجاف Sajaf مؤنث  عربی حاشیہ
سجل Sajil مؤنث ہندی ٹھیک، اچھا، بہتر، معقول، نفیس، اعلی
سجل Sajal مؤنث عربی حکم نامہ، پروانہ
سچل Sachal مؤنث اردو، ہندی اصلی، ٹھیک، درست
سچمے Sachme مؤنث ترکی پسندیدہ، دل کو بھانے والی
سحر Sehr مؤنث عربی نور کا تڑکا، فجر، صبح
سحن Sehn مؤنث فارسی چنبیلی
سحرش Sehresh مؤنث فارسی سحر زدہ، مسحورکن، جادو بھری
سحرہ Sahra مؤنث عربی فریفتہ ہونا، عاشق ہونا، منتر کرنا، جادو کرنا
سحر Sahr مؤنث عربی قلب، دل
سحاب Sahab مؤنث عربی بادل، ابر
سحات Sohat مؤنث عربی راحت آرام، نیند، سر میں نیند کی گہرائی اور خمار، زمانہ، سو جانا،
سحاح Sahah مؤنث عربی بکھیرنے والا
سحل Sahal مؤنث عربی سفید کپڑا، چاندی کی پرکھ
سحیقہ Sahiqa مؤنث عربی موسلا دھار بارش، تیز بارش، شدید بارش
سحابہ Sahaba مؤنث عربی بادل کا ٹکڑا
سحوح Sahoh مؤنث عربی بادل جو برس رہا ہو
سحور Sahur مؤنث عربی سحر کا وقت، صبح صادق سے پہلے کا وقت
سخاوت Sakhawat مؤنث اردو، عربی فیاضی، بخشش، خیرات
سخلہ Sakhla مؤنث عربی صاف کرنا، پاک کرنا
سخرہ Sakhra مؤنث عربی فرمانبردار، اطاعت گزار، مطیع، تابعدار
سخرہ Sakhra مؤنث عربی لوگوں کو ہنسی میں اڑانے والی
سخران Sukhran مؤنث عربی فرمانبردار لوگ، تابعدار لوگ، مطیع لوگ
سخرانی Sakhrani مؤنث عربی فرمانبردار لوگ
سخیہ  Sakhia مؤنث عربی سخاوت کرنے والی، سخی ، فیاض
سداد Sadad مؤنث عربی گفتارو کردار کی راستی و درستی، سلامت روی
سدافہ Sadafa مؤنث عربی حجاب، پردہ
سدید Sadeed مؤنث عربی درست، راست، محکم
سدیل Sadeel مؤنث عربی دلہن کے کمرہ کا پردہ ڈولے وغیرہ
سدیلہ Sadila مؤنث عربی پالکی کا پردہ، لمبے بال، دراز گیسو
سدف Sadaf مؤنث عربی روشنی، تاریکی
سدفہ Sadfa مؤنث عربی اجالا، روشنی، دروازہ، چانن
سدیمہ Sadima مؤنث عربی ذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی
سدوس Sadoos مؤنث عربی سبز چادر، ہری چادر
سدرہ Sidra مؤنث عربی بیری کا درخت
سدرت Sidrat مؤنث عربی انتہا، اخیر، ایک درخت
سدنہ Sadna مؤنث عربی دربان، نگہبان، نگران
سداب Sudab مؤنث عربی ایک خوشبودار گھاس
سرعیہ Suraia مؤنث عربی بہت ذکر کرنے والی
سری Sari مؤنث فارسی سرداری، ترکی کی ایک مشہور شاعرہ کا نام سری خانم جو دیار بکر کی رہنے والی تھی۔ تمام سلطنت عثمانیہ میں اس کا کلام بہت زیادہ پڑھا اور سنا جاتا تھا
سریسہ Sarisa مؤنث عربی نگہبان، حفاظت کرنے والی، دانشمند، عقلمند، دانا
سریمہ Sareema مؤنث عربی ذاکرہ، بہت ذکر کرنے والی
سرحان Sirhan مؤنث عربی شیر، دل، سینہ، قلب
سرحانہ Sarhana مؤنث عربی شیرنی
سرود Sarood مؤنث فارسی نغمہ، گیت، خوشی، شادمانی، مسرت
سرہ Sarah مؤنث عربی اعلی، عمدہ، خالص، نفیس
سرور Serwer مؤنث عربی رہنمائی، بزرگی، پیشوائی، سرداری، رہبری
سروری Serweri مؤنث عربی بزرگی، رہبری، سرداری، پیشوائی، رہنمائی
سریحہ Sariha مؤنث عربی تنگ راستہ، دشوار راستہ
سربہ Serba مؤنث عربی قریب کا سفر، نزدیک کا سفر
سربعہ Sarba مؤنث عربی فوری اثر کرنے والی
سرفراز Serfaraz مؤنث فارسی اونچا، سربلند
سرہ Sarah مؤنث عربی گلدستہ، پھولوں کا گٹھہ
سریعہ Saria مؤنث عربی جلد اثر کرنے والی، فوری اثر کرنے والی
سروش Serosh مؤنث فارسی خوشخبری لانے والا فرشتہ، غیبی آواز
سرتاج Sertaj مؤنث فارسی سرکا تاج، آقا، مالک
سریکھا Sarikha مؤنث اردو مانند، مثل، مشابہ، نظیر
سریتا Sarita مؤنث ہندی عقلمند، دانشمند، ہوشیار، خبردار، چوکنا
سرینا Sarina مؤنث لاطینی مطمئن، پرسکون
سروج Saroj مؤنث ہندی کنول کا پھول
سراج النساء Saraj-un- Nisa مؤنث عربی عورتوں کا سورج
سراط Sarat مؤنث عربی تیز کاٹنے والی تلوار، تیز شمشیر
سراع Sarah مؤنث عربی جلدی کرنے والے، دوڑنے والے
سرافہ Sarafa مؤنث عربی پردہ، حجاب
سرافینا Sarafina مؤنث لاطینی مطمئن، پرسکون
سریرہ Sarira مؤنث عربی راز، بھید
سریر Sarir مؤنث عربی ملک، تخت، مسند
سرمدی Sermedi مؤنث فارسی دائمی، ابدی، ہمیشہ
سزیدہ Sazida مؤنث فارسی اہل، قابل، لائق، موزوں
سطوت Satwet مؤنث عربی رعب، دبدبہ
سطوت النساء Satwat-un- Nisa مؤنث عربی عورت کا رعب
سعادت Saadet مؤنث  عربی خوش بختی، خوش نصیبی، مبارک، خوش قسمتی
سعادت النساء Saadatunnisa مؤنث عربی عورتوں کی نیک
سعیرہ Saira مؤنث عربی بھڑکتی ہوئی آگ
سعی Saee مؤنث اردو، عربی کوشش، جدو جہد، محنت
سعودہ Saooda مؤنث عربی سعادت مند، خوش قسمت، مبارک، نیک، سعید، بھلی
سعدیہ Sadia مؤنث عربی سعادت مند، نیک، مبارک، حضور نبی کریم  ﷺ کی رضاعی والدہ حضرت حلیمہ سعدیہ۔
سعیر Saeer مؤنث عربی شعلہ، آگ
سعیدہ Saeeda مؤنث عربی مبارک، خوش بخت، خوش قسمت
سعتر Saater مؤنث عربی ایک گھاس کا نام
سعاد Suad مؤنث عربی عربی شعراء کی محبوبہ
سفری Safri مؤنث فارسی سفر کی چیز، امرود، اپنے وقت کی مشہور عالمہ فاضلہ اور محدثہ سفری ؒ جو قاضی یعقوب بن سلیمان ؒ کی بیٹی تھیں۔ چھٹی صدی ہجری میں آپ کی خوب شہرت تھی۔
سفینہ Safeena مؤنث عربی تختہ، چبوترہ
سفینہ Safina مؤنث عربی کشتی، نائو، جہاز، بیڑی
سفیرہ Safira مؤنث عربی ایلچی، قاصد، پیامبر
سفالینہ Safalina مؤنث فارسی مٹی کا برتن
سغبہ Sughba مؤنث عربی عاشق، فریفتہ
سغد Sughid مؤنث عربی بوندا باندی، ہلکی بارش
سفانہ Safana مؤنث عربی قبیلہ بنی طے کے حاتم کی بیٹی کا نام جس نے غزوۂ طائف کے بعد اسلام قبول کیا تھا۔
سقیط Saqeet مؤنث عربی آدمی، برف، شبنم
سقیفہ Saqeefa مؤنث عربی تختہ، چبوترہ
سکینت Sakinat مؤنث عربی تسلی، چین، آرام، راحت، سکون
سکینہ Sakina مؤنث عربی آہستگی، چین، آرام، راحت، سکون، قیام کرنے والی، ٹھہرنے والی، حضرت امام حسین ؓ کی صاحبزادی سکینہ جو امام حسین ؓ کے شیر خوار بیٹے حضرت علی اصغر کی سگی بہن تھیں۔ والدہ کا نام رباب تھا جو بنو کلب کی شاخ بنو عدی کے ایک مشہور سردار امرائو القیس بن عدی بن اوس کی بیٹی تھیں۔
سکون Sakoon مؤنث عربی راحت، چین، آرام خاموش، آسودگی
سکونت Sakoonat مؤنث عربی رہائش
سکین Sakin مؤنث عربی چاقو، چھری
سکھاں Sukah مؤنث ہندی آرام و آسائش میں، آرام و چین میں، راحت والی
سکندر Sikander مؤنث یونانی تیرہویں صدی ہجری میں ریاست بھوپال کی نگران مقرر ہونے والی نواب سکندر بیگم جو بڑی مخیر اور دیندار خاتون تھیں۔ آپ نے موتی مسجد کے نام سے ایک عظیم الشان جامع مسجد بھی تعمیر کروائی
سگات Sagat مؤنث عربی لمبی خاموشی، کسی چیز کا شہنیٰ، جو چیز خاموش کر دے
سلیفہ Saleefa مؤنث عربی فصیحہ، عمدہ بیان
سلیمہ Salima مؤنث عربی تحمل والی، بردبار، سادہ دل، برداشت والی، خاندان غلاماں کے آٹھویں حکمران سلطان ہند ناصر الدین محمود کی اہلیہ کا نام سلیمہ سلطان جو غیاث الدین بلبن کی بیٹی تھی۔ نہایت نیک سیرت تھی۔
سلیمٰے Sulaima مؤنث عربی محبوبہ، پیاری
سلیمی Saleemi مؤنث عربی محبوبہ، معشوق
سلیقہ Saliqa مؤنث عربی اہلیت، لیاقت، قابلیت، شعور، تمیز
سلطانہ Sultana مؤنث فارسی حکمران عورت، ملکہ، رانی، شہزادی
سلطنت Saltanat مؤنث عربی حکومت، اقلیم، عملداری
سلاد Salad مؤنث عربی لاثانی مطرب، لاجواب گانے والی
سلاست Salasat مؤنث اردو، عربی نرمی، روانی، فصاحت
سلاسل Salasal مؤنث عربی زنجیریں، سطریں
سلافہ Salafa مؤنث عربی پچھلی، سابقہ، پہلی
سلبوب Salbob مؤنث عربی اچک لینے والا، چھین لینے والا
سلطہ Silta مؤنث فارسی دراز، تیز طرار، لمبی
سلیس Salis مؤنث فارسی سہل، رواں، ہموار، آسان
سلاء Sula مؤنث عربی لاثانی گلوکارہ، لاجواب مغنیہ، بے مثل گانے والی
سلیط Salit مؤنث عربی خوش کلام، فصیحہ، بلیغہ
سلوانا Salwana مؤنث لاطینی جنگل کی شہزادی
سلویٰ Salwa مؤنث عربی ایک خوش الحان پرندہ۔ روایت ہے کہ بنی اسرائیل (قوم موسی علیہ السلام) جب حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ساتھ ہجرت کر رہے تھے۔ تو ان پر دونوں وقت اس پرندے کا بھنا ہوا گوشت اللہ کی طرف سے اترتا تھا۔
سلویا Salvia مؤنث لاطینی جنگل کی شہزادی
سلومی Salomi مؤنث عبرانی آرام و سکون والی، راحت والی، پر امن، پرسکون، مطمئن
سلم Sulam مؤنث عربی سیڑھی، رکاب، وسیلہ
سلمہ Salmah مؤنث اردو کپڑوں پر لگانے والا سنہری دھاگہ، سنہری
سلمیٰ Salma مؤنث عربی تسلیم، رضا، اطاعت، قبول، محفوظ، درست، ٹھیک، نویں صدی ہجری کی نام عالمہ اور قاریہ سلمیٰ جو کہ علامہ شمس الدین جزری ؒ کی بیٹی تھیں۔ قرآن مجید کی حافظہ تھیں اور ہر قرأت کے مطابق قرآن مجید سنا سکتی تھیں۔
سلامہ Slama مؤنث عربی ہر نقص سے پاک، پاکیزہ، بے عیب، منزہ
سلیعہ Salia مؤنث عربی طبیعت، خصلت، سرشت، عادت
سلوی Salwi مؤنث لاطینی جنگل کی شہزادی
سلمہ Salma مؤنث لاطینی جنگل کی شہزادی
سلسال Silsal مؤنث عربی میٹھا اور ٹھنڈا پانی، خوشگوار
سلیل Saleel مؤنث عربی برہنہ شمشیر، ننگی تلوار
سلطان Sultan مؤنث عربی بادشاہ، حکمران، فرمانروا، بھوپال کی ایک حکمران سلطان جہان بیگم جو کہ پردے کی سخت پابند تھیں۔ شریعت مطہرہ پر ہر ممکن عمل کرتی تھیں۔ عمر بھر نماز فجر کے بعد تلاوت قرآن پاک کا کبھی ناغہ نہ کیا۔ بھوپال میں مدرسہ حفاظ قائم کیا۔ آپ کی پچاس کے قریب تصانیف بھی ہیں جن میں ریاض الراحین، سیرت مصطفی، تزک سلطانی اور سیرت شاہجہانی بہت مشہور ہیں۔
سمیع Samee مؤنث عربی سننے والا
سمیمہ Samema مؤنث عربی ایک، واحد، یک، تل
سمینہ Samena مؤنث عربی صاف ستھری بات چیت، پاکیزہ گفتگو
سمراء Sumra مؤنث عربی گندمی رنگت والی
سمروت Samrut مؤنث قدیم بزرگ، صابر، نیک، لائق
سمیدہ Sameda مؤنث عربی شریف، نیک، سخی، فیاض، بھلی، دلیر، بہادر، جری
سمیا Sumya مؤنث عربی بلند و بالا، عمدہ، اعلیٰ و ارفع، اونچی
سماہر Samaher مؤنث عربی مضبوط
سمامہ Samama مؤنث عربی ایک پرندہ، خوبصورت جسم والی، حسین بدن والی
سمیرہ Sumaira مؤنث عربی رات کا سفر کرنے والی، رات کی مسافر
سمیرہ Sumera مؤنث عربی داستان سنانے والی، قصہ کہنے والی
سمارا Samra مؤنث عبرانی محتاط، دور اندیش
سمر Samr مؤنث عربی رات کو باتوں میں گزارنے والی، داستان گو
سمر Sumr مؤنث عربی رات کا سفر
سمونا Samona مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول، برگزیدہ
سمعیہ Samia مؤنث عربی سننے والی، سماعت کرنے والی، اللہ تعالیٰ کا ذکر سننے والی
سمیہ Smya مؤنث عربی حسن و جمال، خوبصورتی، بصرہ کی رہنے والی ایک مشہور عالمہ سمیتہ البصریہ ؒ۔ آپ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ آپ نے مدینہ طیبہ میں حاضر ہو کر حضرت عائشہ صدیقہ ؓ  کی شاگردی اختیار کی تھی۔
سماح Samah مؤنث عربی عطا کرنا، دے دینا، عنایت کرنا
سماع Samaa مؤنث عربی سننا
سماعت Samaat مؤنث عربی سننا
سمیحہ Samiha مؤنث عربی جری، دلیر، بہادر، آسان، سلیس، سہل، سخی، فیاض
سمیحا Sameeha مؤنث عربی علامت
سمن بر SamenBer مؤنث فارسی محبوب، پیاری
سماء Samah مؤنث ن آسمان، فلک، بہشت، جنت
سمن Saman مؤنث فارسی جاسمین، یاسمین، چنبیلی کا پھول
سمی Sami مؤنث عربی ثانی، مانند، مثل، ہم نام
سمرہ Simra مؤنث ن جنت، بہشت، فلک، آسمان
سمیہ Simya مؤنث عربی ایک ہی نام والی، ہم نام
سمیتا Samita مؤنث ہندی موتیوں کا ہار، موتیوں کی مالا
سمکی Simki مؤنث فارسی اہل زمین، چاندی جیسی
سمطر Samitr مؤنث عربی ذہین، تیز فہم، فہم و فراست والی
سمین Samin مؤنث عربی موٹا، فربہ
سمید Samid مؤنث عربی سفید میدے کی روٹی
سمرنا Sumerna مؤنث ہندی تسبیح پڑھنا
سنیہ Saniha مؤنث فارسی بلند و بالا، روشن، چمکدار، منور
سنور Sinoor مؤنث عربی بلی، سردار، دم کی جڑ
سنبل Sumbel مؤنث فارسی مہک والی گھاس، ایک خوشبو دار گھاس
سنجارا Sanjara مؤنث اردو (قدیم) رات، شب
سنجق Sunjaq مؤنث عربی پرچم، علم، جھنڈا
سنیعہ Sania مؤنث عربی سعادت مند، نہایت، نیک، انتہائی شریف
سنبلہ Sumbla مؤنث فارسی ستارہ، آسمانی برج، گیہوں یا جوکی بالی، خوشہ
سنینہ Sanina مؤنث فارسی ہم جولی، ہم عمر، ہمن، ہمسن، سہیلی
سناء Sana مؤنث عربی چمک، روشنی، نور ضیاء، اونچائی، بلندی
سنیلہ Sanila مؤنث عربی نیک خصلت، سعادت مند، اچھی، نیک شریف
سنگھار Singhaar مؤنث روسی آرائش، سجاوٹ
سنگیتا Sangeeta مؤنث ہندی گیت، نغمہ
سنجیدہ Sanjida مؤنث فارسی خاموش طبع، متین، مہذب، موزوں
سواع Sawa مؤنث عربی عربوں کے ایک بت کا نام، رات کا حصہ، بت
سوبھا Sobha مؤنث اردو، ہندی زینت، زیبائش، خوبصورتی، شان و شوکت، رونق، عزت و آبرو
سورہ Sorah مؤنث اردو بیری کا درخت
سورہ نشین Sorah Nasheen مؤنث عربی حضرت جبرائیل علیہ السلام
سویدہ Swaida مؤنث عربی انسان کے دل ک سیاہ نقطہ
سویمبرا Soyambra مؤنث اردو، عربی اپنا خاوند آپ پسند کرنے والی لڑکی
سوصلہ Sosla مؤنث فارسی چھوٹی
سوزی Suzi مؤنث عبرانی سوسن کا پھول
سوسن Sosen مؤنث فارسی سفید نیلگوں مائل پھول
سوزانہ Sozana مؤنث عبرانی سوسن کا پھول، سفید نیلگوں مائل پھول
سوملہ Somla مؤنث فارسی چھوٹی پیالی
سوزین Sozin مؤنث عبرانی سوسن کا پھول، سفید نیلگوں مائل پھول
سونرا Sonra مؤنث ترکی بعد میں آنے والی
سونیا Sonia مؤنث یونانی سمجھداری، عقلمندی، دانائی، دانشمندی
سونیرا Sonaira مؤنث ترکی ختم کرنے والی
سوہنی Sohni مؤنث فارسی نہایت خوبصورت، حسین و جمیل
سوترا Sowitra مؤنث ترکی بعد میں آنے والی
سودہ Soda مؤنث عربی سرداری، ام المومنین سیدہ سودہ بنت زمعہ ؓ  آپ سے پانچ احادیث مبارکہ مروی ہیں۔
سوزان Sozaan مؤنث عبرانی سوسن کاپھول
سویرا Swera مؤنث ہندی پہلا وقت، اول وقت، صبح کا وقت
سویٹی Sweety مؤنث یونانی خوش ذائقہ، شیریں، پاک صاف، تازہ، نرم و نازک
سوسی Susi مؤنث ہندی ایک قسم کا رنگین کپڑا
سوسنی Sosni مؤنث فارسی نیلگوں، آسمانی
سوزن Sozen مؤنث فارسی کپڑے سینے والی سوئی
سہیمہ Sehima مؤنث عربی حصہ دار، شریک، شراکت دار
سہیلہ Sahila مؤنث عربی ستارے
سہلہ Suhla مؤنث عربی تارہ، ستارہ
سہاد Suhad مؤنث عربی بیداری
سہاء Suha مؤنث عربی ایک ستارے کا نام
سہر Suhar مؤنث عربی حسن، خوبصورت، وجاہت
سہران Sahran مؤنث عربی بیدار
سہیلی Saheli مؤنث اردو دوست، ہمجولی، سکھی
سہام Saham مؤنث عربی تیربردار، تیر انداز، تیر
سہامہ Sahama مؤنث عربی تیز انداز کرنے والی
سہیرہ Suhaira مؤنث عربی خوبصورت، سوہنی، حسین و جمیل
سہلہ Sihla مؤنث عربی دریا کی ریت
سیاہ Siah مؤنث عربی دور دراز کا سفر
سیبہ Seeba مؤنث ترکی مورچہ
سیجہ Sijia مؤنث عربی طبیعت
سید بخت Said Bakht مؤنث فارسی خوش بخت
سیدہ Saeeda مؤنث عربی سردار، پیشوا، رہبر، سیدہ عورت، سلطان محمود غزنوی کے عہد میں رہی، ہمدان اور اصفہان کے دیلمی حکمران فخر الدولہ ابو الحسن علی کی اہلیہ کا نام ملکہ سیدہ جو نہایت دانشمند اور مخیر خاتون تھی۔ اپنے شوہر کے انتقال کے بعد حکومت کی باگ ڈور خود سنبھالی اور مملکت کا انتظام خوش اسلوبی سے چلاتی رہی۔
سیمبا Seemba مؤنث فارسی طلسمی
سیم تن Saimtan مؤنث فارسی چاندی کے جسم والی
سیمیر Simeer مؤنث فارسی چاندی کا جسم، چاند کا بدن
سیف Safe مؤنث عربی، اردو تلوار، شمشیر
سیفور Sefoor مؤنث عربی سیاہ رنگ کا ریشمی کپڑا
سیقہ Seeqa مؤنث عربی بے پانی کا بادل
سیمیں عذرا Simeen Azra مؤنث فارسی گوری، سفید، چاندی جیسے رخساروں والی
سیمیں رخ Simeen Rukh مؤنث فارسی چاندی جیسے چہرے والی، گوری چٹی
سیملہ Seemla مؤنث فارسی چاندی
سیماب Simab مؤنث فارسی پارہ
سیلی Sally مؤنث عبرانی شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
سیمون Samone مؤنث عبرانی اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول، برگزیدہ
سیمیں Simin مؤنث فارسی چاندی جیسی، چاند کی طرح
سیمی Simi مؤنث فارسی چاندی کا
سییہ Sia مؤنث ترکی مورچہ
سیمیا Simia مؤنث فارسی جادوئی، علم، طلسم، طلسمی
سیما Sima مؤنث فارسی ماتھا، پیشانی، اندازہ، قیافہ
سیدۃ النساء Sayed-un-Nisa مؤنث عربی عورتوں کی سردار، حضرت فاطمہ ؓ  کا لقب۔
سیوتی Sayoti مؤنث ہندی سفید گلاب کا پھول، گلاب کی طرح کا پھول
سیلیہ Silia مؤنث عربی پلکیں، جالی، جالی دار
سیراد Sirad مؤنث عربی خالص ہونا، ریشم
سیراء Sierra مؤنث عربی ریشم، خالص سونا
سیری Sairee مؤنث اردو، فارسی آسودگی، اطمینان، سکون
سیادت Sayadet مؤنث عربی سرداری، بزرگی
سیمین Simine مؤنث فارسی سفید، روشن، منور، چمکدار
سیرت Sirat مؤنث عربی عادت، خصلت، طبیعت
سیران Siran مؤنث عربی سیر کرنا، چلنا پھرنا، گھومنا

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu