نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
رابعہ Rabia مؤنث عربی چوتھی، چہارم، مشہور عراضہ زاہدہ حضرت رابعہ بصری ؒ۔ آپ کے والد کا نام اسماعیل تھا۔ کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے والدین کی چوتھی بیٹی تھیں۔ اس لیے آپ کا نام رابعہ مشہور ہو گیا۔ عراق کے شہر بصرہ میں پیدا ہوئیں۔ بصرہ میں ہی وفات پائی اور بصرہ میں ہی مدفون ہوئیں۔
رابیہ Rabia مؤنث عربی اونچی زمین، بلند زمین
رابحہ Rabiha مؤنث عربی نفع بخش خرید و فروخت، فائدہ مند تجارت
رابطہ Rabit مؤنث عربی ربط پیدا کرنے والا
رائحہ Raiha مؤنث عربی مہک، خوشبو
رامین Ramin مؤنث فارسی تابع، مطیع، فرمانبردار، تابعدار، اطاعت گزار
راکبہ Rakba مؤنث عربی سواری کرنے والی
راکد Rakid مؤنث عربی اپنی جگہ ٹھہری ہوئی چیز، برقرار رکی ہوئی چیز
راکع Rakey مؤنث عربی رکوع کرنے والا، عبادت کرنے والا
راحم Rahim مؤنث عربی مہرباں
راحیدہ Rahida مؤنث عربی نگہبان، رسد پہنچانے والی
راحمہ Rahma مؤنث عربی مہربان، رحم کرنے والی
راشدہ Rashida مؤنث عربی ہدایت والی، ہدایت یافتہ
رازقہ Razqa مؤنث عربی رزق دینے والی
رافغہ Rafigha مؤنث عربی چمکنے والی، روشن
رافقہ Rafqa مؤنث عربی حلیمی کرنے والی، نرمی کرنے والی، مہربانی کرنے والی
راتبہ Ratba مؤنث عربی محکم، ساکن، ثابت، قائم
راعیل Raeel مؤنث عربی زلیخا کا نام
راشقہ Rashqa مؤنث عربی تیر مارنے والی
راضیہ Razia مؤنث عربی راضی، رضامند، صابر، شاکر، خوش ہونے والی، خوش کرنے والی
راستینہ Rastina مؤنث عربی درست، واقعی، حقیقی، راست
راحجہ Rahija مؤنث عربی جھکنے والی
راستی Rasti مؤنث عربی سچائی، ٹھیک ہونا، سیدھا ہونا، درست ہونا، ملتان کے مشہور بزرگ حضرت رکن عالم رکن الدین ؒ کی والدہ ماجدہ کا نام جو قرآن کی حافظہ تھیں اور عابدہ زاہدہ تھیں۔ ہر روز ایک قرآن مجید ختم کرنے کا معمول تھا۔ مزار مبارک ملتان میں واقع ہے۔
راشفہ Rashfa مؤنث عربی ہمراہ، چلنا، ساتھ چلنا
رافیہ Rafia مؤنث عربی پناہ لینا، منافقت کرنا
رافعہ Rafia مؤنث عربی اٹھانے والی، بلند و بالا کرنے والی، اونچا کرنے والی
راحت Rahat مؤنث عربی سکون، آرام، چین
رافہ  Rafa مؤنث عربی راحت و چین کی زندگی گزارنے والی، آرام و سکون کی زندگی بسر کرنے والی
راجعہ Rajia مؤنث عربی رجوع کرنے والی، واپس ہونے والی
راجنی Rajni مؤنث ہندی رانی، ملکہ
رافتہ Rafta مؤنث عربی کرم، فضل، مہربانی
راسیتہ Raseeta مؤنث عربی حقیقی راستہ
راسیہ Rasia مؤنث عربی پائیدار، مضبوط ، محکم، ثابت
راویہ Ravia مؤنث عربی روایت بیان کرنے والی
راصدہ Rasida مؤنث عربی نگہبان، نگرانی کرنے والی، رسد پہنچانے والی
راصی Rasi مؤنث عربی مطیع، فرمانبردار
راہبہ Rahibah مؤنث اردو، عربی عیسائی، تارک الدنیا عورت
راہنہ Rahna مؤنث عربی شرط لگانے والی
راسبہ Rasba مؤنث عربی تحمل والی، بردبار، حلیم، نرم
راہین Rahin مؤنث عربی فرمانبردار، تابعدار، مطیع، ماتحت، تابع
راجیہ Rajia مؤنث عربی سائلہ، امیدوار
راقبہ Raqba مؤنث عربی نگہبانی کرنے والی، حفاظت کرنے والی
راجلہ Rajla مؤنث عربی پیدل چلنے والی
راحل Rahil مؤنث عربی کوچ کرنے والا مسافر
راحلہ Rahla مؤنث عربی مددگار، مسافرہ، معاون، مدد دینے والی
رادھا Radha مؤنث اردو، ہندی رادھکا، کرشن جی کی ایک پیاری گوپی، کامیابی، قدرت
رادفہ Radifa مؤنث عربی پچھلی آنے والی چیز
رادہ Radeh مؤنث عربی خوبصورت عورت، حسین عورت
رامی Rami مؤنث فارسی تابعدار، اطاعت گزار، مطیع، فرمانبردار
راففہ Raffa مؤنث عربی روشن، منور، چمکنے والی
راسہ Rasa مؤنث عربی دولت مند بنانا، رئیس بنانا، امیر بنانا
راعنہ Raana مؤنث عربی خوبصورت شہزادی، حسین شہزادی
راعیہ Raia مؤنث عربی بہت الفت کرنے والی، بہت محبت کرنے والی
راجی Raji مؤنث عربی امیدوار، نویں صدی ہجری کی ایک نامور خاتون راجی بی بی جو جونپور کے حکمران سلطان محمود شاہ کی اہلیہ تھیں۔ نہایت نیک اور دیندار خاتون تھیں۔ آپ نے جانپور میں بہت سی مساجد، مدرسے اور خانقاہیں تعمیر کروائیں
رائمہ Raima مؤنث عربی تلاش کرنے والی، چاہنے والی
رائق Rayaq مؤنث عربی خوبصورت، اچھی چیز
رائقہ Raiqa مؤنث عربی حسین، خوبصورت، دل کو بھانے والی
رانی Rani مؤنث ہندی ملکہ
رانیا Rania مؤنث ہندی ملکہ
رامثہ Ramsha مؤنث عربی، فارسی مسرور، خوش، مطمئن، خوش ہو کر گانے والی
راگنی Ragni مؤنث عربی راگ، گیت، گانا
رافضہ Rafiza مؤنث عربی بلند کرنے والی
رافضہ Rafza مؤنث عربی چمکنے والی
رافضہ Rafza مؤنث عربی کام پر لگانا
رامش Ramish مؤنث فارسی چین و سکون، آرام و راحت، خوشی میں گانا
رادفہ Radifa مؤنث عربی پیچھے آنے والی
راقبہ Raqiba مؤنث عربی انتظار کرنے والی
راغبہ Raghba مؤنث عربی خواہش مند
ربید Rabaid مؤنث عربی دلیر
ربیسہ Rabisa مؤنث عربی جری، دلیر، بہادر، شجاع، جرأت مند
ربانہ Rabana مؤنث عربی چھوٹا ساز، چھوٹا رباب
ربایہ Rabaya مؤنث عربی وعدہ، پیمان، عہد، اقرار، قول
رباء Raba مؤنث عربی فائدہ، منافع، نفع
ربطہ Rabta مؤنث عربی پختگی کے ساتھ باندھنا، پکا باندھنا، مضبوط باندھنا
رباب Rabab مؤنث عربی ایک مشہور ساز کا نام
ربیط Rabit مؤنث عربی حکیم درویش
ربیع Rabi مؤنث عربی بہار
رباض Rabaz مؤنث عربی شیر
ربیعہ Rabia مؤنث عربی موسم بہار کی چیز، مشہور فاتح سلطان صلاح الدین ایوبی کی ہمشیرہ کا نام ربیعہ خاتون جو بڑی علم و فاضل والی خاتون تھیں۔ آپ نے دمشق میں جبل قاسیون میں ایک عظیم الشان مدرسہ تعمیر کروایا جو مدرسہ خاتونیہ کے نام سے مشہور ہے اور آج تک موجود ہے۔ آپ کا مزار مبارک اسی مدرسہ کے اندر واقع ہے
رتبہ Rutba مؤنث عربی مرتبہ، عہدہ، مقام
رتل Rutal مؤنث عربی خوبی زیبائش، دانت کی سفیدی اور آبداری، درست بات
رثمہ Rasma مؤنث عربی وادی کا پہلو، وادی کا درمیان
رجلی Rajli مؤنث عربی پیادہ عورت
رجیہہ Rajiha مؤنث عربی جھکنے والی
رجوہ Rajooh مؤنث عربی ڈھارس رکھنا، امید رکھنا، بھروسہ رکھنا، آس رکھنا
رجلہ Rijla مؤنث عربی مہلت دینا
رجاء Rijah مؤنث عربی آس، امید، توقع، بھروسہ
رجاس Rajas مؤنث عربی سمندر
رجاب Rajab مؤنث عربی عزت کرنا، احترام کرنا، تعطیم کرنا
رجابہ Rijaba مؤنث  عربی کشادگی
رجیہ Rajia مؤنث عربی احترام کرنا، تعظیم کرنا، عزت کرنا
رجا Raja مؤنث عربی کنارہ، سرا، طرف، جانب، طلب کرنا، مانگنا
رجائی Rajai مؤنث عربی پرامید، امید رکھنے والی
رجاء Rija مؤنث عربی امید، بھروسہ
رجب Rajab مؤنث عربی ساتواں اسلامی مہینہ، نویں صدی ہجری کی نامور محدثہ گزری ہیں ۔ علم حدیث میں بلند مقام رکھتی تھیں۔ بہت سے علمائے کرام آپ سے حدیث کا سبق لیتے تھے۔ رجب بی بی ؒ کا شمار علامہ جلال الدین سیوطی ؒ کے عہد کی نامور خواتین میں ہوتا ہے۔
رچنا Rachna مؤنث ہندی فطرت، محبت، گیت
رحاب Rahaab مؤنث عربی فراخی، کشادگی
رحالہ Rahala مؤنث عربی چمڑے کا زین، قرآن شریف کا رحل
رحبہ Rehba مؤنث عربی کشادہ ذہن
رحنیمہ Rahneema مؤنث عربی نرم آواز والی
رحیمہ Rahima مؤنث عربی رحم کرنے والا، مہربانی کرنے والی
رحیلہ Rahila مؤنث عربی کوچ کرنے والی، سفر کرنے والی، مسافرہ
رحماء Rehma مؤنث عربی مہربان عورت
رحمت Rehmat مؤنث عربی بخشش، کرم، مہربانی
رحین Rahin مؤنث عربی کریم، مہربان، پکا، مضبوط
رحمہ Rehma مؤنث عربی رحیم ہونا، رحم دل ہونا، ترس کھانا
رحابہ Ruhaba مؤنث عربی فراخی، کشادگی، وسعت
رُحماء Ruhma مؤنث عربی مہربان، کریم
رحاب Ruhab مؤنث عربی فراخی، وسعت، کشادگی
رحیل Rahil مؤنث عربی حضرت یوسف علیہ السلام کی والدہ کا نام
رحل Rahal مؤنث اردو، عربی مسکن، منزل، اسباب، کوچ
رحلہ Rahla مؤنث عربی کوچ، سفر
رحیق Raheeque مؤنث اردو، عربی خالص شراب
رخاخ Rakhakh مؤنث عربی خوش عیشی، نرم زمین، فراخ زمین
رخام Rakham مؤنث عربی سفید اور نرم پتھر
رخامہ Rakhama مؤنث عربی چھوٹا سنگ مر مر
رخیمہ Rakhima مؤنث عربی نرم آواز والی، حلیم آواز والی
رخسانہ Rukhsana مؤنث فارسی صبح صادق، طلوع صبح
رخش Rakhsh مؤنث فارسی چمک’’شعاع‘‘ کرن
رخش بہار Rakhshe Bahar مؤنث فارسی باد بہار، ابر بہار
رخشی Rakhshi مؤنث فارسی روشنی، کرن، چمک، اجالا
رخام Rukham مؤنث عربی سفید اور نرم پتھر
رخسارہ Rukhsara مؤنث عربی گال کا بالائی حصہ
رخشندہ Rakshunda مؤنث فارسی روشن، منور، چمکیلی، درخشاں، چمکتی ہوئی
رخ Rukh مؤنث فارسی توجہ، منہ، سمت
رخسار Rukhsar مؤنث عربی گال، عارض
رخشاں Rakhshan مؤنث فارسی روشن، چمکیلی، منور، چمکنے والی
رخشہ Rakhshan مؤنث فارسی لو، لپک، شعلہ
رخلہ Rakhla مؤنث عربی تعظیم کرنا، عزت کرنا، احترام کرنا
رخامہ Rukhama مؤنث عربی چھوٹا سنگ مر مر
رخص Rakhs مؤنث عربی نازک، نرم
رخصت Rukhsat مؤنث اردو، عربی اجازت، منظوری، رضا، روانگی کوچ
رخود Rikhuad مؤنث عربی زم ہڈیوں والا، پر گوشت آدمی
رخیص Rakhees مؤنث عربی سستا، ارزاں
رداء Rida مؤنث عربی چادر
ردید Radeed مؤنث عربی پانی برسا چکنے والا بادل
رداء Rida مؤنث عربی دوپٹہ، چادر، شال، اوڑھنی، حیا والی، شرم والی
ررجالس Rarjals مؤنث عربی سمندر
رزم Rizam مؤنث اردو، فارسی جنگ، معرکہ
رزین Razin مؤنث عربی آہستہ، بھاری بھرکم، گراں مایہ
رزین Razeen مؤنث فارسی مضبوط، پختہ، استوار، مستحکم، قائم، پائیدار
رزاقہ Razaqa مؤنث عربی رزق دینے والی
رزانت Razant مؤنث عربی آہستگی، مضبوطی، پختگی
رسیع Rasee مؤنث عربی خوشگوار زندگی
رسیلہ Rasila مؤنث عربی بھیجی ہوئی، ارسال کی ہوئی
رسام Risam مؤنث عربی مصورہ، نقاش، تصویر بنانے والی
رسمین Rasmin مؤنث عربی خاکہ، نشانی، علامت
رسمیہ Rasmia مؤنث عربی حاکمانہ، سرکاری، نشان، نقش
رسمید Rasmeed مؤنث عربی خانہ، نشانی، علامت
رسام Rasaam مؤنث عربی مصور، نقاش
ٍرسامہ Rasama مؤنث عربی تیز رفتاری، پائوں کے نشان چھوڑنا
رسالت Rasalat مؤنث عربی پیغامبری، سفارت
رساں Risan مؤنث فارسی پہنچنے والا، پہنچانے والا
رسان Rasan مؤنث اردو نرمی، آہستگی
رستمی Rustami مؤنث اردو جرأت، بہادری، دلیری
رسیلی Rasili مؤنث ہندی خوش مزاج، مزاحیہ، بانکی
رشحہ Rashaa مؤنث عربی رس، بوند قطرہ، ایران کی ایک مشہور شاعرہ رشحہ جو فارسی کی نامور شاعر مرزا احمد کشتہ کی والدہ تھی۔ صاحب دیوان تھی۔ اس کے دیوان میں تقریباً اکتیس ہزار اشعار ہیں۔
رشدہ Rushda مؤنث عربی ہدایت والی، ہدایت یافتہ
رشقہ Rashqa مؤنث عربی گہری نظر سے دیکھنے والی
رشیبا Rasheeba مؤنث فارسی سچائی، راشی
رشیقہ Rashiqa مؤنث عربی خوش کلام، خوش اندام، خوش مزاج، خوش طبع
رشتیا Rashtia مؤنث فارسی راستی، سچائی
رشادت Rashadat مؤنث عربی ہدایت، سیدھی راہ، صراط مستقیم
رشافت Rashafat مؤنث عربی جسمانی حسن والی
رشیدہ Rashida مؤنث عربی ہدایت یافتہ، ہدایت کی گئی
رشاقت Rashaqat مؤنث عربی جسمانی خوبصورتی، جسمانی حسن وجمال
رشاء Rasha مؤنث عربی ہرن کا بچہ
رشقہ Rashqa مؤنث عربی گہری نگاہوں سے دیکھنا
رشاد Rashad مؤنث عربی راہ راست پر آنا، ہدایت پانا
رصفیہ Rasfia مؤنث عربی نظیر،د وست
رصین Rasin مؤنث عربی مہربان، ہمدرد، مضبوط، مستحکم
رصیفہ Rasifa مؤنث عربی رفیقہ، حبیبہ، ساتھی، دوست، نمونہ، مثال، نظیر
رضیفہ Razeefa مؤنث عربی دوست، ساتھی
رضیہ Razia مؤنث عربی خوش ہونے والی، راضی ہونے والی، مسرور ہونے والی، دلی کے تخت پر بیٹھنے والی پہلی اور آخری مسلمان خاتون ملکہ رضیہ سلطانہ جو سلطان قطب الدین ایبک کی نواسی اور سلطان شمس الدین التمش کی بیٹی تھی۔ اس نے تین سال تین ماہ تک حکمرانی کی۔
رضوان Rizwan مؤنث عربی رضامندی، بہشت کا دربان
رضوانہ Rizwana مؤنث عربی خوشنودی، رضا مندی
رضوہ Rizwa مؤنث عربی خوش ہونا، راضی ہونا، مسرور ہونا، خوشنودی
رضوی Rizvi مؤنث عربی امام علی رضا سے نسبت رکھنے والا یا ان کی اولاد
رضا Riza مؤنث عربی خوشنودی، رضا مندی
رضیع Razi مؤنث عربی شیر خوار بچہ، سلطان نور الدین محمود زنگی کی اہلیہ کا نام رضیع خاتون جو نہایت نیک سیرت خاتون تھی۔ دمشق میں اس نے ایک عظیم الشان دینی مدرسہ تعمیر کروایا تھا۔ جب سلطان نور الدین محمود زنگی کا انتقال ہو گیا تو انتقال سے تین سال بعد رضیع خاتون نے سلطان صلاح الدین ایوبی سے نکاح ثانی کر لیا۔
رطلبہ Ritilba مؤنث عربی تیز رفتار گھوڑی
رعدہ Rada مؤنث عربی خوش، مسرور، نعمت، عیش
رعینہ Raeena مؤنث عربی انعام و اکرام
رعیلہ Raila مؤنث عربی آگے رہنے والی، ہراول
رعنا Rana مؤنث  عربی خوشنما، زیبا، بنائو سنگار کرنے والی عورت، تحریک پاکستان میں حصہ لینے والی ایک مشہور خاتون بیگم رعنا لیاقت علی خان۔
رعوفہ Raoofa مؤنث عربی ہلکی بارش، بوندا باندی
رعاضی Raazi مؤنث عربی فیاض
رعافی Raafi مؤنث عربی سخی، فیاض
رطلہ Ritla مؤنث عربی تیز دوڑنے والی گھوڑی
رغیسہ Raghisa مؤنث عربی مسرور، پر مسرت، خوش راضی، نعمت ، برکت
رغیبہ Raghiba مؤنث عربی مائل ہونے والی رغبت کرنے والی
رفخہ Rafkha مؤنث عربی شادی کی مبارک، بیاہ کی مبارک
رفسانہ Rafsana مؤنث فارسی طلوع، صبح، صبح صادق
رفیہ Rafia مؤنث عربی شفیق، بلند جگہ
رفیقہ Rafiqa مؤنث عربی ساتھی، دوست، ہمراہی، حبیبہ
رفاس Rifas مؤنث عربی وہ رسی جس کی اونٹ سے ہاتھ پائوں باندھتے ہیں
رفال Rafal مؤنث  عربی لمبے بال
رفاہت Rafahat مؤنث فارسی سکون، آرام، آسائش، چین، راحت
رفضہ Rifza مؤنث عربی اختلاف
رفضد Rafzad مؤنث عربی تجاد، اختلاف، فرق
رفعت Riffat مؤنث عربی بلندی، بالائی، اونچائی
رفغہ Rafkha مؤنث عربی شادی کی مبارک، بیاہ کی مبارک
رفذہ Rafza مؤنث عربی آسرا دینا، سہارا دینا، ساتھ دینا، مدد کرنا
رفق Rifaq مؤنث اردو، عربی نرمی، مہربانی
رفقہ Rafqa مؤنث عربی ساتھ دینے والی، مددگار، ساتھی، ہمراہی، نفع پہنچانا
رفیعہ Rafia مؤنث عربی اونچی، بلند و بالا
رفقہ Rufqa مؤنث فارسی دوست، رفیقہ، ساتھی، ہمراہی
رفشہ Rifsha مؤنث عربی کشادہ، سیراب، وسیع، فراخ
رفاہ Rafah مؤنث عربی نیکی، بھلائی، سکون، آرام
رفاقت Rafqat مؤنث عربی ساتھ، ہمراہی، دوستی
رفاعلہ Rafala مؤنث عبرانی مسیحا، زخموں کو مندمل کر نے والی
رفیف Rafif مؤنث عربی چمکتا ہوا، نرم کپڑا
رقبہ Raqba مؤنث عربی پڑھنے والی
رقت Raqat مؤنث اردو، عربی نرمی، پتلا پن (مجازاً) رونا
رقیق Raqeeque مؤنث عربی پتلا، لطیف، نرم، ملائم
رقیمہ Raqima مؤنث عربی چٹھی، خط، تحریر کی ہوئی چیز، نوشتہ، رقعہ
رقیہ Ruqqia مؤنث عربی جادو، منتر
رقیہ Raqia مؤنث عربی پڑھنے والی، حضور نبی کریم  ﷺ کی دوسری صاحبزادی حضرت رقیہ ؓ جن کا نکاح حضرت عثمان غنی  ؓ سے ہوا۔ ان سے ایک لڑکا ہوا جو دو برس کو ہو کر وصال کر گیا پھر اور کوئی اولاد نہ ہوئی۔
رقیبہ Raqiba مؤنث عربی نگہبان، ہم پلہ، ہمسر
رکاز Rikaz مؤنث عربی سونے چاندی وغیرہ کی کان
رکن Rukan مؤنث عربی کسی چیز کا بہت مستحکم کنارہ، بڑا کام، حجر اسود، ہرامر جو قوت و شوکت اور غلبہ کا باعث ہو جیسے لشکر وغیرہ، عزت، قوت، غلبہ
رکوض Rakuz مؤنث عربی جلد تر پھینکنے والی کمان
رکیک Rakeek مؤنث عربی سست، دبلا پتلا، نازک، ادنی نفیس
رکین Rakin مؤنث عربی متین، سنجیدہ، استوار، مضبوط، مستحکم
رکیبہ Rakiba مؤنث عربی ہمرکاب، شہ سوار، سواری کرنے والی
رکبابہ Rakbaba مؤنث عربی سوار، شہسوار عورت
رکبانہ Rukbana مؤنث عربی شہسوار عورت
رکیہ Rakia مؤنث عربی کنواں، ندی
رکاز Rakaz مؤنث عربی خزینہ، دفینہ، زمین میں گڑا ہوا خزانہ
رمایہ Ramaya مؤنث عربی تیز اندازی کرنے والی
رمتا Ramta مؤنث ہندی گھومنے والا، آوارہ
رموز Ramuz مؤنث اردو، عربی رمز کی جمع، اشارہ، بھید، راز
رمیصا Ramisa مؤنث عربی ایک صحابیہ کا نام جو ابو طلحہ کی بیوی تھیں اور ام سلیم کے نام سے مشہور تھیں۔
رمیہ Ramia مؤنث عربی زیادتی، فروانی، تیرنے والی
رمیلہ Ramila مؤنث عربی سجانے والی، آراستہ کرنے والی، حضرت نبی کریم  ؐ کی خالہ ام سلیم کا نام۔
رمیزہ Ramiza مؤنث عربی سمجھدار، دانشمند، باشعور
رمشاء Ramsha مؤنث عربی حسین وجمیل، خوبصورت
رمان Ruman مؤنث فارسی انار
رمثہ Ramsa مؤنث عربی ٹھیک کرنا، اصلاح کرنا، درستگی کرنا
رمیثہ Ramisa مؤنث عربی خوبصورت پھولوں کا گلدستہ، حضور نبی کریم  ﷺ کی  خالہ ام سلیم کا نام۔
رمایہ Rimaya مؤنث عربی تیر اندازی
رمانہ Rumana مؤنث عربی چھوٹا رباب، ایک ساز کا نام
رمیہ Rimya مؤنث عربی بہتات، کثرت، فراوانی، زیادتی، تیراک، تیرنے والی
رمحہ Ramha مؤنث عربی آسمانی، بجلی، بجلی چمکنا
رمل Ramil مؤنث عربی ریت
رملہ Rimla مؤنث عربی آراستہ کرنا، پیراستہ کرنا، سجانا، گھوڑی، حضور نبی کریم  ؐ کی زوجہ مطہرہ حضرت ام حبیبہ ؓ  کا اصل نام
رمزہ Ramza مؤنث عربی غمزدہ، عشوہ
رمیضہ Rameeza مؤنث عربی چھوٹا نیزہ
رمونا Rimuna مؤنث اردو ، سنسکرت حفاظت میں لینے والی، تحفظ دینے والی
رمنہ Ramna مؤنث فارسی سبزہ زار
رنس Ranas مؤنث عربی شعاع، کرن
رناء Ranaa مؤنث عربی کسی کی جانب دیکھنا، آواز کرنا، توجہ کرنا، نظر کرنا
رنگیلا Rangeela مؤنث اردو رنگین مزاج، زندہ دل، بازکا، عیاشی
رنم Ranm مؤنث اردو، ہندی آواز
رنیم Raneem مؤنث اردو، عربی راگ کی آواز
رنین Raneen مؤنث عربی آواز، راگ، گرہ
روشن Roshan مؤنث فارسی چمکدار، صاف، منور، تاباں، درخشاں۔ مغل بادشاہ شاہجہاں کی بیٹی کا نام روشن آراء جو ملکہ ممتاز محل کے بطن سے پیدا ہوئی تھی۔ اس نے ساری عمر شادی نہیں کی۔ بڑی دین دار اور نیک خاتون تھی۔
رودہ Rudah مؤنث عربی خوبصورت اور حسین عورت، جوان
روشی Roshi مؤنث فارسی ایک قسم کا کپڑا
روبی Rubi مؤنث لاطینی بیش قیمت سرخ پتھر، یاقوت، لعل
روپلہ Roopla مؤنث ہندی حسین، خوبصورت
روپا Roopa مؤنث ہندی خوبصورت، حسین
روشن آراء Roshan Ara مؤنث فارسی روشنی کی آرائش کرنے والی، روشنی سجانے والی
رودابہ Rudaba مؤنث فارسی مشہور ایرانی پہلوان رستم کی ماں کا نام، ندی کا بہائو، بہتی ندی
رونق Ronaq مؤنث فارسی تابناکی، چمک دمک، تازگی، زیبائش
رویت Rovait مؤنث اردو، عربی صورت کا نظر آنا، نظارہ
رویدہ Rawidah مؤنث فارسی آہستگی سے کیا ہوا، نرمی سے ، حلیمی سے
رومانہ Romana مؤنث  فارسی محبت والی، رومان پرور، افسانوی عورت
روشنی Roshni مؤنث فارسی اجالا، نور، چمک دمک
روشن گہر Roshan Gohar مؤنث فارسی نیک سرشت، اچھی عادت والی، اچھی خصلت والی
رومان Roman مؤنث فارسی محبت کی کہانی، افسانہ، پیار کی داستان، حضرت عائشہ صدیقہ ؓ  کی والدہ کا نام رومان بنت عامر بن عویمر جو کہ قبیلہ بنی کنانہ سے تھیں
رودکہ Roodka مؤنث عربی حسین بنانا، خوبصورت بنانا، آرائش کرنا، زیبائش کرنا، آراستہ و پیراستہ کرنا، سجاوٹ کرنا
روفہ Roofa مؤنث عربی مہربانی کرنے والی، شفقت کرنے والی، رحم و کرم کرنے والی
روفی Roofi مؤنث عربی مہربانی، صابر، شفیق
روشان Roshan مؤنث فارسی روشن ستارے، درخشاں ستارے، تابندہ ستارے، منور ستارے، مشہور نامی گرامی لوگ، آسائشیں
روحانہ Rohana مؤنث عربی خوشبوئیں، مہک، سہولتیں، آسائشیں
رومینہ Romina مؤنث فارسی محبت پیار والی، رومان پرور
روہت Rohat مؤنث خوبصورتی، حسن، نرمی، چہرے کی رونق یا ترو تازگی
روہینہ Rohina مؤنث عربی فولاد، آہن، لوہا
روحی Rohi مؤنث عربی قلبی، زندگی، دل، روح، ایک نام روحی بانو
روحہ Rooha مؤنث عربی روح، زندگی
روشنک Roshnak مؤنث فارسی مشعل روشن کرنے والی، روشنی جلانے والی
روحیلہ Rohila مؤنث عربی مسافرہ، سفر کرنے والی، کوچ کرنے والی
روشانے Roshane مؤنث فارسی چمکدار ستارے، روشن ستارے، نامور لوگ، مشہور لوگ
رومیلہ Romila مؤنث فارسی آراستہ و پیراستہ کرنے والی، سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی
روشنا Roshna مؤنث عربی روشن، منور، تاباں، درخشاں، چمکنے والی
ربینا Robeena مؤنث اردو، سنسکرت درخشاں، شہرت والی
روبینا Rubina مؤنث فارسی چہرہ شناس
روجہ Roja مؤنث عربی مسرت، خوشی، سرور، فرحت
روہین Rohin مؤنث عربی فولاد، آہن، لوہا
رودارہ Rudara مؤنث عربی حسین و جمیل، شکیل، خوبصورت
رودایہ مؤنث فارسی ندی کا بہائو
روفیہ Rufia مؤنث عربی شفقت والی، محبت والی،شفیق، اونچی جگہ، بلند جگہ
روین Raween مؤنث فارسی موتیا کا پھول
رویا Roya مؤنث عربی خواب
روما Roma مؤنث لاطینی گھومنے والی، پھرنے والی
روشن جبین Roshan Jabeen مؤنث فارسی خوبصورت، حسین پیشانی والی
رونی Runi مؤنث اردو، سنسکرت بااثر، بارسوخ، اثرو رسوخ والی
رولا Rula مؤنث ٹیوٹانی مشہور، شہرت یافتہ، نامور، نامی گرامی
روآنا Ruana مؤنث لاطینی خوش اخلاق، خوش مزاج، شیریں
روزا Rosa مؤنث لاطینی خوبصورت، گلاب کا پھول
روزی Rosei مؤنث اردو، فارسی رزق، حصہ، نصیب، روزگار
روزینا Rozina مؤنث لاطینی گلاب کا پھول
روبیتا Robita مؤنث لاطینی یاقوت، لعل، قیمتی سرخ پتھر
روزالیہ Rozalia مؤنث لاطینی گلاب کا پھول
رونالدہ Ronalda مؤنث اردو، سنسکرت اثرو رسوخ رکھنے والی، بااثر
رولاندہ Rolanda مؤنث ٹیوٹانی مشہور، نامور، شہرت یافتہ، نامی گرامی
روحانی Rohani مؤنث عربی پاک، صاف، منزہ، پاکیزہ، ایک نام روحانی بانو
رواح Rawah مؤنث عربی شام، کسی بات کا یقین ہو جانے کی خوشی ہونا، رات کے وقت جانا، رات کے وقت کوئی کام کرنا
روال Rawal مؤنث ہندی سونے چاندی کا ذرہ
رواخ Rawakh مؤنث عربی عصر اور مغرب کا درمیانی وقت
ریحانہ Rehana مؤنث عربی پھول کی خوشبو، ہری گھاس، پھول کی مہک، سرسبز، حضور نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کی ایک باندی کا نام ریحانہ بنت زید بن عمرو۔ یہ بنی نضیر کی باندیوں میں سے ہیں۔
ریوا Riva مؤنث عبرانی دل موہ لینے والی، دل میں گھر کرنے والی
ریناٹا Rinata مؤنث لاطینی صلح، دوستی
ریکا Rika مؤنث ٹیوٹانی بادشاہ کی بیٹی، شہزادی، ملکہ
ریتا Rita مؤنث یونانی موتی، گوہر
رہناز Rehnaz مؤنث فارسی ناز و انداز والی
رھاء Riha مؤنث عربی خود مختار، آزاد، بے قید
رھام Riham مؤنث عربی ہلکی بارش، بوندا باندی
رہیدہ Rahida مؤنث عربی نازک، نرم و ملائم
رہین Rahin مؤنث عربی گروی
رؤدہ Raoda مؤنث عربی جوان، حسین عورت
رؤفہ Raoofa مؤنث عربی بہت مہربان، شفقت والی
رئیسہ Raeesa مؤنث عربی مالدار، دولت مند
ریم Reem مؤنث عربی سفید ہرن
ریماء Rimah مؤنث عربی سفید ہرن
ریمیا Remya مؤنث اردو، فارسی ایک فرضی علم جس کا جاننے والا، جہاں چاہے جا سکتا ہے
ریسمان Resman مؤنث اردو، فارسی سوت دھاگہ، رسی، ڈوری
ریشماں Reshman مؤنث اردو ریشم جیسی، حریر کی طرح، پاکستان کی ایک مشہور لوگ گلو کارہ کا نام
ریشائل Reshaeel مؤنث اردو، عبرانی بڑی اور لمبی گھنی ڈاڑھی والا، زبور میں ایک فرشتہ جس نے حضرت آدم ؑ کو تعلیم دی
ریشمین Reshmin مؤنث اردو ریشمی، ریشم جیسا ملائم، ریشم کا بنا ہوا
رین Reen مؤنث اردو، ہندی شب، رات
رینی Reni مؤنث فرنچ دوسراجنم
رینا Reena مؤنث اردو یونانی گوہر، موٹی
رینا Rina مؤنث لاطینی شہزادی، بادشاہ کی بیٹی، صلح
ریشم Resham مؤنث فارسی حریر، سلک
ریجینا Ragina مؤنث عربی وقار والی، شاہانہ، ملکہ، بادشاہ کی بیگم
ریبا Riba مؤنث عبرانی موہ لینے والی، گھر کرنے والی
ریعان Riaan مؤنث عربی خوشبو جیسی، مہک جیسی
ریحانی Rihani مؤنث عربی خوشبو جیسی، مہک جیسی
ریاحین Riyaheen مؤنث عربی خوشبو دار پھول
ریاست Riyasat مؤنث اردو، عربی سرداری، افسری، امارت، راج، عملداری، حکومت
ریز Raise مؤنث فارسی بہانے والا، آنسو بہانے والا
ریختہ Rakhtah مؤنث فارسی پڑا ہوا، بکھیرا ہوا، پریشان ایک شاعر کا تخلص

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu