نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ذابلہ Zabela مؤنث عربی مست آنکھوں والی، نیم باز آنکھوں والی
ذات النطاقین Zat-ul-nataqeen مؤنث عربی حضرت اسماء بنت ابو بکر صدیق  ؓ کا لقب ہے
ذانبہ Zanba مؤنث عربی عقب میں آنے والی، پیچھے چلنے والی
ذارعہ  Zaraa مؤنث عربی سبب، وسیلہ، مل جانا، واسطہ
ذابرہ Zabra مؤنث عربی عالم، فاضل، علم جاننے والی
ذاخرہ Zakhira مؤنث عربی موٹی، صحت مند
ذاکرہ Zakira مؤنث عربی ذکر کرنے والی
ذابل Zabel مؤنث عربی مست آنکھیں، نشیلی آنکھیں، نیم باز آنکھیں
ذاعہ Zaa مؤنث عربی وسیلہ
ذائل Zail مؤنث عربی لمبے دامن کی زرہ، لمبی دم کا گھوڑا، زرہ کے باریک حلقے
ذاہرہ Zahira مؤنث عربی عالم، فاضل
ذاہلہ Zahla مؤنث عربی نشیلی آنکھوں والی
ذبالہ Zabala مؤنث عربی چراغ کی بتی، فتیلہ، دیے کی بتی
ذبال Zabal مؤنث عربی دیے کی بتی، چراغ کی بتی
ذبب Zabib مؤنث عربی بھیڑیا
ذخرہ Zakhra مؤنث عربی ذخیرہ
ذرع Zara مؤنث عربی قوت، خصلت، عادت
ذروت  Zarut مؤنث عربی نہایت بلند وبالا جگہ، اونچی جگہ، چوٹی
ذردت Zardat مؤنث عربی اونچی جگہ، پہاڑ کی چوٹی
ذردس Zardas مؤنث عربی چوٹی، بلندی
ذرہ Zara مؤنث عربی تھوڑی سی
ذرینہ Zareena مؤنث عربی خوبصورت
ذریہ Zaraya مؤنث عربی اولاد، نسل، تخم
ذریت Zarayat مؤنث عربی تخم، اولاد، نسل
ذر Zer مؤنث عربی معمولی سی، تھوڑی سی
ذربہ Zerba مؤنث عربی تیز شمشیر، تیز تلوار
ذرفہ Zerfa مؤنث عربی آنسو کا بہائو
ذریرہ Zarira مؤنث عربی خوشبو، ایک قسم کی مہک
ذراع Zraa مؤنث عربی تیز کاٹنے والی
ذفرہ Zafra مؤنث عربی حضرت ذفرہ ؒ کا شمار تابعیات میں ہوتا ہے۔ آپ ام المومنین حضرت عائشہ ؓ کی شاگرد تھیں۔
ذکرا Zikra مؤنث عربی نصیحت، فائدہ
ذکرہ Zakra مؤنث عربی پھرتی، چشتی، تیزی
ذکیرہ Zakira مؤنث عربی بہت ذکر کرنے والی، بہت یاد کرنے والی
ذکی Zaki مؤنث عربی تیز فہم، ذہین
ذکیہ Zakia مؤنث عربی تیز فہم، سمجھدار، ذہین، فہم و فراست رکھنے والی
ذکاء Zaka مؤنث عربی ذہانت
ذکاوت Zakawat مؤنث عربی دانائی، فہم، سمجھ، ذہانت، شعور، تیز، فہمی
ذلافت Zulafat مؤنث عربی عقلمند، فہم
ذلاقت Zalaqat مؤنث عربی فصاحت، بلاغت، تیزی
ذلول Zalul مؤنث عربی تابعدار، مطیع، فرمانبردار
ذمار Zimaar مؤنث عربی بہادری، جرأت، دلیری، شجاعت
ذمام Zemam مؤنث عربی حق واجب، حرمت و عزت، آبرو
ذمامہ Zamama مؤنث عربی بقا، باقی، آبرو، بہادر، جرأت
ذمیم Zameem مؤنث عربی شبنم
ذنوبیا Zanobia مؤنث عربی باافراط پانی
ذوالاحترام ZulEhtram مؤنث عربی صاحب احترام
ذوالنورین Zu-Al-Nooran مؤنث عربی دونوروں والا، عثمان ؓ کا لقب کیونکہ رسول اللہ کی دو بیٹیاں یکے بعد دیگرے ان کے نکاح میں آئیں
ذوبانی Zobani مؤنث اردو، عربی بے قراری، بے چینی
ذوفنون Zufnoon مؤنث عربی وہ جو کوئی فن جانتا ہو، عالم، فاضل پر فن، عیار، چالاک
ذوقبہ Zooqeba مؤنث عربی مرغوب
ذوقیہ Zoqia مؤنث عربی شوق سے، ذوق سے، مرغوب، پسندیدہ
ذہالہ Zuhaala مؤنث عربی چراغ کی بتی، دیے کی بتی
ذہب Zaheb مؤنث عربی سونا
ذہین Zahin مؤنث عربی ہوشیار، تیز، فہم، زیرک، ایک نام ذہین طاہرہ
ذی Zie مؤنث عربی مالک، والد، مرکبات میں جیسے ذی شان
ذی شان Zishan مؤنث فارسی شوکت والا
ذیالہ Ziala مؤنث عربی چراغ کی بتی
ذینب Zeenab مؤنث عربی حضرت فاطمہ ؓ  کا ایک نام

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu