نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
خاکبار Khakbar مؤنث فارسی کھلنڈرا، مٹی میں کھیلنے والا، دھول اڑانے والا
خاکی نہاد Khakinihad مؤنث فارسی نرم دل، رحمدل، بہت خلیق
خالدہ Khalda مؤنث عربی جنت میں رہنے والی، ہمیشہ رہنے والی، ترکی کی ایک نامور ادبی شخصیت خالدہ ادیب خانم
خالصہ Khalissah مؤنث عربی خالص، سرکاری، زمین جس میں کسی اور کا حق نہ ہو، سکھ سردار، سکھوں کی فوج
خالف Khalif مؤنث عربی پیچھے آنے والے، خلاف کرنے والا
خاورہ Khawera مؤنث عربی مشرقی یا مغربی
خاوری Khawry مؤنث فارسی مشرقی، مغربی، سورج سے منسوب
خاویہ Khavia مؤنث عربی خالی پڑی ہوئی زمین
خاطبہ Khatba مؤنث عربی باہم گفتگو کرنے والی، آپس میں بات چیت کرنے والی
خاطف Khatif مؤنث عربی تڑپنے والی (بجلی) جھپٹ لینے والا
خاطی Khati مؤنث عربی گناہ گار، خطاکار، پاپی، مجرم
خام Kham مؤنث فارسی ناپختہ، سبز، کمزور، ناتجربہ کار، فضول، خالص
خام ریش Khamraish مؤنث فارسی کم عقل ، چھچھورا، مسخرا
خامہ Khama مؤنث فارسی کلک
خامہ فرسا Khamafarsa مؤنث فارسی لکھنے والا، کاتب، رائیٹر
خام کار Khamkar مؤنث اردو نادان، کم عقل، ناآزمودہ
خامنا Khamna مؤنث ہندی مہر لگانا، بند کرنا
خانم Khanem مؤنث فارسی امیر زادی، بیگم
خاثرہ Khasra مؤنث عربی جماعت، گروہ، پارٹی
خازمہ Khazma مؤنث عربی دو الگ راستے، دو متضاد راہیں
خاتون Khatoon مؤنث ترکی امیر زادی، ملکہ، بیگم ، بی بی، مصر کے حکمران ملک الاشرف موسی بن ملک عادل کی نیک سیرت بیٹی کا نام خاتون۔ اس کا دادا سلطان صلاح الدین ایوبی کا سگا بھائی تھا۔ اپنے وقت میں بہت شہرت رکھتی تھی۔ دمشق میں ایک شاندار مدرسہ بھی تعمیر کروایا تھا۔
خاتون عرب Khatoon-e-
Arab مؤنث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب
خاتون فلک Khatoon-e-
Falak مؤنث آسمان کی شہزادی، چاند، زہرہ ناہید
خاتون جنت Khatoon-e-
Jannat مؤنث حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کا لقب، جنت کی شہزادی
خادمہ Khadma مؤنث عربی ملازمہ، نوکر، خدمت گار، خدمت کرنے والی
خارا Khara مؤنث فارسی سخت پتھر، نیلا پتھر
خارا ترش Kharatursh مؤنث فارسی سنگ تراش، پتھر کاٹنے والا
خارا شگاف Kharashagaf مؤنث فارسی پتھر میں شگاف ڈالنے والا
خارا سنگ Kharasang مؤنث فارسی سیارہ پتھر، سنگ مر مر کی ایک قسم
خارکش Kharkash مؤنث فارسی لکڑ ہارا، مزدور، محنت کش
خارق KHarique مؤنث عربی پھاڑنے والا، کرامت، جمع خوراق
خاشقہ Khashfa مؤنث عربی تیز تلوار، تیز شمشیر
خاتم Khatem مؤنث عربی انگوٹھی، مہر، اختتام، ختم، انجام کو پہنچانے والا
خاتم سلیمان Khatem-ul-
Suleman مؤنث حضرت سلیمان علیہ السلام کی وہ انگوٹھی جس پر اسم اعظم لکھا ہوا تھا اور اس کی وجہ سے پوری مخلوق آپ کے تابع تھی
خاشعہ Khashia مؤنث عربی انکساری کرنے والی، عاجزی کرنے والی
خائزہ Khaiza مؤنث عربی دوستی کرنے والی، ساتھی
خائلہ Khaila مؤنث عربی فخر میں مقابلہ کرنا
خادنہ Khadna مؤنث عربی دوستی کرنا
خانخاناں Khankhanan مؤنث فارسی امیروں کا امیر، سرداروں کا سردار، مغلیہ خاندان کا سردار، سپہ سالار کا لقب، اکبر بادشاہ کے اتالیق بیرم خان اور اس کے بیٹے عبدالرحیم کا لقب
خانزادہ Khanzada مؤنث فارسی سردار کا بیٹا، امیر کا بیٹا، مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر کی بڑی بہن کا نام خانزادہ بیگم۔ اس کا مزار کابل میں بابر بادشاہ کے مقبرے کے ساتھ ہے۔
خانسعہ Khanisa مؤنث عربی عاجزی کرنے والی
خانزادی Khanzadi مؤنث فارسی سردار کی بیٹی، خان کی بیٹی، امیر کی بیٹی
خانون Khanoon مؤنث ترکی بی بی، ملکہ
خانہ بدوش Khanabadosh مؤنث فارسی آوارہ، بنجارہ، بے ٹھکانہ
خانی Khani مؤنث ترکی پوشیدہ، چھپا ہوا، خفیہ
خبرت Khibret مؤنث فارسی دانائی، سمجھ، شعور، دانشمندی، عقل
خبرہ Khabra مؤنث عربی خبر رکھنے والی
خبط الابیض Khabt-ul- Abeez مؤنث  عربی منع کی روشنی
خبیرہ Khabira مؤنث عربی آگاہی رکھنے والی، خبر رکھنے والی
ختام Khatam مؤنث عربی تمام، ختم
خجالا Khejala مؤنث اردو بکواسی، زیادہ بولنے والا بے ہودہ
خجستہ Khujsta مؤنث فارسی فرخندہ، سعید، مسعود، مبارک، گل ہمیش، بہار، پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک پاکستان کے نامور رہنما حسین شہید سہروردی کی والدہ کا نام خجستہ اختر بانو جو کہ اپنے وقت کی مشہور ادیبہ تھیں۔
خجستہ پے Khajastapay مؤنث فارسی مبارک قدم والا
خجستگی Khajastagi مؤنث فارسی سعادت، مبارک پن
خجنہ Khujanna مؤنث فارسی مبارک، سعد
خدارت Khadarat مؤنث عربی پردہ نشینی
خدا رسیدہ Khudarasida مؤنث فارسی اللہ والا، اللہ کا پیارا، اللہ تعالیٰ تک پہنچا ہوا، نیک، پرہیزگار
خدا ساز Khudasaz مؤنث فارسی خدا کا بنایا ہوا
خداوند Khudawand مؤنث فارسی مالک، آقا مراد اللہ تعالیٰ
خداوند زادہ Khudawand Zada مؤنث فارسی صاحبزادہ، رئیس کا بیٹا، مالک کا فرزند
خداوند مجازی Khudawand Majazi مؤنث فارسی شوہر، بادشاہ، حاکم
خدائگاں Khudaigan مؤنث فارسی بڑا آدمی، بادشاہ
خدا آفرید Khuda Afrid مؤنث فارسی قدرتی، پیدائشی
خدنگ Khadang مؤنث فارسی چھوٹا تیر، ایک درخت کا نام جس سے تیر بناتے ہیں۔
خدیرہ Khadeera مؤنث عربی نیکی کرنے والی
خدیجہ Khadija مؤنث عربی حضور نبی کریم علیہ الصلوٰ ۃ والسلام کی زوجہ مطہرہ کا نام۔ عورتوں میں سب سے پہلے آپ ہی نے اسلام قبول فرمایا۔
خدینہ Khadeena مؤنث عربی دوست، رفیق حیات
خدیو Khudyo مؤنث فارسی بادشاہ بالعموم انیسویں صدی میں مصر کے بادشاہوں کا لقب
خذفہ Khazfa مؤنث عربی جلد باز
خنان Khanan مؤنث عربی آسودگی، خوشحالی، آرام، راحت، سکون
خنشا Khunsha مؤنث فارسی مبارک، سعید
خنداں Khandan مؤنث فارسی خوش مزاج، خوش طبع
خندہ رو Khanda Roo مؤنث فارسی شگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ
خندہ زن Khanda Zan مؤنث فارسی ہنسنے والا
خندہ گل Khanda Gull مؤنث فارسی شگفتہ چہرہ، مسکراہٹ والی شکل، ہنس مکھ
خندہ مینا Khanda Meena مؤنث فارسی وہ آواز جو شیشے کے گلاس سے شراب انڈیلتے وقت پیدا ہوتی ہے۔
خندہ Khanda مؤنث فارسی مسکراہٹ، خوش، شوخی، ہنستی ہوئی
خنساء Khansa مؤنث عربی ہری، یمن کی رہنے والی پہلی صدی ہجری کی مشہور ولیہ کاملہ حضرت خنساء بنت خدام ؒ۔ جو بڑی پاک باز اور عبادت گزار خاتون تھیں۔
خنشاء Khansha مؤنث فارسی مبارک، سعید
خنیا Khanya مؤنث فارسی گانا، نغمہ، راگ، ڈومنی، میراثن
خنیرہ Khuneera مؤنث فارسی مسکرانے والی
خرام Khuraam مؤنث فارسی نزاکت کی چال
خرسندہ Khersinda مؤنث فارسی آسودہ، راضی، قانع، خوشحال
خرسند Khersend مؤنث عربی مطمئن، شادمان، خوشی، راضی، مسرور
خرسندی Khursandi مؤنث فارسی خوشی، شادمانی
خرت Khirt مؤنث عربی ہوشیار ہونا، خبردار ہونا
خرقہ پوش Kharqaposh مؤنث فارسی صوفی، درویش، گھٹری اوڑھنے والا
خرمست Khurmast مؤنث فارسی نشہ، شباب میں مست، شہوت میں مست، بے وقوف
خرمن Khurman مؤنث فارسی کھلیان، چاند کا ہالہ، وہ روشنی کو سورج کے قریب نظر آئے
خرمی Khurmi مؤنث فارسی خوشی، فرصت، انبساط
خروس Khroos مؤنث فارسی مرغا
خروشاں Kharoshan مؤنث فارسی شور مچانے والا، روتا ہوا
خری Kharee مؤنث فارسی حماقت، بے وقوفی
خریطہ Kharitah مؤنث عربی روپوں کی تھیلی
خرف Khiraf مؤنث عربی بوڑھا کھوسٹ، بوڑھاپے کی وجہ سی بدحواس شخص، مہمل بے ہودہ
خریف Khareef مؤنث اردو، عربی خزاں، سائونی وہ فصل جس میں جوار، مکئی وغیرہ پیدا ہوتی ہے
خزادہ Khazadah مؤنث فارسی خواجہ زادہ کا مخفف، صاحبزادہ، سردار
خزانہ Khazana مؤنث عربی دولت
خزران Khizran مؤنث ترکی بانس، نیزہ، نرم لکڑی، خلیفہ ہارون الرشید کی بیوی کا نام
خزینہ Khazina مؤنث فارسی دولت، خزانہ، مخزن
خسروانجم Khusro Anjum مؤنث فارسی ستاروں کا بادشاہ یہ کے طور پر سورج
خسروی Khusravi مؤنث فارسی با شاہی، خسرو سے منسوب
خسیس Khasees مؤنث عربی کمینہ، بخیل، کنجوس
خشاء Khasha مؤنث فارسی مبارک، سعد
خشار Khashar مؤنث عربی آراستہ کی ہوئی، سجائی ہوئی
خشامہ Khashama مؤنث عربی شیرنی
خشت پر Khashtpar مؤنث فارسی اینٹیں پکانے والا
خشیت Khashyat مؤنث اردو، عربی ڈر، خوف
خصیم Khasim مؤنث فارسی جھگڑالو، لڑاکا، دشمن
خصال Khassal مؤنث اردو، عربی خصلت کی جمع، عادتیں
خضتان Khaztan مؤنث اردو، عربی ایک قسم کا کرتا جو زرہ کے نیچے پہنتے ہیں
خضرت Khizret مؤنث عربی شادابی، ہریالی، سرسبزی
خضیب Khazib مؤنث عربی رنگا ہوا، رنگین
خضراء Khizra مؤنث عربی سرسبز، ہری گھاس، آسمان
خطابہ Khitabah مؤنث عربی تقریر کرنے والی، خطاب کرنے والی
خطمی Khatmi مؤنث عربی ایک درخت کا نام
خطیرہ Khatira مؤنث عربی بزرگ، عظیم، بڑی
خطیبہ Khatiba مؤنث عربی تقریر کرنے والی، مقررہ، وعظ کرنے والی
خطفہ Khifta مؤنث عربی آنکھوں کو خیرہ کرنے والی بجلی کی تیز چمک
خفتہ Khufta مؤنث فارسی سویا ہوا، خوابیدہ
خفسا Khafsa مؤنث عربی ہرنی
خفیفہ Khafifa مؤنث عربی چھوٹی
خلائق Khalaique مؤنث اردو، عربی خلق کی جمع، مخلوقات، آفرینش لوگ
خلت Khulat مؤنث اردو، عربی محبت، دوست، سبز خوراک
خلخال Khalkhal مؤنث اردو، عربی پازیب، پائل
خلیفہ Khalifa مؤنث عربی جانشین
خلیقہ Khaliqa مؤنث عربی ملنسار، خوش اخلاق، پیدا کی ہوئی مخلوق
خلیط Khalit مؤنث عربی شریک، ساتھی، شامل
خلیلہ Khaleela مؤنث عربی دوست
خلود Khalud مؤنث عربی دوام، ہمیشگی، ابدی
خلعت Khilt مؤنث عربی دوستی، محبت، دوست
خلق Khalq مؤنث عربی طبیعت، خوش خوئی
خلوت Khalwat مؤنث فارسی تنہائی
خلد Khuld مؤنث عربی دائمی، ابدی، جنت، بہشت
خمرا Khamra مؤنث فارسی چٹائی بنانے والا، مسلمان کمہار، ایک چھوٹا سا پرندہ
خمیدہ Khamida مؤنث فارسی جھکائو، ٹیڑھا
خمیلہ Khameela مؤنث عربی کالی گھٹا
خمیس Khamis مؤنث عربی جمعرات
خمسہ Khamsa مؤنث عربی پانچ
خوانین Khawaneen مؤنث فارسی خان کی جمع، ماں جائی
خواہر Khawaher مؤنث فارسی ہمشیرہ، بہن
خونزہ Khonza مؤنث فارسی احمد نگر کے حکمران حسین نظام شاہ کی بیگم کا نام جو بڑی دانشمند، جرأت مند اور بہادر تھی۔ مشہور خاتون چاند بی بی اسی خونزہ ہمایوں کی بیٹی تھی۔
خوش Khush مؤنث فارسی شاداب، ماضی
خوش اقبال Khush Iqbal مؤنث فارسی بختاور، خوش نصیب، اقبال مند
خوش الحان Khush-ul- Han مؤنث فارسی سریلا، اچھی آواز والا، خوش گلو
خوش بخت Khush Bakht مؤنث فارسی اچھے مقدر والی، اچھی قسمت والی
خوش اختر Khush Akhter مؤنث فارسی اچھے مقدر والی، خوش بخت، خوش نصیب، خوش قسمت
خوشز Khushiz مؤنث فارسی انتہائی خوش
خوش گل Khush Gull مؤنث فارسی حسین، خوبصورت
خوشتر Khushter مؤنث فارسی مسرور، نہایت خوش و خرم، شاداں
خوشدل Khushdil مؤنث فارسی شادمان، راضی، مسرور، بشاش، شاداب
خوشنودہ Khushnooda مؤنث فارسی پر مسرت، راضی، مسرور، خوش
خوشنودی Khushnoodi مؤنث فارسی رضامندی، خوشی
خوباں Khuban مؤنث فارسی خوبصورت، حسین، شکیلہ، حسن، خوبصورتی
خولہ Khola مؤنث عربی خیال، تصور، دھیان، اہل، قابل، منتظم۔ حضور نبی کریم  ﷺ کی خالہ کا نام۔
خور Khor مؤنث فارسی خورشید کا مخفف، سورج، مشرق، گرگٹ
خورسند Khursand مؤنث فارسی خوش، شادماں، شاد، آنند
خورشید Khurshid مؤنث فارسی آفتاب، سورج
خورشیدہ Khurshida مؤنث فارسی سورج، روشنی
خورشید لقا Khurshid Laqa مؤنث فارسی خوبصورت، محبوب، حسین و جمیل محبوب
خویش Khawaish مؤنث فارسی قریب کار شتے کا، اپنا، خود، آپ، داماد
خیبر شکن Khaibar Shikan مؤنث فارسی حضرت علی کرم اللہ وجہہ کا لقب خیبر کے فاتح ہونے کی وجہ سے یعنی خیبر توڑنے والا
خیاباں Khiaban مؤنث فارسی پھلواری، کیاری، باغ کے درمیان پگڈنڈی
خیال Khial مؤنث عربی تصور، دھیان
خیامہ Khiama مؤنث عربی خیمے والی
خیزت Kheezat مؤنث عربی عقلمند
خیزش Khaizish مؤنث فارسی اٹھنا، کودنا
خیزران Khizran مؤنث ترکی بید بانس، نرم لکڑی، نیزہ، تیسرے عباسی خلیفہ مہدی کی فیاض اور رحم دل بیوی ملکہ خیز ران جو خلیفہ ہارون الرشید کی والدہ تھی۔
خیراتی Khairati مؤنث فارسی خیرات سے منسوب، مفت کا
خیر الامم Khar-ul-umam مؤنث عربی امت مسلمہ، بہترین امت
خیر اندیش Khairandash مؤنث فارسی خیر خواہ، بھلائی چاہنے والا
خیر سلا Kharsalla مؤنث عربی خیریت
خیرہ Khaira مؤنث عربی شوخ چشم، چکا چوند ہونا، حیران و پریشان، متحیر، مشہور تابعی حضرت خواجہ حسن بصری ؒ۔ آپ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی شاگرد تھیں۔
خیرالنساء Khair-un- Nisa مؤنث فارسی خواتین میں بہتر، مشہور عالم دین مولانا سید ابو الحسن علی ندوی کی والدہ کا نام سیدہ خیر النساء جو قرآن پاک کی حافظہ تھیں
خیر Khair مؤنث عربی نیکی، اچھائی، بھلائی
خیط الابیض Khaitul Abyz مؤنث عربی صبح کا اجالا، صبح کی روشنی
خیرو Khiru مؤنث فارسی زردرنگ کا پھول
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu