عمومی مضامین˛Mixed essay

جادو شکن تیل jadu shikan tail, magical oil,

Posted On مارچ 7, 2020 at 11:23 صبح by / No Comments

جادو شکن تیل

jadu shikan tail, magical oil,
جادو شکن تیل ادارہ راہنمائے عملیات طویل عرصہ سے تیار کررہا ہے۔اس کے حاصلہ نتائج اس بات کی ضمانت ہیں کہ تعویذات، جادو، اثر˛نظربد˛ سحر، بندش، کالا علم، جادوائی اثرات˛ جنتاتی اثرات، روحی اثرات، سایہ˛ بنگالی جادو˛افریقی جادو غرضیکہ ایسے ہر قسم کے مسائل کا موثر اورمستند روحانی اور نوری علاج ہے۔
جادو شکن تیل کے حصول کے لیے آج ہی رابطہ کریں
جادو شکن تیل کی تیاری میںمتعددایسے قدرتی اجزاء استعما ل کی گئی ہیں جو جادو ،سحر، بندش، اثرات، بیرونی اور روحی مخلوقات کااثر اور سایہ اور اوپر بیان کردہ تمام امور میں غیر معمولی اصلاح اور صحت کا باعث ہوتی ہیں۔ علاوہ ازیں اس کی تیاری میں خصوصی اوقات کے دوران خاص و ظائف کی پڑھائی و نقوش کا استعمال اورخاص و رد اور ذکر اذکارجو زیربحث مسائل کی درستگی کا باعث ہوتے ہے وہ بھی کئے گئے ہیں ۔
ہر قسم کےسحری اور عملیاتی اثرات کا ایک موثر و مجرب حل
٭ گھر میں اثرات ہوں تو چراغ اس تیل سے اکیس دن روشن کریں۔اثرات کا خاتمہ ہو گا۔ انشاء اللہ۔
٭ سحری اثرات کی وجہ سے گھر میں بے سکونی ہو تو گیارہ دن اس کو چراغ میں جلائیں اثرات کا خاتمہ ہو گا۔اور گھر کا سکون لوٹ آےگا۔
٭ کسی بھی قسم کا سایہ وغیرہ کا اثرہو تو بھی اس تیل کی سرپر مالش اور جسم پر بہت ہلکی سی مالش سایہ کا خاتمہ کرتی ہے ۔
٭ جس فرد کادماغ بند ہو اوراثرات کی شدت ہو اس کو روزانہ سر پر لگا کر ہلکی مالش کرے تو صحت یاب ہو۔
٭ جادو کے اثرات زیادہ ہوں تو ناف ،کان ،جلد ،انکھوں(پلکوں کے اوپر)اور ناک میں بھی یہ تیل لگا یا جا سکتا ہے ۔
٭کسی بھی قسم کے اثرات اور تناو میں ناف میں اس جادو شکن تیل کا استعمال مفید ثابت ہوتا ہے۔
٭ عمومی سردرد اور ذہنی تھکاوٹ کی دوری کے لیے اس کی مالش طبیعت کو سکون دیتی ہے ۔
٭ حافظہ کی مسائل اور ہر طر ح کی ذہنی کمزوری اور سستی اس سے دور ہوتی ہے۔
٭خاص طو ر پر یہ تیل عامل حضرات ،وظائف اور چلہ کشی کرنے والے مردوزن کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال عامل حضرات کی طرف آنے والے بداثرات کو روکتا ہے ۔ رجعت اور بندش کے لیےبہت مفید و موثر ہے۔
٭ عرضیکہ کے تمام ایسے مسائل جو ذہن کی وجہ سے یا ا س پر اثرات کی وجہ سے واقعہ ہوتے ہیں ان میں اس روحانی تیل کا استعمال بہترین شفایابی کاباعث بنتا ہے ۔
٭جادو شکن تیل تو آپ احتیاطی طور پر استعمال کر سکتے ہیں تاکہ کسی بھی قسم کے اثرات اور تعویذ آپ پر اثر انداز نہ ہوں۔

خالد اسحاق راٹھور، مکان نمبر 2، گلی نمبر 11، محمد نگر، لاہور، پاکستان۔
فون نمبر:
042-36374864
جادو شکن تیل
jadu shikan tail, magical oil,
جادو شکن تیل کے حصول کے لیے آج ہی رابطہ کریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے