ثرید دیکھنا روزی کشادہ ہو رحمت بے اندازہ ہو۔
ثمر میٹھا کھاتا دیکھنا خوبصورت عقلمند خوش قسمت اولاد پیدا ہو۔
ثمر ترش کھانا دیکھنا اولاد کی طرف سے تکلیف اٹھائے پریشان حال ہو۔
ثمر کڑوا کھانادیکھنا کاروبار میں تنزل آئے یا اولاد بد مزاج پیدا ہو۔
ثریا دیکھنا عیش و عشرت ۔ عزت و بلند مرتبہ بلند ہو۔
ثریا ماند ہوتے دیکھنا اسی قدر تنزل آئے،عزت و دولت اور بزرگی میں کمی پیدا ہو۔
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu