نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
ثائرہ Saira مؤنث عربی قصاص لینے والی، بدلہ لینے والی
ثاقفہ Saqfa مؤنث عربی ہتھیاروں سے کھیلنا
ثافتہ Safta مؤنث عربی ہم مجلس ہونا
ثافلہ Safla مؤنث عربی ہم نشین کرنا، ہم مجلس کرنا
ثاغمہ Saghma مؤنث عربی محبت کرنا، پیار کرنا، بوسہ لینا
ثاقبہ Saqiba مؤنث عربی چمکیلی، روشن، منور، ایک ادیبہ کا نام ثاقبہ رحیم الدین
ثاقیہ Saqia مؤنث عربی روشن، منور، چمکدار
ثامل Samil مؤنث عربی تلوار جو مدت سے صیقل نہ ہوئی ہو
ثامن Samen مؤنث عربی قیمتی، بیش قیمت، گراں قدر، بیش بہا
ثائبہ Saiba مؤنث عربی بارش سے پہلے کی تیز ہوا
ثالثہ Salsa مؤنث عربی فیصلہ کرانے والی، بیچ میں پڑنے والی
ثانستہ Sansta مؤنث عربی فیصلہ کرانے والی
ثانی Sani مؤنث عربی دوسری، دوسرا، مانند، مثل، نظیر
ثانیہ Sania مؤنث فارسی سیکنڈ، لمحہ، آن واحد، باریکی
ثابت Sabat مؤنث عربی پورا، مکمل، سارا، قائم، برقرار، مستقل، مضبوط، تصدیق شدہ، یقنی، سچا، وہ ستارہ جو گردش نہ کرے، عاملوں نے سال کے مہینوں کو جن تین قسموں سے ثابت منقلب ، ذوجنہیں میں تقسیم کیا ہے ان میں سے پہلے قسم کے مہینے جمع ثواب
ثابتہ Sabta مؤنث عربی جامد ستارہ، حرکت نہ کرنے والا ستارہ
ثافنہ Safna مؤنث عربی پاس بیٹھنا، ہم نشینی کرنا، ہم مجلسی کرنا
ثارۃ Sara مؤنث عربی بہت بولنے والی
ثبات Sabaat مؤنث پورا، مضبوط، قائم، اپنی جگہ قائم رہنے والا
ثبت Sabt مؤنث اردو، عربی نقش، تحریر، نوشتہ
ثبد Sabd مؤنث عربی ٹھنڈی جگہ
ثبطہ Sabta مؤنث عربی کسی کام سے باز رکھنا، کسی چیز سے منع کرنا
ثبرہ Sabra مؤنث عربی روکنا، باز رکھنا، منع کرنا
ثجمہ Sajma مؤنث عربی کسی کو کسی چیز سے پھیرنا
ثجرہ Sajra مؤنث عربی فراخ کرنا، کھلا کرنا، چوڑا کرنا، وسیع کرنا
ثجمت Sajmat مؤنث عربی مینہ، بارش
ثجمث Sajmas مؤنث عربی بارش، جلدی برسنا
ثمرہ Samra مؤنث عربی پھل، میوہ، نتیجہ، نفع، حاصل
ثمن Saman مؤنث عربی آٹھواں حصہ، قیمت، قدر
ثردانہ Surdana مؤنث عربی بہت مال والی، امیر
ثرہ Sara مؤنث عربی منع کرنا
ثریا Surriya مؤنث عربی سات ستاروں کا جھرمٹ، ثریا
ثریا جاہ Soriya jah مؤنث عربی بلند پایہ، عالی مرتبہ
ثروانہ Sarwana مؤنث عربی دولت مند، بہت امیر کبیر
ثروی Sarwi مؤنث عربی رئیس عورت، مالدار خاتون
ثروت Sarwat مؤنث عربی دولت، مال کی زیادتی، رسوخ، تونگری
ثرمان Sarman مؤنث عربی دن رات، ایک درخت
ثغام Sigham مؤنث عربی ایک قسم کی سفید گھاس
ثغمام Saghmam مؤنث عربی ایک قسم کی سفید گھاس
ثغنہ Saghna مؤنث عربی لازم ہونا، ضروری ہونا
ثعمام Samam مؤنث عربی ایک طرح کی سفید گھاس
ثمر Samer مؤنث عربی آٹھواں حصہ، ہشت، قیمت، مول، قدر
ثمروز Samrose مؤنث عربی، فارسی پھل دار، بارور، ثمردار
ثمرین Samrin مؤنث عربی میوہ، پھل، فائدہ
ثمن Saman مؤنث عربی قیمت، قدر
ثمینہ Samina مؤنث عربی فائدہ مند، بیش قیمت، گراں قدر
ثمیرہ Samira مؤنث عربی فائدہ دینے والی، پھل دار، میوہ دار
ثمین Samin مؤنث عربی بیش بہا، قیمتی، گراں قدر، بیش قیمت
ثمال Simal مؤنث عربی فریا درس، کارگزار
ثمار Samar مؤنث عربی بہت سے پھل، ثمر کی جمع
ثمانیہ Samania مؤنث عربی آٹھ، ہشت
ثقافت Saqafat مؤنث عربی سمجھدار ہونا، عقل مند ہونا، چست ہونا
ثقابت Saqabat مؤنث عربی چمکیلی، نہایت سرخ، روشن ہونا، منور ہونا
ثقاہت Saqahat مؤنث اردو، عربی متانت، سنجیدگی، قابل اعتبار ہونا
ثقت Saqat مؤنث عربی استوری، مضبوطی
ثقہ Saqha مؤنث عربی معتبر، معتمد (آدمی)
ثنیہ Sania مؤنث عربی شریف، نیک، تعریف کے لائق، جوان گائے یا بیل
ثناء Sana مؤنث عربی تعریف، توصیف، ستائش، حمد ، خوبی
ثوبی Sobi مؤنث عربی (ثواب سے) پہننے کا کپڑا، لباس، پوشاک
ثوبیہ Sobia مؤنث عربی لباس والی، پوشاک والی، حضور سرور کائنات  ﷺ کے چچا ابو لہب کی اس لونڈی کا نام جس نے حضور  ؐ کی ولادت کے بعد کئی ماہ تک اپنا دودھ پلایا۔ اسی ثوبیہ نے دو برس پہلے حضور  ﷺ کے چچا حضرت حمزہ ؓ کو بھی دودھ پلایا تھا۔
ثوران Soran مؤنث عربی شفق کی سرخی
ثوبانہ Sobana مؤنث عربی لباس والی خاتون، جامہ زیب عورت
ثوب Sobe مؤنث عربی پوشاک، لباس، کپڑا، ثواب
ثیاب Sayab مؤنث عربی لباس، پوشاک، یواب
ثیب Saib مؤنث عربی وہ مرد یا عورت جو کنواری نہ ہو
ثیبہ Saebah مؤنث اردو، عربی وہ عورت جو کنواری نہ ہو
ثیطر Seetar مؤنث عربی کسی امر سے باز رکھنا

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu