تسبحیات

اصل جواہرات کے ساتھ ساتھ ادارہ جواہرات کی اصل تسبیحاں بھی فراہم کرتا ہے۔ اگر آپ ذکر اذکار کے لیے اصل جواہرات کی تسبیحاں یا چاندی کی تسبیح جس کے ہر دانے پر ’’اللہ‘‘ و’’محمد‘‘ کندہ ہے کے علاوہ چاندی اور اصل جواہرات کی مکس تسبیحاں بھی دستیاب ہیں۔ مختلف قسم کی تسبیحاں جو اصل جواہرات اور چاندی کی بنی ہوئی ہیں، دستیاب ہیں۔

             عقیق، کالا عقیق،لاجورد، موئے نجف،عقیق سلیمانی،سیپ،ٹائیگر اور موتی اور چاندی وغیرہ کی تسبیحاں دستیاب ہیں۔ چاندی کی تسبیح کے ہر دانے پر ’’اللہ‘‘ اور ’’محمد‘‘ نقش ہے ۔ یہ جہاں دیکھنے میں خوبصورت ہے وہاں حصول برکت اور روحانیات کے حوالے سے بھی خاص اثرات اور قوت کی حامل ہے۔