نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
باجرہ Bajrah مؤنث عربی آنکھوں والی
باجی Baji مؤنث اردو، ترکی آپا، بڑی بہن، ہمشیرہ
باخ Baakh مؤنث فارسی راستہ، راہ، طریق، باٹ
باختر Bakhtar مؤنث فارسی مشرق، مغرب کا ایک علاقہ جو کوہ ہندوکش اور دریا کے درمیان واقع ہے
باخویش Bakhavish مؤنث فارسی پانی میں غوطہ لگانا، اپنے آپ پر مشغول ہونا، تنہائی، خلوت
باد Baad مؤنث فارسی ہوا
بادپا Badpa مؤنث فارسی ہوا کے پائوں والا، تیز رفتار گھوڑا، تیز رفتار نام، جو یوسف علیہ السلام کی ہدایت سے معرفت کے درجہ کو پہنچی
بادر Badar مؤنث فارسی بزدل، ڈرپوک، چالاک
باد صبا Bad-e-Saba مؤنث فارسی صبح کی ٹھنڈی ہوا جو شمال مشرق کی طرف سے آتی ہے بہشت کی ہوا، نسیم، پروا
بادسیر Badsair مؤنث فارسی تیز گھوڑا، معزز شخص
باس Baas مؤنث فارسی خوشبو، مہک، علامت، نشانی، بدبو
باستی Basti مؤنث فارسی عاجزی، نیاز مندی، فروتنی
باسعود Basaud مؤنث عربی نعمت والا، بابرکت، مبارک
باسمہ Basma مؤنث عربی مسکرانے والی، ہنسنے والی
باسقہ Basqa مؤنث عربی سفید بادل، صاف و شفاف
باقیہ Baqia مؤنث عربی قائم رہنے والی
بائمہ Baima مؤنث فارسی راگ گانے والی، سر، راگ
بادشاہ Badsha مؤنث فارسی حکمران، سردار، فن کتابت کی ماہرہ، عالمہ اور شاعرہ بادشاہ بیگم دہلوی، آپ فن طب میں بھی کمال درجہ رکھتی تھیں۔ بہادر شاہ ظفر نے آپ کو نادر قلم کا خطاب عطا کیا تھا
باطیہ Batia مؤنث عربی پیالہ، گلاس، جام
بازخہ Bazkhah مؤنث عربی ناز کرنا، فخر کرنا
بازیاب Bazyaab مؤنث فارسی پھر پانے والا، دوبارہ حاصل کرنے والا
بازف Bazaf مؤنث عربی ناز کرنا، گھمنڈ کرنا، فخر کرنا، مان کرنا
باصرہ Basira مؤنث عربی دیکھنے والی، آنکھوں والی، بینائی والی، بصار ت والی
باترہ Batra مؤنث عربی شمشیر، تلوار
بابک Babak مؤنث فارسی آئین، دستور
بابیزان Babizan مؤنث فارسی جامن، پنکھا
بابرہ Babra مؤنث ترکی شیرنی، مشہور پاکستانی اداکارہ بابرہ شریف
بادرہ Badira مؤنث فارسی ہوشیار، چالاک، دوڑنے والی، بھاگنے والی
باندی Bandi مؤنث اردو، ہندی لونڈی، کنیز، چھوکری
بانکی Banki مؤنث ہندی رنگ رنگیلی، چھیل چھبیلی
بانو Bano مؤنث فارسی خاتون، بیگم، زوجہ، امام حسین ؓ کی زوجہ مطہرہ حضرت بی بی شہر بانو۔ آپ کا مزار مبارک تہران کے نزدیک ایک اونچی پہاڑی پر واقع ہے۔
بازک Bazak مؤنث فارسی باشہ، باز کی قسم کا ایک چھوٹا شکاری پرندہ جو چڑیوں وغیرہ کا شکار کرتا ہے
بازکشا Bazkusha مؤنث فارسی قوت متمیزہ انسانی یعنی انسان کی اس قوت کا نام جس سے وہ تمیز کرتا ہے
بازغ Bazigh مؤنث عربی چمکتا ہوا، روشن، طلوع ہونے والا
بازغہ Basgha مؤنث عربی روشن، منور، چمکدار
باذلہ Bazla مؤنث عربی دریا دل، سخی، فیاض، مال و دولت
بادی Badi مؤنث عربی ظاہر، عیاں، آغاز کرنے والا، لاہور کے مشہور بزرگ حضرت میاں میر ؒ  کی ہمشیرہ حضرت بادی بی بی ؒ۔ آپ کی قبر مبارک لاہور میں ہے۔
بادیہ Badia مؤنث فارسی بڑا پیالہ، بڑا کٹورا، مشک
باسلہ Basala مؤنث عربی لڑائی میں حملہ کرنا، س کے اوپر زبر
باسلہ Basila مؤنث عربی شجاع، دلیر، جری، نڈر، بہادر، س کے نیچے زیر
باسلیق Basleeq مؤنث اردو ، یونانی ایک رگ کا نام جو دل اور جگر سے ہوتی ہوئی ہاتھ تک آتی ہے
باشد Bashid مؤنث فارسی ہو، ہوا کرے، کچھ بھی ہو، پرواہ نہیں
باشہ Basha مؤنث فارسی ایک شکاری پرندے کا نام
بائمہ Baima مؤنث فارسی راگ سنانے والی، راگ
باسنا Basna مؤنث ہندی مہک، خوشبو
باسطہ Basita مؤنث عربی فراخی دینے والی، وسعت دینے والی
بادلہ Badla مؤنث اردو سونے چاندی کا تار، زربفت
بالمرہ Balmarah مؤنث فارسی بالکل، ہمیشہ، ایک ہی دفعہ
بالیدہ Balida مؤنث فارسی خوش، بڑھا ہوا، نمودار،،، روئیدہ، جوش سے پر
بانہ Bana مؤنث عربی ایک خوش وضع درخت
باکرہ Bakrah مؤنث اردو، عربی دوشیزہ، کنواری لڑکی
باگھن Baghan مؤنث اردو، ہندی چیتے کی مادہ، شیرنی
باگیسری Bagheesry مؤنث اردو، ہندی ایک راگنی
بافندہ Bafindah مؤنث فارسی بننے والا، کپڑا بننے والا، جولاہا
بافتہ Bafta مؤنث فارسی ریشمی کپڑا
بارک اللہ Barik Allah مؤنث عربی اللہ تعالی آپ کو برکت دے
بارندہ Barinda مؤنث فارسی برسنے والا
بارہ Barrah مؤنث عربی کسی سے مہربانی کا برتائو کرنا
باردہ Badah مؤنث عربی مال غنیمت
بارقہ Barqa مؤنث عربی تلوار، شمشیر، چمکنے والی، چمک
باریہ Baria مؤنث عربی بڑا پیالہ
باداش Badash مؤنث فارسی پاداش، نیکی کا بدلہ، جزا، مکانات
بادامہ Badama مؤنث فارسی ایک قسم کا ریشمی کپڑا
ببئی Babaie مؤنث اردو، ہندی ایک خوشبودار بوٹی کا نام
ببی Babbi مؤنث اردو، ہندی بوسہ، چوما، پیار
بتعرل Bitaral مؤنث عربی کنواری، عفت تاب
بتول Batool مؤنث عربی عفت مآب، کنواری، قابل، لائق، حضرت فاطمۃ الزہرہؓ کا لقب اور حضرت مریم سلام اللہ تعالی علیہا کا لقب
بتولہ Batoola مؤنث عربی کنواری، دنیا ترک کرنے والی، دنیا کو خیر باد کہنے والی
بتیر Battir مؤنث عربی زیادہ، کافی، بہت
بتیاز Battyaz مؤنث فارسی محنت، شفقت
بجلی Bajli مؤنث اردو برق، روشنی، چمک
بجلہ Bajla مؤنث عربی آسودہ ہونا، خوشحال ہونا
بخاری Bukhari مؤنث فارسی شہر بخارا سے منسوب، بخارا کا باشندہ، احادیث نبویہ کی ایک مشہور کتاب جو اپنے مولف بخاری کے نام سے موسوم ہے نیز ہیٹر
بختیہ Bakhtia مؤنث فارسی قسمت والی، مصر کی مشہور عبادت گزار بی بی بختیہ ؒ۔ حضرت علیؓ کی اولاد میں سے تھیں۔ چودھویں صدی ہجری میں گزری ہیں۔ا ٓپ نے مصر کے قصبہ مطیعہ میں ایک عالی شان مسجد تعمیر کروائی جو آج بھی موجود ہے
بختاور Bakhtawer مؤنث عربی خوش قسمت، خوش نصیب، مقدر والی
بخت یار Bakht yar مؤنث فارسی خوش نصیب، نصیبے والا، اقبال مند
بخت رسا Bakhtrasa مؤنث فارسی اقبال ندی، خوش نصیبی
بخت Bakht مؤنث فارسی قسمت، اقبال، مقدر، نصیب
بخدن Bakhdan مؤنث عربی نرم و نازک جسم والی لڑکی
بخش Bukhsh مؤنث فارسی رنگ رلیاں، تماشے نصیب، ٹکڑا، جزو، اکثر ناموں کا جزو
بداح Badah مؤنث عربی فراخ زمین، نرم اور فراخ زمین
بداغ Badagh مؤنث عربی ٹہنی، شاخ، تلوار
بدخشی Badkhashi مؤنث فارسی بدفشانی، شہر بدخشاں سے منسوب
بدریہ Badria مؤنث عربی چاند، ماہتاب، قمر
بدرہ Badra مؤنث عربی محترمہ بیگم
بدھی Budhee مؤنث اردو، ہندی عقل فہم، دانائی، سمجھ
بدیا Baddia مؤنث اردو، ہندی واقفیت، علم، ہنر، چالاکی، دھوکہ چال، علم کی دیوی، جادو
بدیر Badeer مؤنث عربی ظاہر
بدیہ Badia مؤنث عربی عیاں، ظاہر، آشکارا، فوری، برجستہ
بدیہی Badehi مؤنث عربی وہ بات جس میں حاجت کی ضرورت نہ ہو، ظاہر، روشن
بدرقہ Badraqa مؤنث عربی رہنما، رہبر، راستہ دکھانے والی
بدرغ Badragh مؤنث عربی شاخ، ٹہنی
بدر Badr مؤنث عربی چودھویں کا چاند، مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کی تیسری بیٹی شہزادی بدرالنساء جو قرآن پاک کی حافظہ اور علم و فضل والی تھی۔ نہایت نیک سیرت تھی۔ چوبیس برس کی عمر میں انتقال کر گئی۔
بدور Badoor مؤنث عربی چاند، بدرکی جمع
بدیعہ Badia مؤنث عربی عجیب، نادر، انوکھی، مکہ مکرمہ کی رہنے والی مشہور عابدہ زاہدہ بدیعتہ الحبیبہ ؒ آپ دسویں صدی ہجری میں گزری ہیں
بذلہ Bazla مؤنث عربی انعام، بخشش
بذلہ Bezla مؤنث فارسی مزاح، لطیفہ
بذل Bazl مؤنث عربی سخاوت، انعام، بخشش کرنا
بذول Bazool مؤنث عربی بہت سخاوت کرنے والا، بہت خرچ کرنے والا
برار Barar مؤنث فارسی پورا کرنے والا، لے جانے والا
برازیہ Brazia مؤنث عربی جنگل، اور سر زمین
بردبار Burdbar مؤنث فارسی سہنے والا، حلیم متحمل
بربہ Barbah مؤنث عربی مخلوق
برخی Barkhi مؤنث عربی شاباش، کلمہ تحسین
برکہ Burka مؤنث فارسی سہیل، ستارہ
برجیس Berjees مؤنث عربی مشتری سیارہ
برجیسہ Berjisa مؤنث عربی مشتری، چھوٹے ستارے
برجیہ Berjiah مؤنث عربی مشتری، چھوٹے ستارے
برزم Barzam مؤنث فارسی ادا، ناز، نخرہ، کرشمہ
بروگن Brogan مؤنث اردو، ہندی فراق زدہ عورت، مہجور عورت
برہون Barhoon مؤنث فارسی آرائش، زینت
بریشم Barisham مؤنث فارسی ابریشم، ریشم
برین Barin مؤنث عربی کسم کا بیج
برکت Barkat مؤنث عربی بہتات، کثرت، کرم، فضل، زیادتی، فراوانی، حضرت اسامہ بن زید ؓ کی والدہ کا نام برکت اپنی کنیت ام ایمن ؓ سے شہرت پائی۔ آپ نے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کو اپنی گود میں لے کر پرورش کی تھی۔
برحی Berhi مؤنث عربی شاباش، آفرین، کلمہ، تحسین
برین Barin مؤنث فارسی جہان، عالم، دنیا
برکہ Berka مؤنث عربی اونٹ کی کھال سے بننے والا کپڑا، افزائش
بریہ Baria مؤنث عربی تخلیق کی ہوئی، پیدا کی ہوئی، مخلوق
برینا Barina مؤنث اردو، سنسکرت شہزادی، بادشاہ کی بیٹی
بریار Beryar مؤنث روسی زرخیز، طاقتور، قوی
براہام Barahaam مؤنث فارسی ایک نہایت بخیل یہودی کا نام جو بہرام گورنر کے زمانہ میں ہوا
براہین Brahin مؤنث عربی دلائل
بریق Bariq مؤنث عربی روشنی، چمک، نور
بزجہ Basja مؤنث عربی آراستہ کرنا، سجانا، آرائش کرنا
بزمہ Bazma مؤنث فارسی محفل، مجلس، بزم
بزم افروز bazmafroz مؤنث فارسی مجلس کو رونق بخشنے والا
بزم آراء Bazam Ara مؤنث فارسی شمع محفل
بزحہ Bazhi مؤنث عربی آراستہ کرنا، آراستہ و پیراستہ کرنا، سجانا
بزمی Bazmi مؤنث فارسی مجلس والی، محفل والی، محفل
بزین Bazeen مؤنث فارسی چلنے والی ہوا
بزم عالم Bazm-e-Alam مؤنث فارسی دنیا کی مجلس، دنیا کی محفل، ترکی کے عثمانی حکمران سلطان محمود خان ثانی کی ملکہ بزم عالم جو بڑی نیک سیرت تھی۔ اس نے قسطنطنیہ میں بہت سے رفاہ عامہ کے کام کئے۔ تیرہویں صدی ہجری کی مشہور خاتون تھیں۔
بژنک Basank مؤنث فارسی تالی، چابی، کنجی
بژوال Buswaal مؤنث فارسی صدا، آواز، بازگشت
بژبان Busbaan مؤنث فارسی رشد
بساک Basaak مؤنث فارسی پھولوں کا تاج جو دولہا کے سر پر رکھا جاتا ہے
بسالت Basalat مؤنث اردو، عربی شجاعت، جواں مردی، بہادری، دلیری
بستان افروز Bastan Afroz مؤنث فارسی چمن کی رونق میں اضافہ کرنے والا، رونق چمن
بسم اللہ Bismillah مؤنث عربی اللہ تعالی کے نام سے
بسملہ Basmlah مؤنث عربی بسم اللہ الرحمن الرحیم کا مخفف
بسمہ Basma مؤنث عربی مسکراہٹ، شگفتگی، تازگی، تبسم
بسلہ Basla مؤنث عربی جائزہ، پرکھ
بسیط Baseet مؤنث عربی فراغ، وسیع، کشادہ
بسیمہ Basima مؤنث عربی مسکرانے والی، تبسم کرنے والی
بشرہ Bushrah مؤنث عربی چہرہ، مکھڑا
بشریٰ Bushra مؤنث عربی خوشخبری، مژدہ
بشیرہ Bashira مؤنث اردو خوشخبری دینے والی، خوشی کی خبر دینے والی
بشمول Bashmool مؤنث فارسی شامل کر کے، ساتھ، منسلک
بشمہ Bashma مؤنث فارسی ایک بوٹی
بشاشت Bishashat مؤنث اردو، عربی خوش اخلاقی، کشادہ روئی، ب اور ش پر زبر
بشارت Basharat مؤنث عربی خوشی کی خبر، خوشخبری
بصارت Basarat مؤنث اردو، ہندی نظر، بینائی، آنکھوں کی روشنی
بصراحت Basrahat مؤنث فارسی کھلم کھلا وضاحت سے
بصیرت Basirat مؤنث عربی بینائی
بضاعت Bazaat مؤنث اردو، عربی پونجی، سرمایہ، دھن، دولت ، حصہ
بطرہ Batrah مؤنث عربی شگاف دینا
بطالت Batalat مؤنث اردو، عربی بہادری، بے خوفی، دلیری، شجاعت
بطحہ Batah مؤنث عربی کشادہ دل، کھلا دل، فراخ دل
بغازی Baghazi مؤنث فارسی مزدوری اجرت
بغداد Baghdad مؤنث فارسی بخت نصر کا بسایا ہوا ایک عراقی شہر، آٹھویں صدی ہجری کی مشہور خاتون بغداد جو ایران کے ایک خانی مغل حکمرانوں کے عہد کے مشہور امیر الامراء امیر چوپان کی بیٹی تھی
بغیا Baghia مؤنث اردو باغیچہ، چھوٹا باغ
بکیت Bakeet مؤنث فارسی سجیلا، بالکا، معشوق
بکارہ Bakara مؤنث عربی کنواری، عرب کے قبیلہ بنو ہلال کی مشہور شاعرہ بکارہ ہلالیہ ؒ۔ آپ تابعین میں سے ہیں۔ حضرت علی ؓ اور حضرت امیر معاویہ ؓ کے عہد میں گزری ہیں۔
بکائولی Bakauli مؤنث   اک پری کا نام، طشتری، کھانا پکانے کا سامان
بطیہ Batia مؤنث عربی ٹھہرنا، توقف کرنا
بلکاتہ Balkata مؤنث فارسی بہت آرزو رکھنے والا، وہ شخص جو بے حد آرزوئیں رکھتا ہو
بلدریہ Baldria مؤنث عربی چاند، قمر، ماہتاب
بلقیس Balqis مؤنث عربی حسین و جمیل، خوبصورت، شام کے شہر سبا کی ملکہ کا نام جو بڑی خوبصورت تھی۔ آتش پرست تھی۔ پھر حضرت سلیمان علیہ السلام پر ایمان لے آئی
بلبل Bulbul مؤنث فارسی ایک خوش آواز پرندے کا نام
بلادہ Baladeh مؤنث عربی شہروالی، مصر کی اپنے وقت کی مشہور خاتون بلادہ جو مصر کے فاطمی حکمرانوں کے عہد کے ایک مشہور وزیر عباس بن ابو الفتوح صنہاجی کی ماں تھی۔ اس نے چھٹی صدی ہجری میں قاہرہ میں ایک نہایت خوبصورت مسجد تعمیر کرائی
بلاول Bilawal مؤنث اردو، ہندی رات کو ایک گانے کی راگنی
بلخش Balakhsh مؤنث اردو موتی، زمرد کی طرح کا ایک نگینہ
بلتہ Balta مؤنث عربی تازگی، شگفتگی، نرمی
بلیغہ Baligh مؤنث عربی فصیح و بلیغ کاملہ، عاقلہ، پوری، مکمل
بلیناس Balinaas مؤنث فارسی ایک یونانی حکیم کا نام جو سکندر اعظم کا انیس و جلیس تھا
بناۃ Binat مؤنث عربی لڑکی، بیٹی، ایک صحابی حضرت عبدالرحمن بن حیان ؓ کی آزاد کردہ لونڈی حضرت بناۃ۔ حضرت عائشہ صدیقہ ؓ کی خدمت اقدس میں رہنے کا بھی شرف حاصل کیا
بندار Bandaar مؤنث فارسی مالدار، صاحب ثروت، سرمایہ دار
بندو Bandoo مؤنث فارسی بنیاد، نیو، ہر چیز کی اصل
بندیا Bundia مؤنث اردو، ہندی بوندی، بندی
بندیلن Bundelan مؤنث اردو، ہندی بندیلا کی تانیث، بندیل قوم کی عورت عطر پھلیل بیچنے والی عورت
بنسی Bunsee مؤنث اردو، ہندی بانسلی، مرلی، مچھلی پکڑنے کا کانٹا یا ڈوری
بنی Bani مؤنث ہندی دلہن، موافقت
بنیاد Bunyaad مؤنث فارسی محنت، شفقت
بنت Binnat مؤنث عربی بیٹی، لڑکی، چھٹی ہجری کی نامور مصنفہ بنت الکنیری ؒ۔
بنی خانم Bani Khanum مؤنث ہندی، فارسی دلہن بیگم، بارہویں صدی ہجری کے ایک نواب نجم الدولہ اسحاق خان کی زوجہ محترمہ کا نام بنی خانم۔ نہایت سخی اور فیاض خاتون تھیں۔ ان دنوں پورے ملک میں فیاضی اور سخاوت کا چرچا تھا
بوا Bua مؤنث ہندی بہن، آپا، ہمشیرہ
بونیتا Bonita مؤنث لاطینی اچھی، پیاری، چھوٹی، بھلی
بوستان Bostaan مؤنث فارسی باغ، چمن، گلشن، شیخ سعدی کی مشہور کتاب کا نام
بوران Boran مؤنث عربی حسین و جمیل، خلیفہ مامون الرشید کے وزیر حسن بن سہل سرخسی کی پیاری بیٹی کا نام جو بڑی خوبصورت اور دانشمند لڑکی تھی۔ خلیفہ مامون الرشید کے ساتھ شادی ہوئی۔ بغداد میں بہت سے ہسپتال تعمیر کروائے۔ مقبرہ بغداد میں واقع ہے۔
بہین Bahin مؤنث فارسی اچھی، بہترین، اعلی
بہلول Behlool مؤنث فارسی ایک مشہور بزرگ کا نام، پیشوائے قوم
بہیہ Bahih مؤنث فارسی پرنور، منور، روشن، تاباں
بہراض Behraaz مؤنث فارسی سرک یا قوت، ہفت رنگ، (سات رنگوں والا) ریشم
بہرگی Bahergee مؤنث فارسی دولت، مال، امیر، سرمایہ
بہرہ مند Bahramand مؤنث فارسی صاحب قسمت، خوش نصیب، مقدر والی
بہار Behar مؤنث فارسی پھول کھلنے کا موسم
بہا گیر Bahageer مؤنث فارسی قیمتی شے
بہامین Bahameen مؤنث فارسی بہار، فصل بہار
بہاور Bahawar مؤنث فارسی گراں قدر، بہت زیادہ، قیمتی چیز
بہاء Baha مؤنث عربی نادر، بیش قیمت، جس پر فخر کیا جائے
بہنام Behnam مؤنث فارسی اچھا نام، بہترین نام
بہجت Bahijt مؤنث فارسی مسرت، خوشی، سرور، زیبائش، آرائش، حسن
بہشتن Bahishtan مؤنث فارسی جنتی، بہشت والی، پانی بھرنے والی
بہرہ ور Behrawer مؤنث فارسی خوش نصیب، خوش قسمت، اقبال مند
بیاد Bayad مؤنث فارسی بیداری، جاگنا، ہوشیاری
بینا Beena مؤنث فارسی عمارت، بلڈنگ
بینا Bina مؤنث فارسی دانشمند، عقل مند، سمجھدار، دانا
بیبک Bibak مؤنث عربی اپنے وقت کی مشہور عارفہ و زاہدہ کا نام بیبک بی بی چوتھی صدی ہجری میں مروشہر میں گزری ہیں۔
بیراگن Biragan مؤنث اردو، ہندی فقیر کی بیوی، جوگن، فقیرنی
بیرم Bairam مؤنث فارسی جشن، عید
بیربل Birbal مؤنث عبرانی قیمتی، نادر، بیش قیمت، زرو جواہر
بینش Binish مؤنث فارسی عقلمند، دانشمند، سمجھدار، دانا
بیہ Biah مؤنث فارسی باسعادت، با برکت، مبارک، خجستہ
بیگانی Bagani مؤنث اردو بیگانہ کی تانیث، اجنبی عورت
بیگم Begam مؤنث ترکی خاتون، زوجہ، شریف بیوی، نیک عورت۔ مغل شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے عہد میں ترکستان سے ہندوستان آنے والے نواب سیف الدولہ عبدالصمد خان جو کہ لاہور اور ملتان کے نامور گورنر تھے، کی اہلیہ کا نام نواب بیگم جان جو کہ نہایت نیک خاتون تھی لاہور میں محلہ بیگم پورہ اسی کے نام سے منسوب ہے۔
بیلا Bila مؤنث عبرانی اللہ تعالی کے نام پر دی ہوئی
بیلا Bela مؤنث اردو ایک خوشبودار پھول کا نام
بینتیا Bantia مؤنث لاطینی جس پر اللہ تعالی کی رحمت ہو
بے نظیر Benazir مؤنث عربی بے مثل، لاثانی، یکتا
بے نیتا Baneeta مؤنث لاطینی جس پر خدا کی رحمت ہو
بیگی Begi مؤنث ترکی شہزادی، نیک خاتون، اپنے وقت کی ایک مشہور ایرانی شاعرہ کا نام بیگی بی بی جو کہ دسویں صدی ہجری میں گزری ہے
بیدا Beda مؤنث فارسی میدان
بیدار Badar مؤنث فارسی ہوشیار، جاگتا ہوا
بیدل Baidil مؤنث فارسی عاشق، دیوانہ، شیفتہ، ناامید نیز ایک شاعر کا تخلص بھی
بیشی Beshi مؤنث فارسی زیادتی، فراوانی، افزونی، کثرت
بی بنو Bebanno مؤنث فارسی عورتوں کو مخاطب کرنے کا لفظ
بی بی Bibi مؤنث فارسی نیک عورت، بیگم، نیک خاتون، امیرزادی
بیجہ Bija مؤنث فارسی افغانستان کے شہر ہرات کی رہنے والی ایک مشہور شاعرہ اور ستارہ شناس جو کہ مولانا نور الدین عبدالرحمن جامی ؒ کی ہم عصر تھی۔ اس نے ہرات میں ایک مسجد بھی بنوائی
بیضا Beiza مؤنث عربی روشن، سفید
بیوتی Bayuti مؤنث اردو، ہندی میراث ورثہ
ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu