نام انگلش صفت زبان مطلب و مفہوم
آبرہ Abra مؤنث عربی حجت پیش کرنے والی، دلیل پیش کرنے والی
آبدار Abdar مؤنث فارسی بارونق، چمکیلی، پانی رکھنے والی خادمہ
آبرو  Abroo مؤنث عربی عصمت، عزت، نیک نامی
آبگینہ Abgina مؤنث فارسی آئینہ، شیشہ، الماس
آب در Aabder مؤنث فارسی  موتی کی چمک، جلد، آب و تاب
آب باز Aab baz مؤنث فارسی پانی میں تیرنے والا، تیراک
آبتین Aabteen مؤنث فارسی فریدوں کے باپ کا نام
آبلوچ Aabloch مؤنث اردو، فارسی مصری، قند، مٹھائی
آبادی Abadi مؤنث اردو خوشی، مسرت، چہل پہل، آرام، رونق، دھوم دھام، قصبہ، بستی، تحریک پاکستان کے نامور رہنما مولانا محمد علی اور مولانا شوکت علی کی والدہ کا نام آبادی بیگم جو تاریخ میں بی اماں کے نام سے مشہور ہوئیں۔
آتش عناں Atish Anan مؤنث فارسی تیز چلنے والا، تیز رو
آتش قدم Atishqadam مؤنث فارسی آگ جیسے قدم والا، گرم رو، تیز قدم یا تیز چلنے والا
آتش افروز  Atish Afroze مؤنث فارسی آگ بھڑکانے والا
آتما Aatma مؤنث اردو، سندھی دل، روح، وجود، پیٹ، معدہ، مامتا، محبت
آتیہ Atia مؤنث فارسی آنے والی
آتینہ  Atihna مؤنث فارسی آنے والی
آثرہ Asra مؤنث عربی بیان کرنا
آثمہ Asma مؤنث عربی قصور وار
آجرہ Ajra مؤنث عربی کام پر لگانے والی، کام پر رکھنے والا
آحاد  Ahaad مؤنث عربی احد کی جمع، ایک سے نو تک گنتی، اکائیاں
آخذ Akhiz مؤنث عربی لینے والا، پکڑنے والا
آخربین Akharbeen مؤنث عربی انجام پر نظر رکھنے والا، عاقبت اندیش
آدلہ Adila مؤنث عربی حجت پیش کرنے والی، دلیل دینے والی
آدینہ Adina مؤنث عربی جمعہ
آدھینہ Adhina مؤنث سنسکرت فرمانبردار، تابعدار، تابع
آذار Azaar مؤنث فارسی چھٹا رومی مہینہ، چیت یا مارچ کا مہینہ
آذر Aazar مؤنث فارسی شمسی سال کا نواں مہینہ پوس یا جنوی کے مطابق ، آگ
آذینہ Azina مؤنث فارسی آرائش، سجاوٹ، زینت، زیبائش
آذین Azin مؤنث فارسی آرئش، سجاوٹ، زینت، زیبائش
آذوقہ Azooqa مؤنث عربی روٹی، نان، کھانا
آراض Aaraz مؤنث عربی تسلی، سکون
آرائندہ  Araindah مؤنث فارسی سجاوٹ کرنے والی، آرائش کرنے والی، سجانے والی
آرائش Araish مؤنث اردو، فارسی زیبائش، آرائستگی
آرندہ Aranda مؤنث فارسی آنے والی۔ پہنچنے والی
آردین Ardin مؤنث فارسی امتحان، آزمائش
آریلہ Arila مؤنث یونانی سونے کی مانند، سنہری
آرولہ  Aroola مؤنث یونانی سونے جیسی، سنہری، گولڈن
آروین Aarveen مؤنث فارسی امتحان، آزمائش، تجربہ
آرسہ Arsa مؤنث عربی شیشہ، آئینہ
آراء Ara مؤنث فارسی خوبصورت، حسین و جمیل، ایک نام شمیم آراء
آرام Aram مؤنث فارسی راحت، چین، سکھ، آرام، سکون
آرزو Arzoo مؤنث عربی خواہش، تمنا، آس، امید، چاہت
آرلین  Arlin مؤنث کلٹی اقرار، عہد، وعدہ
آرسی Arsee مؤنث عربی آئینہ، شیشہ
آربل Arbel مؤنث ہندی عمر، حیات، زندگی
آرامش Aramish مؤنث فارسی آرام، چین، راحت، سکھ، سکون
آرام جان Aramjan مؤنث فارسی پیاری، معشوق، دل کو بھانے والی
آزالہ Aazala مؤنث عربی مند کرنے والی
آزبک Aazbak مؤنث فارسی رئیس، خود مختار، نیز ترکوں کے ایک قبیلے کا نام
آزلہ  Azla مؤنث عربی روکنے والی، باز رکھنے والی، منع کرنے والی
آزمہ Aazma مؤنث عربی نزدیک ہونے والی
آزفہ Azfa مؤنث عربی نزدیک ہونے والی، قریب ہونے والی، پاس ہونے والی
آزرم Azrem مؤنث فارسی حیا، شرم، صلح
آژمیر Aasmeer مؤنث فارسی چالاک، ہوشیار، مطلع، اگاہ، پرہیز گار
آسائش Assaish مؤنث اردو، فارسی راحت، آرام، سکھ، چین
آسغہ  Aasigha مؤنث عربی سچ
آسنی Aasni مؤنث اردو، ہندی گھاس کی بنی ہوئی چھوٹی، چٹائی، ریشمی یا اونی کپڑا جس پر بیٹھ کر عبادت کرتے ہیں، فقیروں کے بیٹھنے کا بستر
آسودہ Aasoodah مؤنث فارسی مطمئن، خوشحال
آسیا Aasia مؤنث اردو، ہندی امید، بھروسہ، امیدوار
آسیہ Asya مؤنث عبرانی ستون، فرعون کی بیوی کا نام جو اہل جنت میں سے ہیں۔ آپ نے حضرت موسی ؑ کی پرورش کی تھی۔
آسمہ   Asma مؤنث فارسی متحیر، حیران، مدہوش
آسرہ Asrah مؤنث اردو بھروسہ، سہارا، تکیہ
آسہہ Aasiha مؤنث عربی سجاوٹ
آسہ Asah مؤنث عبرانی مسیحا
آسیمہ Asima مؤنث فارسی حیران، متحیر
آشا Aasha مؤنث اردو، ہندی امید، آرزو، تمنا، خواہش
آشام Ashaam مؤنث فارسی پینے والا
آشرہ Aashra مؤنث عربی بیان کرنا، نقل کرنا
آشفتہ Aashuftah مؤنث فارسی عاشق، حیران، نیز ایک شاعر کا تخلص
آشکارہ Ashkara مؤنث فارسی عیاں، ظاہر، واضح
آشبہ Ashiba مؤنث عربی ماند، مشابہ، ہو بہو، ملتی جلتی
آصف جاہ Asif jah مؤنث فارسی اصف کے مرتبے والا، بعض امراء کا لقب
آصفہ Asifa مؤنث فارسی قابل وزیر، جمع کرنے والی، اکٹھا کرنے والی
آصفی Asfi مؤنث فارسی آصف سے منسوب بامعنی لائق
آصفیہ  Asfia مؤنث فارسی ضبط کرنے والی، رتبے والی
آغا مینا Aghamaina مؤنث اردو بنگالہ کی مینا جس کے منہ سے آغا بہت صاف نکلتا ہے۔ وہ لڑکی جو پیاری پیاری باتیں کرے، خوش آواز
آفرین  Afrin مؤنث فارسی مبارک، شاباش، مرحبا، تحسین، تعریف
آفروزہ Afroza مؤنث فارسی چراغ کی بتی، دیے کی بتی
آفریدہ Afrida مؤنث فارسی تخلیق کی ہوئی
آفریدی Afridy مؤنث فارسی پٹھانوں کی ایک قوم
آفدہ  Afda مؤنث عربی جلدی کی ہوئی، فوری کیا ہوا
آفاق Afaq مؤنث عربی آسمان کا کنارہ، افق کی جمع، ماوراء النہر کے ایک بادشاہ سلطان مرزا ابو سعید گورگان کی دانشمند بیٹی کا نام آفاق بیگم مغل بادشاہ ظہر الدین محمد بابر اس کا بھتیجا تھا۔
آگینہ Aageena مؤنث عربی آئینہ، شیشہ
آلغہ Aaligah مؤنث عربی چاہت، آشنا کرنا
آلفہ Alfa مؤنث عربی پیار کرنا، محبت کرنا، چاہت کرنا
آلدہ Alda مؤنث سنسکرت رئیس، دولت مند، امیر
آمنہ Amna مؤنث عربی مطمئن، راست باز، ایماندار، امن و آشتی کا پیغام، محفوظ و مامون، حضور سرور کائنات  ﷺ کی والدہ ماجدہ کا اسم مبارک
آمرزش Amerzish مؤنث عربی بخشش، معافی، مغفرت
آمرزگاہ Aamarzgah مؤنث  فارسی بخشنے والا،معاف کرنے والا، مراد اللہ تعالیٰ
آمال Amaal مؤنث عربی امید، آس، توقع
آمغہ Amgha مؤنث فارسی سچائی، حقیقت، اصل
آموز Aamoz مؤنث فارسی سیکھنے والا، سکھانے والا
آن Aan مؤنث فارسی وضع، غرور، شان و شوکت
آنتیہ Aaneyta مؤنث عربی حیران کن
آنیہ  Ania مؤنث فارسی جانب ، طرف
آنقہ Aanqa مؤنث عربی حیرت زدہ
آنکہ Ankeh مؤنث عربی سیسہ
آنکہ Ankah مؤنث عربی حیران، حیرت زدہ، متحیر
آنثر Anser مؤنث عربی کنواری لڑکی
آنثہ Aansa مؤنث عربی عورت، کنواری لڑکی
آنسہ Ansa مؤنث عربی محبت و چاہت کرنے والی، کنواری لڑکی
آندہ Aanda مؤنث عربی جلدی کیا ہوا
آندریا Andria مؤنث اطالوی نسوانیت، نسوانی پن
آنی Ani مؤنث عربی گیارہویں صدی ہجری کی ترکی کے شہر استنبول کی مشہور مصنفہ اور شاعرہ آنی فاطمہ جو علم و ادب اور شاعری میں کمال درجہ رکھتی تھیں اس کے خاوند کا نام امیر آغا تھا۔
آونہ Aaouna مؤنث عربی بہت بڑا
آویز Awaiz مؤنث فارسی محبت، پیار، چاہت، آمیزش
آویژہ awaisa مؤنث عربی خالص، پاکیزہ، پاک، اصلی، منزہ
آورا Awera مؤنث لاطینی صبح کی چمک
آوردہ Awerda مؤنث فارسی طفیلی، لائی ہوئی
آہینہ Ahina مؤنث عربی آرائش و زیبائش والی چیز، آئینہ، شیشہ
آہنگ Aheng مؤنث فارسی الاپ، سر، آواز
آہویا Ahuya مؤنث عربی ہوا، صبا
آہلہ Ahla مؤنث عربی ماہتاب، چاند، ہلال
آئینہ Aina مؤنث فارسی شیشہ
آئیملک Awimalk مؤنث عربی قابل ترین، حافظ ابن حجر عسقلائی کی ہم عصر علم حدیث کی مشہور عالمہ آئیملک بی بی۔ آپ آٹھویں صدی ہجری میں ہوئی ہیں۔ اس وقت کے مشہور عالم دین شیخ جمال الدین کی بہن تھیں۔
آئلہ Aila مؤنث ترکی خوبصورت، چاند جیسی
آئے تن Aaytan مؤنث ترکی آفتاب کا چاند
آئے تُن Aitun مؤنث ترکی شام کا چانو
آئرس Aires مؤنث یونانی قوس قزح
آئرہ Aira مؤنث ترکی قابل احترام، قابل عزت، معزز، محترم
آئے تن Aitan مؤنث ترکی چاند جیسے بدن والی
آئرین Airain مؤنث یونانی راحت، چین، صلح، سکون، آرام
آئمہ Aima مؤنث عربی رہبر، رہنما، پیشوا
آیہ رحمت Aaya Rahmat مؤنث  اردو، عربی قرآن مجید کی وہ آیت جس میں خدا کی رحمتوں کا ذکر ہے

 

ٹ ت پ ب ا آ
د خ ح چ ج ث
ژ ز ڑ ر ذ ڈ
ظ ط ض ص ش س
گ ک ق ف غ ع
ھ ہ و ن م ل
ے ی ء
Menu