انگھوٹیاں

 

جواہرات کی افادیت اپنی جگہ مسلمہ ہے اور قدیم زمانہ سے ہر معاشرہ اور طبقے میں اصلی جواہرات کو مختلف مقاصد کے حصول کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ ادارہ نے اس حوالے سے جواہراتی انگوٹھیاں مختلف ڈیزائنوں میں تیار کی ہیں تاکہ مردوں کے ساتھ عورتیں اور بچے بھی پسند کے مطابق جواہرات کو زیورات کی شکل میں بھی استعمال کر سکیں۔یعنی فیشن بھی ہو گیا اور جواہراتی اثرات کے فائدے بھی مل گئے۔ ادارہ کے پاس انگوٹھیاں تیار حالت میں بھی دستیاب ہیں اور اگر آپ چاہیں تو ادارہ آپ کے پسند کے جواہر اور پسند کی انگوٹھی تیار کروا کر بھی فراہم کر سکتا ہے۔