حضور ﷺ کا ارشادگرامی ہے کہ خدیجہ ؓ مجھ پر اس وقت ایمان لائیں جبکہ لوگ میری تکذیب کرتے تھے اور انھوں نے اپنے مال سے میری ایسے وقت مدد کی جبکہ لوگوں نے مجھے محروم کر رکھا تھا۔