عام گفتگو میں جسم سے مراد انسانی کھال‘ پوست اور ہڈیوں وغیرہ پر مبنی اجزاء کا مرکب لیا جاتا ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ انسانی صرف گوشت پوست کے پتلے کا ہی نام نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک اور وجود بھی ایسا ہے جو اس جسم کو چلا رہا ہے۔