راہنمائے عملیات

علوم مخفی کے موضوع پر ایک ایسا پرچہ ہے جو ہر گھر اور عامل کی ضرورت ہے۔ یہ ہر ماہ باقاعدگی سے شائع ہوتاہے۔ نجومی ماھانہ حالات، عددی ماہانہ حالات، بانڈ نمبر،عملیات‘ نجوم‘ روحانیات‘ جفر‘ پامسٹری‘ حاضرات‘ ہپناٹزم‘ پتھر‘ نقوش‘ الواح‘ اعداد‘ نفس‘ رمل‘ تقویم‘ ساعات‘ تسخیر‘ زکات‘ خواب‘ تل شناسی‘ مقناطیسی قوت‘ مراقبہ‘ ماھانہ حالات‘بانڈ نمبر‘ انعامی نمبر‘ سیاسی حالات‘ کواکبی نظرات‘ روزانہ تقویم ‘بزرگوں کے حالات اور بہت سے دوسرے امور اس میں زیر بحث آتے ہیں۔اگر آپ چاہیں کہ ’’راہنمائے عملیات‘‘ ہر ماہ آپ کو گھر بیٹھے مل جائے تو زر سالانہ ادا کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ذیل سے آپ ماھنامہ راہنمائے عملیات کیpdfکاپی باکل فری حاصل کر سکتے ہیں۔

زرسالانہ

راہنمائے علملیات کا عملیات زرسالانہ 1250روپے ہے۔  جس ماہ بھی زر سالانہ ارسال کریں گے اس سے اگلے ماہ سے آپ کو ماھنامہ راہنمائے عملیات گھربیٹھے حاصل کریں˛مزید معلومات کے لیے آپ ادارہ سے رابطہ سکتے ہیں؛

راہنمائے عملیات فری حاصل کریں؛

راہنمائے عملیات کی اشاعت سال 1998 سے شروع ہوئی تھی۔ قارئین کی سہولت کے لیے ادرارہ نے راہنمائے عملیات کے تمام پرانے پرچوں کوویب سائٹ پر فری فراہم کیا ہے۔
پرانے اورماہ رواں کے پرچے کو فری حاصل کرنے ، پڑھنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔

راہنمائے عملیات

Menu