1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Tantar Badiya

Tantar Badiya

300
Category: قدیم کتب اردو

تنتر بدیا

حیوانات کی بے نظیر تاثیرات – اور تنتروں کی بھرمار۔ یہ کتاب کئی اہم حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلے حصہ میں تفصیل کے ساتھ چرند پرند کے ان خواص پر روشنی ڈالی جو خفیہ ہیں اورعوام و خواص کی نظروں سے اوجھل ہیں۔ حیوانات کے مختلف اعضاء اپنے اندر کیا خاص اثر رکھتے ہیں ان کے طبی اور طلسماتی خواص تفصیل سے بیان کیے گئے ہیں۔ اس کتاب کا دوسرا باب مردوں کے لیے الفت و محبت کے تنتروں پر مشتمل ہے۔ اس کے بعد عورتوں کے لیے موہنی تنتر کا بیان آتا ہے۔ کتاب کے آخری حصہ میں روزمرہ زندگی سے متعلق مختلف مسائل، مثلاً ولادت میں آسانی، حفاظت شیر خوار، دشمن کو مغلوب کرنا، بیمار کرنا، محبوب میں دشمنی کی طرح کئی عنوانات پر بحث کی گئی ہے۔ تنتر بدیا پر ایک لاجواب اور واضح معلومات لیے ہوئے نادر خزانہ۔ حیوانات کی بے نظیر کتاب اس کتاب میں ہر جانور اور پرندوں سے کام لینا اور منتروں سے کام کس طرح لیتے ہیں اس کا مکمل بیان۔

Related products

Menu