1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Talism e Chashma

Talism e Chashma

445
SKU: OB-16
Category: قدیم کتب اردو

طلسمَ چشمہ

عملیاتِ طلسم۔ یہ کتب 1922 میں شائع ہو گئی تھی۔ اس کتاب کے مصنف عامل رام پرشاد ہیں۔ یہ کتاب عملیاتی عجائبات و اعمال مطیع‘ امساک وباہ کا علاج‘تیاری خزاب ‘ دفع موذی جانور ‘ طلسمات و شعبدات‘ غائب ہونے کے اعمال۔انسان کے مختلف شکلوں کے نظر آنے کے اعمال اور بعض و عداوت کے منتروں پر مشتمل ہے۔ ایک نہایت ہی قدیم اور نایاب کتاب جو بقول مصنف مرنے سے پہلے ایک یادگار چھوڑنے کے لیے تحریر کی گئی۔ منتر طلسمات انسان مختلف شکلوں میں نظر آئے۔ غائب ہو جانا، حب و دشمنی کے منتر ان سب کا مکمل بیان درجِ ذیل ہے۔

Related products

Menu