1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Subha ka Sitara

Subha ka Sitara

290
Category: قدیم کتب اردو

صبح کا ستارہ

زمین اور قبر کے بیان میں۔ مسائل کے بیان میں۔ پیشنگوئی وغیرہ۔ میت کی سختی کے بیان میں۔ صبر کے بیان میں۔

یہ کتاب پہلی مرتبہ 1827ء میں شائع ہوئی۔ اصل کتاب دقائق الاخبار (جسے امام غزالی ؒ نے عربی زبان میں تحریر کیا تھا کہ اُردو ترجمہ پر مشتمل ہے۔ اس کا ترجمہ عباس بن ناصر نے کیا اور اُردو میں اس کا نام صبح کا ستارہ رکھا۔ یہ کتاب بنیادی طور پر آدم‘ فرشتوں اور موت کی پیدائش پیغمبروں کی روحوں کے بیان ‘ روح نکلنے کے بیان‘ منکر نکیر‘ براق‘ ذکر صور اور اس طرح کے بہت سے دیگر معاملات کے بیان پر مشتمل ہے۔

Related products

Menu