شمس العارفین
مراقبہ محاسبہ۔ فنا فی الشیخ۔ فنا فی الرسول۔ فنا فی اللہ۔ ایک متصوف کتاب۔ یہ کتاب 1907ء میں شاع ہوئی تھی اور اس کے مصنف حضرت سُلطان باہُو ہیں۔ مصنف کے نام سے ہی کتاب کی اہمیت واضح ہو جاتی ہے۔ اس میں ذکر فکر‘ ترتیب نفس‘ تصور اسم ذات‘ مراقبہ‘ مکاشفہ‘ فنافی الشیخ‘ فنافی اسم محمد‘ فنا فی اللہ‘ حضوری مجلس‘ دعوت اہل قبور کے علاوہ تصوف سے متعلق چُھپی ہوئی تعلیمات کا بیان ہے۔