ساجن موہنی چلتا جادو
حب کے بالکل سچے اور فورا اثر کرنے والے عملیات۔ اس کتاب میں حب کے خاص اعمال اور دشمن کے خاص عملیات شامل ہیں اور رزق کے لیے عمل۔ دست غیب کے خاص اعمال۔ اس کتاب کے مصنف حکیم مشہورعامل ہیں۔ اس کتاب میں عملیات حُب اور تسخیر پر خصوصی باب تحریر کیا گیا ہے۔ دوسرے اعمال میں عداوت‘ بعض‘ ہمزاد ‘ کشف قبر‘ منتر‘ حُب‘ دست غیب‘ جُدائی وغیرہ جیسے اہم معاملات ہیں۔ یہ کتاب قدیم بیاض کے ترجمے پر مشتمل ہے۔