1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Nukha e Muhar e Sulaimani

Nukha e Muhar e Sulaimani

425
SKU: OB-134
Category: قدیم کتب اردو

نسخہ مہر سلیمانی

اعمال و نقش جات مجربہ مرقوم ہیں۔ عمل جدائی پیدا کرنا۔ دست غیب۔ خاص نقش حب کا سورۃ اخلاص ۔ دشمن کو برباد کرنا اس کتاب میں سارے اعمال کا مکمل بیان ہے۔ یہ کتاب1901ء کی تحریر کردہ ہے۔ اس کے مصنفین میں منشی محمد اسحاق و مقبول جان اور منشی دل جہان شامل ہیں۔ مصنفین نے اپنے آبائو اجداد کی چیزوں میں سے چن کر تحریر کیے ہیں۔ اس کتاب میں عملیات کے بنیادی کوائف کے علاوہ قضاء حاجات‘ کشائش رزق‘ ادائے قرض‘ حُب و تسخیر‘ عداوت وجدائی‘ اذیت دشمن‘ زبان بندی‘ خواب بندی‘ تیغ بندی‘ احوال غائب و حاضر‘ چور کی شناخت‘ قیدی کی رہائی‘ دفع آسیب‘ جن و دیو‘ پری و چڑیل‘ بھوت و خبیث دفع جادو و سحر‘ دفع ام البعیان‘ گیریا اطفال‘ دریافت حال مریض‘ عملیات و نقوش‘ رقیہ منتر اور افسوں‘ طلسمات اور مجرب حکیم نسخہ جات پر مشتمل ہے۔

Related products

Menu