1. Home
  2. /
  3. پنسار اسٹور
  4. /
  5. No Pain Oil

No Pain Oil

1100
SKU: No Pain oil
Category: اروما, پنسار اسٹور, نباتاتی تیل

ہر قسم کے درد میں آرام کے لیے مفید ۔گنٹھیاہو، پٹھوں ، جوڑوں ، گردن، کندھے درد کرتے ہوں یا اعصابی درد کی شکایت ہو، پنڈلیوں کی درد، فالج ، لقوہ یا جلد کا متاثر ہونا ،ہاتھ پاؤں کا سوکھ جاناوغیرہ میں بہترین نتائج لاتا ہے۔عمومی جسمانی مساج کے لیے حد درجہ مؤثر ہے۔جسم ٹوٹنے اوربڑھاپے کے دردوں میں بھی فائدہ دیتا ہے۔خالص ہربل آئل۔

Related products

Menu