1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Mukammal Shahanshahi Kok Shaster

Mukammal Shahanshahi Kok Shaster

760
Category: قدیم کتب اردو

مکمل شہنشاہی کوک شاستر قدیمی انڈیا

ایک سو ساٹھ تصاویر پر مشتمل وید رتن پنڈت کمند لعل جی وید کی اس قدیمی کوک شاستر کے مصنف ہیں اور راجہ کے درباری حکیم و وید تھے۔ اس کتاب میں مختلف قسم کی عورتوں کا بیان، عمر کے حساب سے حالات کا بیان، سر، بال اور دیگر اعضاء انسانی کا قیافہ، عورتوں کے اُمور کا بیان ، مختلف زنانہ امراض کا علاج، مردوں اور مردانہ امراض کا بیان بمعہ علاج، طاقت وغیرہ کے متعدد نسخے۔ کشتہ، طلاء اور ادویات کا بیان، زچگی کے مسائل و اُمور کا بیان اور آخر میں دوبارہ امراض کا علاج خاص نسخہ جات سے اور موضوع کے حوالے سے متعدد امورات کا بیان اس کتاب کا حصہ ہے۔

Related products

Menu