1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Mujarrib Gunjeena e Amliyat

Mujarrib Gunjeena e Amliyat

455
SKU: OB-222
Category: قدیم کتب اردو

مجرب گنجینہ عملیات و تعویذات وظائف

عملیات تعویذات صوفیہ . مولانا عبدالقادر قادری نقشبندی مجددی حنفی چشتی صابری کی یہ کتاب عملیات کے موضوع پر متعدد موضوعات کا احاطہ کرتی ہے۔ کواکب، ساعات، عملیات کی تیاری کے حوالے سے متعلقہ موضوعات کا بیان‘ اسمائے حسنی کے خواص، رسول اللہ کے نام اور اِ خواص، قرآن کی سورتوں کے فضائل و خواص کے علاوہ حصول مرتبہ، ظلم سے نجات، خاتمہ دشمنان، فتح و نصرت، شادی ، نفع، تجارت، حصول زر، زراعت کی ترقی اور بہتری، حاکم کو مہربان کرنے، صحت مویشاں، زیادتی دودھ، دشمن کی تباہی بربادی، جھوٹ اور غیبت چھوڑنے، ترقی روزگار، ظالموں کو منتشر کرنے، عداوت و دشمنی ،سخاوت و توبہ، دفع رنج و غم، برائے شکار، کشائش رزق، عزت مرتبہ دفع سحر و جادو و امراض ، چور، آفت زدہ،نیند بند کرنے، حاضرات کے مجرب اعمال اور خواب نامہ اس کتاب کے خاص موضوعات ہیں۔

Related products

Menu