1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Maqnatees al Qaloob

Maqnatees al Qaloob

220
Category: قدیم کتب اردو

مقناطیس القلوب

تعویذات بنانے اور جفری طریقے اور لوح بنانے کا طریقہ اور اُن کے اثرات اور زائچہ کے لحاظ سے طالع اور اِن کے اثرات سے تعویذات بنانا۔ نام ہی ظاہر کر رہا ہے کہ یہ کتاب دلوں کو ملانے اور مسخر کرنے کے امورات سے متعلق ہے۔ اس نام سے کئی کتب آپ کو مل جاتی ہیں لیکن اصل کتاب اب آپ کی دسترس میں ہے۔ اعمال محبت تسخیر، مسخر حب اور ایسے امور پر مختلف اور متفرق امورات کو تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب صرف عملیاتی حوالے سے یہ کتاب بحث نہیں کرتی بلکہ نجوم اور حسابی امور کو بھی زیر بحث لاتی ہے۔ سو وہ جو اس موضوع پر ایک جامع، مکمل اور مستند کتاب کی تلاش میں ہیں ضرور مقناطیس القلوب کا مطالعہ کریں، قوی توقع ہے کہ آپ اس سے فائدہ اٹھائیں گے اور یہ کتاب بالیقین آپ کے علم میں اضافے اور مقناطیسی طاقت میں اضافے کا باعث ہو گی۔

Related products

Menu