1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Loh e Taskheer e Hamzad

Loh e Taskheer e Hamzad

595
SKU: OB-220
Category: قدیم کتب اردو

لوح تسخیر ہمزاد رموز اسرار الہمزاد

ہمزاد کے موضوع پر قدیم زمانہ کی کتابوں میں سے ایک معتبر کتاب ہے۔ صاحب کتاب نے موضوع کو ابتداء سے انتہا تک مکمل تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہے۔ ہمزاد کیا ہے؟ اس کی خوبی، اس کے اوصاف، اس کے فوائد، کیا کام کر سکتا ہے، اس کے نقصان، ہمزاد کی خرابیوں کا مداوا وغیرہ جیسے اُمور زیر بحث لیے گئے ہیں۔ ہمزاد کو سدھ کرنے کے منتر، عامل کے لیے ضروری ہدایات، احتیاطیں، عمل اور دیگر اُمور کا مکمل بیان، متفرق قواعد، ہمزاد کے ساتھ مردہ فرد کے ہمزادکو سدھ کرنے کا طریقہ، مختلف عملی معلومات اور مثالیں اس کتاب کا خاص خزانہ ہیں۔کتاب کے آخر میں روزمرہ زندگی میں درپیش مسائل کے حوالے سے مختلف منتر، اعمال اور نقوش وغیرہ پیش کرنے کے بعد پھر چند خاص اعمال تسخیر ہمزاد کے حوالے سے دئیے گئے ہیں۔ ہمزاد اور اس طرح کی دیگر مخلوقات کی تسخیر میں دلچسپی رکھنے والوں کو اس قدیم اور مستند کتاب کا مطالعہ ضرور کرنا چاہیے۔ علم اور دانش میں اضافہ کا باعث بننے والی معتبر کتاب۔

Related products

Menu