جواہر الحروف
افسوں بنانے اور علم الحرف جاننے کے لیے– اور قواعد استراج اسماء موکلات۔ علم الحروف پر مکمل کتاب حروف سے مختلف اعمال بنانے اور تعویزات بنانے اور مؤکلات نکالنا اور اِن کا استعمال کرنا اور ان سب کو مختلف پریشانیوں کے لیے استعمال کرنا اس کتاب میں مکمل بیان ہے۔