1. Home
  2. /
  3. پنسار اسٹور
  4. /
  5. Jadoo Shikan Oil

Jadoo Shikan Oil

1100
SKU: Jadoo Shikan Oil
Category: اروما, پنسار اسٹور, نباتاتی تیل

اس تیل کی تیاری میں ایسےقیمتی قدرتی اجزاء اور خوشبویات استعما ل کی گئی ہیں جو جادو ،سحر، بندش، اثرات، بیرونی اور روحی مخلوقات کااثر اور سایہ وغیرہ میں غیر معمولی اصلاح اور صحت کا باعث ہوتی ہیں۔علاوہ ازیں اس کی تیاری میں خصوصی اوقات کے دوران خاص و ظائف کی پڑھائی و نقوش کا استعمال اورخاص و ردجو زیربحث مسائل کی درستگی کا باعث ہوتے ہے وہ بھی کی گئی ہے۔ ذیل میں مختصر طور اس جادوشکن تیل کے اثرات کو بیان کیا جا رہا ہے۔

٭ گھر میں اثرات ہوں تو چراغ اس تیل سے اکیس دن روشن کریں۔اثرات کا خاتمہ ہو گا۔ انشاء اللہ۔

٭ سحری اثرات کی وجہ سے گھر میںبے سکونی ہو تو گیارہ دن اس کو چراغ میں جلائیں اثرات کا خاتمہ ہو گا۔اور گھر کا سکون لوٹ آےگا۔

٭ کسی سایہ وغیرہ کا اثرہو تو بھی اس تیل کی سرپر مالش اور جسم پر بہت ہلکی سی مالش سایہ کا خاتمہ کرتی ہے ۔

٭ جس فرد کادماغ بند ہو اوراثرات کی شدت ہو اس کو روزانہ سر پر لگا کر ہلکی مالش کرے تو صحت یاب ہو۔

٭ جادو کے اثرات زیادہ ہوں تو ناف ،کان ،جلد ،انکھوں(پلکوں کے اوپر )اور ناک میںبھی یہ تیل لگا یا جا سکتا ہے ۔

٭ عمومی سردرد اور ذہنی تھکاوٹ کی دوری کے لیے اس کی مالش طبیعت کو سکون دیتی ہے ۔

٭ حافظہ کی مسائل اور ہر طر ح کی ذہنی کمزوری اور سستی اس سے دور ہوتی ہے ۔

٭خاص طو ر پر یہ تیل عامل حضرات ،وظائف اور چلہ کشی کرنے والے مردوزن کے لیے بھی مفید ہے۔ اس کا استعمال عامل حضرات کی طرف آنے والے بداثرات کو روکتا ہے ۔ رجعت اور بندش کے لیےبہت مفید و موثر ہے۔

٭ عرضیکہ کے تمام ایسے مسائل جو ذہن کی وجہ سے یا ا س پر اثرات کی وجہ سے واقعہ ہوتے ہیںان میںاس روحانی تیل کا استعمال بہترین شفایابی کاباعث بنتا ہے

  • 110ml

Benefits

Prevents from magic

Protects from magic

 

  • SKU
    Jadoo Shikan oil

Related products

Menu