اسرار حیات
علم نجوم پر کتاب ۔علم نجوم سے مختلف سوالوں کے جوابات۔ بیمار کو شفا ہو گی۔ سفر کا مہورت۔ منسوبات۔ جانوروں میں مکمل بیان۔ پنڈت گردھاری لعل کا نام پچھلے زمانے کے ماہرین میں نمایاں ترین مقام پر رہا ہے۔پنڈت گردھاری لعل علوم مخفی کے شعبے کے ایک معتبر مصنف ہیں۔ اسرار حیات کے نام سے اِن کی یہ کتاب اب ناپید ہے۔ اس میں تتوں، سُروں، پانچ جانوروں کو لے کر پیش گوئی ،سوالوں کے جواب اور حالات وغیرہ کے بارے میں خاص علوم کو بیان کیا گیا ہے۔اِ تینوں اُمور پر شاید ہی کوئی کتاب آپ کو مارکیٹ میںدستیاب ہو۔ اس کتاب کے آخری باب میں ہمزاد کے تین خاص اعمال بھی بیان کیے گئے ہیں۔ تتوں، سُروں اور پانچ جانوروں کا علم کیا ہے، اگر اس راز کو جاننا چاہتے ہیں تو اس علمی خزانے کو آج ہی اپنے لیے حاصل کریں۔ ادارہ راہنمائے عملیات نے اس کو امپورٹڈ کاغذ اور مجلہ کتابی شکل میں شائع کیا ہے۔