1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Ishraq al Ramal

Ishraq al Ramal

400
Category: قدیم کتب اردو

اشراق الرمل و محبوب الرمل

علم رمل پر استادان رمل کے تجربات ۔ کتاب ہذا کے مصنف محبوب علی شاہ نظامی ہیں۔ علم رمل کے موضوع پر ایک قدیم اور مستند کتاب ہے۔ ہر وہ فرد جو رمل کو ابتداء سے انتہاء تک سیکھنے‘ سمجھنے اور پھر بطور رمال کام کرنے کا خواہش مند ہو۔ اس کو ضرور اس کتاب کو نہ صرف پڑھنا چاہیے بلکہ اس کو اپنے تجربہ میں لازم لانا چاہیے اور اپنی لائبریری میں بھی رکھنا چاہیے۔علم رمل کا مکمل بیان۔ رمل کیا ہے کس طرح اس کو استعمال کرتے ہیں اور مختلف سوالوں کے جوابات اور فال نامہ۔

Related products

Menu