1. Home
  2. /
  3. پنسار اسٹور
  4. /
  5. Hair Oil

Hair Oil

600
SKU: Hair Oil
Category: اروما, پنسار اسٹور, نباتاتی تیل

یہ ہیر آئل پیش قیمتی قد رتی جڑی بوٹیوں اور متفرق ومفید تیلوں کے ملاپ سے تیارکیا گیا ہے۔اس کی تیاری میںکوئی بھی کیمیکل وغیرہ شامل نہیں۔اس تیل کا مسلسل استعمال غیرمعمولی نتائج کا باعث بنتاہے۔ صرف ٭خشکی ،سکری اور چکنائی کا خاتمہ کرتا ہے ۔ ٭کمزور بالوں ،دوشاخہ بالوں ،گنج پن اور ان کے جھڑنے وغیرہ کی اصلاح کرتا ہے۔٭سفیدی مائل بالوںکومسلسل استعمال سے سیاہی مائل کرتا ہے ۔٭ بالوں کی قدرتی چمک واپس لاتا ہے اور بالوںکو لمبا ،گھنا ،سیاہ اور مضبوط کرتا ہے ۔
ایک بوتل کے استعمال سے آپ بالوں سے متعلقہ مسائل میںخود بہتری محسوس کریں گے۔٭یہ بالوں کے تمام مسائل کا مفیدوموثر حل ہے۔

  • Hair Oil
  • 100% Natural Herbal Oil
  • 130ml

Benefits

Helps remove dandruff.

Makes hair thicker and stronger.

Leaves hair shinny.

Hair loss prevention.

Lice removal.

Stress removal.

Specifications of Beard and Mustache Oil – 30ml

  • Brand
    No Brand
  • SKU
    hair oil
  • Ideal Usage
    Not Specified
  • Fragranced
    Yes

Related products

Menu