1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Bayaz e Makhzan Part 1

Bayaz e Makhzan Part 1

715
SKU: OB-131
Category: قدیم کتب اردو

بیاض مخزن اعمال، اول قلمی

نادر نایاب قلبی نسخہ جس میں ہر موضوع پر عملیات و تعویذات ہیں۔ دشمن کو زیر کرنا ۔ حب کے خاص اعمال و دست غیب کے مجرب اعمال۔ ہر امراض کے خاص اعمال اور نقش۔ یہ کتاب سید فرزند علی شاہ کی تحریر کردہ ہے۔ یہ کتاب قلمی نسخے پر مشتمل ہے۔ اس کتاب میں مصنف نے اپنے خاندانی اعمال تحریر کیے ہیں۔کتاب میں عملیات ‘ اعداد‘ ساعات وغیرہ کے علوم سے بھی بحث کی گئی ہے۔

Related products

Menu