1. Home
  2. /
  3. قدیم کتب اردو
  4. /
  5. Ateeq-u-Najoom

Ateeq-u-Najoom

500
Category: قدیم کتب اردو

عتیق النجوم

زیر نظر کتاب علم نجوم پر غلام حسین کی قدیمی فارسی زبان میں تحریر کردہ کتاب عتیق النجوم کا اُردو ترجمہ ہے۔ کواکب اوربروج کا بیان ہر نجوم کی کتاب کا خاصہ ہے۔ تاہم ہر مصنف کی اپنی کاوش اور تحقیق ہوتی ہے جو وہ دیگر لوگوں کے لیے بیان کرتا ہے۔ کتاب ہذا کے اہم موضوعات لگن، کنڈلی، گھروں کی کیفیت، کواکب کی دوستی دشمنی، درشٹی سیارگان، جنم لگن کا ثمرہ، جنم لگن میں گرہوں اس کے مالک کا دیگر گھروں میں ثمرہ، جنم لگن ، گرہوں کی درشٹی کا ثمرہ، جنم لگن میں گرہوں کا ثمرہ، جنم لگن میں مجمل گرہوں کا ثمرہ، جنم کنڈلی سے دوسرے، تیسرے، چوتھے سے لے کر بارہویں گھروں میں ثمرہ۔ زائچہ کے بارہ گھروں میں دیگر گھروں کا ثمرہ، بارہ کی بارہ کنڈولوں کے حساب سے، بارہ گھروں میں گرہوں کا ثمرہ، بارہ راشوں میں گرہوں کا ثمرہ، مفرد و مجمل، جنم کنڈلی میں گرہوں کا ایک دوسرے گھر میں ہونے پر اور درشٹی کا ثمرہ جنم کنڈلی میں گرہوں کے لوگوں کا ثمرہ، سیارگان کے متفرق یوگوں کا ثمرہ۔ مترجم محمد صادق۔

Related products

Menu