الحکیم مارچ 1929
طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔ کتاب میں موجود عنوانات ملاحظہ ہوں۔ تشخیص الامراض (تشخیص کلی) ، حفظ صحت (قبل از وقت موت سے بچنے کا طریق)، علم الادویہ (آئیوڈین)، الامراض و العلاج (امراض غیر مدونہ فقرالدم مہلک یا خبیث، جفث الدم، سرخبادہ، نزلہ و زکام) ، عملی معالجات (درد فم معدہ، صداع شرکی معدی مرہن) متفرقات (سراج ملکوت و علاج مبہوت)