الحکیم اگست 1929
طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔کتابِ ہٰذا زیرِ نظر عنوانات پر مشتمل ہے۔مذاکرۂ طبیہ (اربعیت اخلاط، اخلاط کا تعلق بدنِ انسانی کے ساتھ، تولد اخلاط کی کیفیت) ، حفظِ صحت ( مچھر، تیمارداری)، علم الادویہ ( الائچی)، الامراض و العلاج ( فقرالدم طحال، امراض حمل، خفقان (مسلسل)) عملی معالجات (عطاش، بچوں کے سبز اسہال، ورمِ طحال) متفرقات ( طب قدیم و جدید، مشرقی و مغربی اصول علاج کا تقابل)۔