الحکیم جون 1929
طب و حکمت کے موضوع پر رسائل۔یہ کتاب ان عنوانات پر مشتمل ہے۔منافع الاعضاء (تشریح دوران دم) ، حفظِ صحت( زچہ و بچہ کے متعلق ہدایات)، علم الادویہ ( الائچی، قلب الجحر)، الامراض و العلاج (امراض غیر مدونہ، بواسیر، آتشک) عملی معالجات (عصابہ، وجع الکلیہ) تبصرہ، متفرقات۔