1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. کتابی کورس کورس علم عملیات 1

کتابی کورس کورس علم عملیات 1

1000
SKU: کتابی کورس کورس علم عملیات 1
Category: کتب راٹھورپبلشرز

ابتداء سے انتہاء تک علم عملیات کی مکمل راہنمائی۔
آپ بھی پیر اور عامل بن سکتے ہیں۔
حصہ اول ،دوم اور حصہ سوم و چہارم شائع ہو چکے ہیں۔
ادارہ راہنمائے عملیات اول دن سے علوم مخفی کی ترویج اور تعلیم وتربیت میں مصروف کار ہے۔ اس سلسلے میں خالد انسٹی ٹیوٹ آف اکلٹ سائنسز کے تحت عملیات، جفر، نجوم، ساعات، اعداد، ٹیرٹ کارڈ، انعامی نمبرزحاضرات وغیرہ پر کورسز کا سلسلہ بذریعہ ڈاک اور کلاسزجاری ہے۔
تاہم دیکھا گیا ہے کہ بذریعہ ڈاک یا کلاسز کے اخراجات برداشت کرنا ہر طالب علم کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ سو کافی سوچ بچار کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا کہ علوم مخفی کے کورسز کو کتابی شکل میں طلباء اور عملیات کے متلاشی لوگوں تک پہنچایا جائے۔ اس بارے میں قارئین عملیات کو پہلے بھی مطلع کیا گیا تھا تاہم دیگر مصروفیات کے باعث اس پر کام نہ ہو سکا لیکن اب اس سلسلے کو اللہ کی مدد اور اہنمائی سے عملی شکل دی گئی ہے۔ اس سلسلہ وار کتابی کورسز کی ابتداء علم عملیات سے کی گئی ہے۔اس کتاب میں اُن طلباء کے لیے جو اپنے ذہن میں مختلف سوالات لیے ہوئے ہیں کے جواب کے لیے بھی راہنمائی کا طریق بیان کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ طلباء کے ادارہ سے منسلک ہونے اور مسلسل علوم مخفی کی بہترین راہنمائی فراہم کرنے کے لیے ایک پلیٹ فارم بھی مہیا گیا گیا ہے۔ علم عملیات میں دلچسپی رکھنے والے ہر مرد و زن کو اس کتابی کورس سے ضرور مستفید ہونا چاہیے۔ آپ چاہے حاضرات کے شوقین ہو، نقوش کے، تسخیر کے، صوامت کے آپ کے لیے ہر شعبہ میں مکمل راہنمائی اس کتابی سلسلہ میں کی گئی ہے۔ یہ نہیں کہ ایک عمل کسی خاص حوالے سے بتا کہ باقی راہنمائی کے بغیر فرد کو رجعت، بندش، تنگی رزق، بندش اولاد، ازدواجی اور خاندانی مسائل وغیرہ کا شکار ہونے کے لیے چھوڑ دیا جائے۔ مکمل اور درست ترین راہنمائی ہمارا عزم اور ارادہ ہے۔ جس پر ہم اللہ تعالی کی مددسے پورے اُتریں گے اور ہمیں اللہ کی ذات سے یقین ہے کہ اس کتابی کورس کے ذریعے آپ فن عملیات میں کامیابی حاصل کریں گے اور مکمل مہارت حاصل کر پائیں گے۔ انشاء اللہ۔

Related products

Menu