1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. کتابی کورس علم تسخیر حاضرات موکلات و جنات

کتابی کورس علم تسخیر حاضرات موکلات و جنات

1000
Category: کتب راٹھورپبلشرز

ادارہ راہنمائے عملیات کے تحت جاری علم تسخیر حاضرات موکلات و جنات کے کورس کو حسب وعدہ کتابی شکل میں پیش کر دیا گیا ہے۔ یہ کورس دو حصوں پرمشتمل تھا اور یہ دونوں حصے اس کتاب میں شامل ہیں۔ موضوع پر ذاتی عمل بیان کرنے کے ساتھ ساتھ اس موضوع سے متعلق ہر ہر بات کھول کربیان کی گئی ہے۔ امید کامل ہے کہ سنجیدہ طالب علم اس کتاب کی مدد سے جہاں اس علم کی باریکی کو سمجھ سکیں وہاں اس راستے پر چلنے اور کامیاب ہونے کے حوالے سے مکمل راہنمائی پائیں گے۔ اس موضوع پر جناب خالد اسحاق راٹھور کی ایک کتاب “تسخیرموکلات و حاضرات” کے نام سے پہلے شائع ہو چکی ہے۔ یہ دونوں کتب موضوع پر ایک سند کی حیثیت رکھتی ہیں۔

Related products

Menu