1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. کتابی کورس علم بانڈ نمبرز

کتابی کورس علم بانڈ نمبرز

1000
Category: کتب راٹھورپبلشرز

ادارہ راہنمائے عملیات کے تحت جاری دیگر کورسز کی طرح بانڈ نمبرز پر جو کورس ترتیب دیا گیا تھا۔ حسب وعدہ اس کورس کو کتابی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔ اس کتابی کورس میںتفصیل کے ساتھ انعامی نمبرز سے متعلق تمام امور کو زیر بحث لیا گیا ہے۔ اس کتابی کورس کی خاص اہم بات یہ ہے کہ جہاںانعامی نمبرز استخراج کرنے کو تفصیل سے زیر بحث لایا گیا ہے وہاں کرکٹ میچ اور ریس جیسے معاملات پربھی سیر حاصل بحث کی گئی ہے۔ امید ہے یہ کتاب چانس کے کھیل میںدلچسپی رکھنے والوں کے لیے مفید ثابت ہوگی۔

Related products

Menu