1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. مفتاح الرموزو اسرارالکنوز

مفتاح الرموزو اسرارالکنوز

500
SKU: مفتاح الرموز و اسرار الکنوز
Category: کتب راٹھورپبلشرز

مفتاح الرموز و اسرار الکنوز
امام جعفر ؒ سے منسوب یہ کتاب علم جفر کی ایک قدیم کتاب ہے۔جسے اُردو ترجمعے کے بعد شائع کیا ہے۔ تمام عربی عبارت کے ساتھ اعراب لگا دیئے گئے ہیں تاکہ غلطی کا احتمال نہ رہے۔
بقول مصنف یہ کتاب علم الجفر اور اعداد کے مخفی خزانوں میں سے ایک ہے جسے جابر بن حیان نے مدلل اور مختصرصورت میں امام جعفر ؒسے نقل کیا ہے۔ امام صاحب نے اس میں اٹھائیس حروف تہجی‘ متعلقات‘ مراتب‘ ایام‘ املاک اور خاص طور پر امہات الجامعہ کا ذکر کیا ہے جو کہ علم ہذا کا منبع ہے۔مختصر بات یہ ہے کہ علم جفر کے موضوع پر اس کے مقابلے کی کتاب آپ کو اردو زبان میں نہ ملے گی۔یہ ایک حقیقت ہے۔صاحب کتاب خود کتاب کا تعارف ہے۔

Related products

Menu