1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. قسمت اور چانس

قسمت اور چانس

400
Category: کتب راٹھورپبلشرز

انعامی نمبروں کے موضوع پر بیرون ملک شائع ہونے والی ایک خاص کتاب کا ترجمعہ کر کے شائع کیا گیا ہے‘ یہ کتاب ذاتی لکی کیلنڈر بنانے اور ذاتی حوالے سے انعام کے حصول کے لیے خاص اوقات ‘ یعنی جس وقت انعام نکلنے کا زیادہ امکان ہو‘ ذاتی لکی نمبر‘ نام کا عدد اور تاریخ وغیرہ کا نمبر معلوم کرنے کے حوالے سے ایک خاص کتاب‘ جس کو لکی ‘ انعامی اور بانڈ نمبروں سے دلچسپی رکھنے والے ہر فرد کو لازماً پڑھنا اور استعمال میں لانا چاہیے۔
پورے سال کی قرعہ اندازیوں کے لیے استخراج شدہ انعامی آکڑے‘ بنڈل اور خاص ڈبی اس کتاب میںبیان کر دیئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی ایک جامع اور مجرب فارمولا/طریقہ کارتحریر کیا گیا ہے جس کی مدد سے کوئی بھی فرد اپنی خوش قسمتی کا نمبر‘دن اور وقت وغیرہ کو خودمعلوم کرسکتا ہے۔

Related products

Menu