1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. طلسمی جواہرات

طلسمی جواہرات

600
SKU: طلسمی جواہرات
Category: کتب راٹھورپبلشرز

طلسمی جواہرات
علم جواہرات کے موضوع پر ایک ایسی کتاب ہے جس کے مطالعہ سے آپ درست پتھر کا استخراج خود کر سکتے ہیں۔ نام، وقت اور تاریخ پیدائش یا نمبر ، قمری شمسی برج، طالع، دشا، ادوار، ٹرانزٹ، منزل قمر وغیرہ ہر لحاظ سے منسوبی جواہر نکالنے کا طریق بیان کر دیا گیا ہے۔ کون سا پتھر کس انگلی میںپہنیں۔ پتھرکے اصل نقل ہونے، ان کی رنگت، ناقص جواہر، زیر استعمال یا جواہر کے بارے تفصیلی بیان، جواہرات کو طاقت دینا، مختلف امراض کا جواہرات کے سحری اثرات سے علاج کرنا، پتھروں کے اثرات و احکام پر تفصیلی مضامین اور انسانی زندگی کے مسائل کے حل کےحوالے سے جواہرات کی خصوصیات اور اثرات کابیان اس کتاب کی اہم باتیںہیں۔ اس سے بہترین کتاب جواہرات کے موضوع پر آپ نے آج تک نہ پڑھی ہوگی۔(تحریر :خالد اسحاق راٹھور)

Related products

Menu