1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. طلسمات زہرہ

طلسمات زہرہ

500
Category: کتب راٹھورپبلشرز

محبت کے متوالوں کے لیے ایک نایاب کتاب۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے۔ پہلا حصہ محبت اور تسخیر کے موضوع پر ایک عربی کتاب کے ترجمے پر مشتمل ہے۔ جبکہ دوسرا حصہ ان ابواب پر مشتمل ہے جو خالد اسحاق راٹھور نے محبت‘ تسخیر‘ شادی‘ اتفاق‘ تفریق‘ الفت وغیرہ جیسے امور پر تحریر کئے ہیں۔ اپنے نفس مضمون کے اعتبار سے یہ کتاب محبت و تسخیر کے حوالے سے آپ کے ہر مسئلے کا حل لیے ہوئے ہے۔نئے ایڈیشن میں چند اہم مضامین کا خصوصی اضافہ کیا گیا ہے۔ ایک جامع اور آسان فہم کتاب۔

Related products

Menu