1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. صفحہ آکڑہ اور بنڈل حصہ دوم

صفحہ آکڑہ اور بنڈل حصہ دوم

500
SKU: صفحہ آکڑہ اور بنڈل حصہ دوم
Category: کتب راٹھورپبلشرز

صفحہ آکڑہ بنڈل حصہ دوئم
صفحہ آکڑہ بنڈل دو حصوںپر مشتمل ہے۔ حصہ اول اور حصہ دوم۔ حصہ اول ایک مستقل کتاب ہے ۔ جس میں انعامی نمبر ، میچ فگر، گھڑ دوڑ، ریس، لاٹری وغیرہ کے حوالے سے تکنیکی معلومات اور اصول قوائد کو بیان کیا گیا ہےجبکہ صفحہ آکڑہ بنڈل کے حصہ دوم میں ان اصول قوائد جو حصہ اول میں بیان کیے گئے ہیں کی بنیاد پر ہر سال بننے والی تفصیلی نظرات کو بیان کیا گیا ہے۔ کون سی نظر کب بنے گی، کب ختم ہو گی بمع تاریخ اور وقت کے ، خاص بات بننے والی نظر کے کواکب سے منسوب عدد کو ہر نظر کے ساتھ بیان کیا گیا ہے تا کہ قاری کو حساب کرنےمیںآسانی رہے۔ اس کے علاوہ حصہ دوم کے آؒخر میں متعلقہ سال کے حوالےسے ہر دن کے لیے خاص لکی نمبرز کا بیان بھی دیا گیا ہے۔

Related products

Menu