1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. شمع شبستان رضا

شمع شبستان رضا

1200
SKU: شمع شبستان رضا
Category: کتب راٹھورپبلشرز

شمع شبستان رضا
شمع شبستان رضا مولانا شاہ احمد رضا خان بریلوی اور محمد مصطفی رضا خان سے منسوب کی جاتی ہے۔ جس میں مختلف ماہرین نے وقت کے ساتھ اپنا حصہ ڈالا ہے۔ شمع شبستان رضا عملیات کے موضوع پر ایک زخیم کتاب ہے۔ اس کتاب میں سورتوں کے خواص ، ان سےمنسوب عملیات،سورتوں کے روحانی اثرات، علم نقوش کا مکمل بیان، مثلث نقش بنانےکا طریقہ، نقش کی چال اور خانہ پُری کا بیان، مربع نقش بنانے کا طریقہ، نقش کی چال اور خانہ پُری کا بیان، سورتوں کے روحانی خواص،سورتوں کے تعویذات، حروف کا بیان اور حروف سے منسوب خواص اور عملیات۔ کتاب میں ایک حصہ میں خوابوں کی تعبیر یعنی علم الرویا یعنی علم الخواب کا بھی ہے۔ متفرق فالنامے، استخارہ غوثیہ، فالنامہ رمل، تسخیر ہمزاد، آسیب اور سحر، علوی اور سفلی اعمال کا بیان۔ آسیب ، سحر و جادہ ، سحر بدنی، دفع آسیب، اولاد نرینہ، بانجھ پن، شناخت چور۔ اللہ تعالی کے ناموں کے خواص۔ اللہ تعالی کے ناموں کے نقوش سمیت انسانی زندگی میں پیش آنے والے مختلف مسائل اور امراض جسمانی اور امراض روحانی کا بیان۔ ترک حیوانات، پرہیز جمالی، پرہیز جلالی وغیرہ۔

Related products

Menu