1. Home
  2. /
  3. کتب راٹھورپبلشرز
  4. /
  5. شمس المعارف

شمس المعارف

1200
SKU: شمس المعارف
Category: کتب راٹھورپبلشرز

شمس المعارف
شمس المعارف عربی سے اردو میں ترجمہ کی جانے والی ایک اہم اور قدیم کتب میں سے ہے۔ شمس المعارف میں جو موضوعات زیر بحث آئے ہیں ان میں درج ذیل اہم ہیں۔
اسرار الحروف، حروف اور ان کی عملیاتی اہمیت، منازل قمراور منسوبی اعمال، سعد اور نحس ساعتوں کا بیان، حروف ملائکہ ،علم نجوم اور جفر کے مختلف موضوعات پر گفتگو، حروف مقطعات کے روحانی اور عملیاتی خواص، اسم اعظم کا بیان، اثرا اسم اعظم، سورہ فاتحہ، آیت الکرسی، سورہ جن، سورہ کہف، سورہ واقعہ وغیرہ کے عملیات، اسمائے حسنی کے خواص اور عملیات فوائد، زندگی کی متفرق حاجات اور ضرورتوں مثلاًشادی بیاہ ، روزگار، اصول کشف، ہلاکت ظالمین، حل مشکلات، عزت و وقار، تکمیل خواہشات ، حصول قوت، حصول اولاد،علاج امراض، امراض کا روحانی علاج، پانی پر چلنے اور ہوا پر پرواز کا عمل، محبت ، عشق، ہلاکت دشمن، حاضری شاہ جنات ، زبان بندی، وسوسہ، حافظہ، حاجات، تجارت میں ترقی اور سینکڑوں کے حساب سے دیگر روحانی اعمال ، تعویذات اور نقوش وغیرہ کا بیان، موکلات، جنات۔

Related products

Menu